Dr Muhammad Younas Munir

Dr Muhammad Younas Munir DO THE RIGHT FEAR NO MAN

11/10/2025

وطن کی ہر سانس میں ان کا حوصلہ شامل ہے،
ہر سحر میں ان کی وفا کا نور ہے۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💚

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال کی سربراہی میں پولیو کے خاتمے اور معمول کی حفاظتی ویکسینیشن (Routine Im...
08/10/2025

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال کی سربراہی میں پولیو کے خاتمے اور معمول کی حفاظتی ویکسینیشن (Routine Immunization) پر ایک تفصیلی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری، ڈی جی ہیلتھ، ڈی جی (ایف ڈی آئی)، نیشنل کوآرڈینیٹر این ای او سی (NC-NEOC) سمیت ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور گاوی کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس میں سالانہ پولیو بجٹ کی کل لاگت، مالی و عملی پہلوؤں اور موجودہ ویکسینیشن مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ:
"پولیو جیسے مرض کا خاتمہ صرف حکومتی نہیں، بلکہ قومی ذمے داری ہے۔ ہمیں عالمی شراکت داروں کے تعاون سے مؤثر حکمتِ عملی اپناتے ہوئے ہر بچے تک ویکسین پہنچانی ہے۔"








World Health Organization (WHO) UNICEF Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت راشد لطیف میڈیکل کالج سے متعلق ایک اہم اجلاس وزارتِ قومی صحت می...
08/10/2025

اسلام آباد:
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت راشد لطیف میڈیکل کالج سے متعلق ایک اہم اجلاس وزارتِ قومی صحت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری، صدر و رجسٹرار پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC)، ڈی جی ہیلتھ، ڈی جی لیٹیگیشن اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ادارے کی ریگولیشن، رجسٹریشن، تدریسی معیار اور جاری قانونی معاملات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
وفاقی وزیرِ صحت نے واضح ہدایت دی کہ تمام میڈیکل اداروں میں معیارِ تعلیم اور ریگولیٹری تقاضوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا، تاکہ طلبہ کا مستقبل محفوظ رہے اور عوام کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں

08/10/2025

صوبائی وزیر سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبر پختوانخوا بنانے پر غور،ذرائع

Hahaha
08/10/2025

Hahaha

کپاس کی چُنائی شروع ہو چکی ہے… ہر روئی کے گالے میں کسان کی محنت، ماں کی دُعا اور پنجاب کی مٹی کی خوشبو بسی ہے۔ 🤍
08/10/2025

کپاس کی چُنائی شروع ہو چکی ہے… ہر روئی کے گالے میں کسان کی محنت، ماں کی دُعا اور پنجاب کی مٹی کی خوشبو بسی ہے۔ 🤍

Address

Lahore

Telephone

+923155950000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Younas Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Younas Munir:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram