Shama Homeo Clinic

Shama Homeo Clinic Shama Homeo Clinic is providing health care services to you since 1995. With over 30 years of experience, we treat you with passion, care and professionalism

25/10/2025

VAGINAL FLATULENCE

23/10/2025

HYPERTRIGLYCERIDEΜΙΑ

20/10/2025

Laziness

پتے کی پتھری کا بغیر اپریشن علاج ڈاکٹر رضوان ثاقب کا خصوصی لیکچر 18 اکتوبر، ہفتہ دن 12 بجے ہیلتھ کیئر ہومیو کلینک مین ما...
16/10/2025

پتے کی پتھری کا بغیر اپریشن علاج
ڈاکٹر رضوان ثاقب کا خصوصی لیکچر
18 اکتوبر، ہفتہ دن 12 بجے
ہیلتھ کیئر ہومیو کلینک مین مارکیٹ ہاؤسنگ کالونی لاہور روڈ شیخوپورہ
سیٹیں محدود ہونے کی وجہ سے رجسٹریشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی
برائے رجسٹریشن
03037578803

Whatsapp: https://api.whatsapp.com/send?phone=923037578803

15/10/2025

Appendicitis

12/10/2025

Ganglion Cyst

پتہ کی پتھری کا ہومیو پیتھک علاج ڈاکٹر رضوان ثاقب کا خصوصی لیکچر 14 اکتوبر، منگل شام 4 بجے  شمع ہومیو کلینک ، شمع پلازہ،...
10/10/2025

پتہ کی پتھری کا ہومیو پیتھک علاج
ڈاکٹر رضوان ثاقب کا خصوصی لیکچر
14 اکتوبر، منگل شام 4 بجے
شمع ہومیو کلینک ، شمع پلازہ، شمع میٹرو اسٹیش لاہور ۔ سیٹیں محدود ہونے کی وجہ سے رجسٹریشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی
برائے رجسٹریشن
03037578803

Whatsapp: https://api.whatsapp.com/send?phone=923037578803

09/10/2025

Creatinine

07/10/2025

HYPERTHYROIDISM

05/10/2025

Menopause

بھینگا پن سٹرابزمساس مرض کے وراثت میں پائے جانے کے مکانات بھی ہو سکتے ہیں جسے ہم جنیٹک فیکٹرز کہتے ہیں یعنی خاندان میں ا...
01/10/2025

بھینگا پن سٹرابزمس

اس مرض کے وراثت میں پائے جانے کے مکانات بھی ہو سکتے ہیں جسے ہم جنیٹک فیکٹرز کہتے ہیں یعنی خاندان میں اگر پہلے سے کسی میں یہ مرض موجود ہو تو بچوں میں بھی یہ ہو سکتا ہے، کزن میرج میں یہ چانسز زیادہ ہوتے ہیں، پٹھوں کے عدم توازن کی وجہ سے بھی بھینگا پن ہو سکتا ہے اور ویک آئی مسلز سٹرابزمس کا سبب بن سکتے ہیں، آنکھوں کے پٹھے اگر کمزور یا غیر متوازن ہوں تو بھینگا پن واقع ہو جاتا ہے اسی طرح بچے کی دور یا قریب کی نظر کمزور ہو تو اکثر بھینگا پن شروع ہو جاتا ہے، نیرولوجیکل ایشوز جیسے سیریبل پالیسی یعنی دماغی فالج یا دیگر اعصابی بیماریاں بھی بھینگا پن پیدا کر سکتی ہیں، آنکھوں کی چوٹ یا انفیکشن بھی بھینگا پن کا باعث بنتی ہے یعنی کسی حادثے یا انفیکشن کی وجہ سےسٹرابزمس ہو سکتا ہے، سٹرابزمس کی علامات آنکھوں کا ایک سیدھ میں نہ ہونا، ایک آنکھ اندر، باہر، اوپر یا نیچے ہونا، بچے کا اکثر سر جھکا کر یا ٹیڑھا کر کے دیکھنا ، آنکھیں ملنا یا بار بار جھپکنا، دھندلا نظر آنا یا دوہری نظر یعنی ڈبل ویژن ہونا
سٹرابزمس یا بھینگا پن عام طور پر چار اقسام کا ہوتا ہے
پہلی قسم ایسوٹروپیا کہلاتی ہے، اس میں اندر کی طرف بھینگا پن ہوتا ہے یعنی آنکھ اندر کو مڑی ہوتی ہے، دوسری قسم ایگزوٹروپیا کہلاتی ہے، اس میں باہر کی طرف بھینگا پن ہوتا ہے یعنی آنکھ باہر کی جانب کو مڑی ہوتی ہے، تیسری قسم کا سٹرابزمس ہائپرٹروپیا کہلاتا ہے، اس میں اوپر کی طرف بھینگا پن ہوتا ہے یعنی آنکھ اوپر کو اٹکی ہوتی ہے، چوتھی قسم ہائیپوٹروپیا ہے اس میں نیچے کی طرف بھینگا ہے۔

