07/12/2025
لاہور کی سموگ تیزی سے نقصان پہنچا رہی ہے۔ ہوا میں موجود باریک ذرات سیدھا لنگز تک پہنچ کر سوزش، کھانسی، سانس پھولنے اور الرجی بڑھا دیتے ہیں۔ بچوں میں bronchitis اور بڑوں میں دمہ شدید ہو سکتا ہے۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں بتایا گیا ہے کہ سموگ لنگز کو کیسے خراب کرتی ہے اور آپ اپنی فیملی کو کن آسان احتیاطوں سے بچا سکتے ہیں—جیسے ماسک کا استعمال، کم از کم باہر نکلنا، پانی زیادہ پینا، ونٹیلیشن بہتر رکھنا اور روزانہ steam لینا۔ اپنی اور بچوں کی سانس کی حفاظت کریں۔
https://youtu.be/ovt3YKCpAYM?si=tyTyQggeQoEKN6Qu
Smog is getting worse every year, and it can seriously damage your lungs, throat, eyes, heart, and overall immunity. The good news is that with a few simple ...