علاج:
پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے ہونے والا بھینگا پن عام طور پرجلسیمیم اور کالی فاس سے ٹھیک ہو جاتا ہے، کرانک قسم کے بہت سے بھینگا پن فائسوسٹگما سے ٹھیک ہو جاتے ہیں، ہیڈ انجری سے یا سریبل پالسی سے ہونے والے بھینگا پن روٹا گریولنس اور نیٹرم سلف کے دائرہ کار میں آتے ہیں دیگر اقسام کے بھینگا پن جن میں جینیٹیکل فیکٹرز اور کزن میرج کی وجہ سے رونما ہونے والے بھینگا پن شامل ہیں ایلومینا، سائیکلیمن، سٹرامونیم کے دائرہ کار میں آتے ہیں، اس کے علاوہ بھی ہومیوپیتھی کی بہت ساری ادویات بھینگا پن میں علامات کے مطابق استعمال ہوتی ہیں جن کے بارے میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہی فیصلہ کر سکتا ہے کہ کس مریض کو کون سی دوا اور کس پوٹنسی میں دینا ہے

ڈاکٹر رضوان ثاقب
بی ایچ ایم ایس
شمع ہومیو کلینک
لاہور پاکستان 03037578803

.

دل کو ہلکا کرنے، اندرونی سکون مہیا کرنے والی اور دل کو خوش کرنے والی دوائیں زندگی کی اصل خوبصورتی خوشی ہے۔ لیکن آج کے دو...
25/09/2025

دل کو ہلکا کرنے، اندرونی سکون مہیا کرنے والی اور دل کو خوش کرنے والی دوائیں

زندگی کی اصل خوبصورتی خوشی ہے۔ لیکن آج کے دور میں خوشی ایک نایاب شے بنتی جا رہی ہے۔ لوگوں کے پاس دولت ہے مگر دل میں سکون نہیں۔
رشتے ہیں مگر محبت نہیں۔
مصروفیات ہیں مگر اطمینان نہیں۔
انسان ہر جگہ خوشی ڈھونڈتا ہے ، کبھی دنیاوی لذتوں میں، کبھی شہرت میں، کبھی طاقت میں۔ لیکن آخرکار خالی پن باقی رہتا ہے۔
صوفیا کا کہنا ہے: "خوشی کوئی بیرونی چیز نہیں بلکہ دل کا حال ہے۔"
ہومیوپیتھی بھی اسی نکتے کو مانتی ہے۔ یہ کہتی ہے کہ خوشی انسان کے قوتِ حیات (Vital Force) کا اصل رنگ ہے۔ جب یہ قوت دب جائے یا کمزور ہو جائے تو انسان کا دل بوجھل اور زندگی بے مزہ ہو جاتی ہے۔
خوشی اور انسانی ذہن کا رشتہ دماغ میں وہ کیمیکلز یا ہارمونز (Neurotransmitters) ہیں جو انسان کے موڈ کو کنٹرول کرتے ہیں۔
مثلاً:
ڈوپامین
یہ خوشی اور انعام کا احساس دلانے والا ہارمون ہے
سیروٹونن
سکون اور اطمینان دلانے والا ہارمون ہے
اینڈورفنز
یہ ہار مون ہلکی مسکراہٹ اور توانائی دیتا ہے
جب یہ کیمیائی توازن یا بگڑتا ہے یعنی ہارمونز امبیلنس ہوتے ہیں تو انسان اداسی، غم اور منفی سوچ میں مبتلا ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھی ان علامات کو صرف دماغی کیمیکلز کے تناظر میں نہیں دیکھتی بلکہ پورے انسان کے مزاج، جذبات اور روحانی کیفیت کو سامنے رکھتی ہے۔
ہومیوپیتھک دوائیں جو خوشی جگاتی ہیں
1. Ignatia Amara غم کا بوجھ ہلکا کرنے والی یہ دوا ان لوگوں کے لیے ہے جو کسی صدمے یا جذباتی جھٹکے کے بعد غم میں ڈوب گئے ہوں۔
کبھی اچانک ہنسنا اور کبھی اچانک رونا،
دل کی گھبراہٹ اور سینے پہ بوجھ، محبت یا دوستی کے ٹوٹنے کے بعد اداسی۔
اگنیشیا امارا انسان کو سکھاتی ہے کہ غم دبانے سے بڑھتا ہے، لیکن جب اندر کی قوت جاگتی ہے تو دل ہلکا ہو جاتا ہے۔
فاسفورس روشنی اور مسکراہٹ بانٹتا ہے۔
ان سب کا مقصد یہ ہے کہ انسان پھر سے حال میں جئے، دل میں سکون پائے اور خوشی کو اپنی اصل پہچان بنائے۔

For more information and homeopathic treatment

• Visit us at:

ڈاکٹر رضوان ثاقب
بی ایچ ایم ایس
شمع ہومیو کلینک
لاہور پاکستان 03037578803

डॉ। रिजवान साकिब
बी.एच.एम. एस
शमा होमियो क्लिनिक
लाहौर पाकिस्तान 03037578803

Dr. Rizwan Saqib
BHMS
Shama Homeo Clinic
Lahore Pakistan 03037578803

Whatsapp: https://api.whatsapp.com/send?phone=923037578803

.

Address

Shama Homeo Clinic, Shama Plaza, Shama Metrobus Station, 72-Ferozpur Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 19:30 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 20:00

Telephone

+923037578803

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shama Homeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram