29/04/2021
ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر میں یو۔کے اور جنوبی افریقہ کا نیا وائرس بھی پایا گیا ہے۔ بدقسمتی سے PCR ٹیسٹ اسکی حتمی تشخیص نہیں کرسکتا۔ نتیجتہ" کورونا میں مبتلا مریض غلط فہمی کا شکار ہو رہے ہیں۔ کھانسی اور سانس میں دشواری کی شکایت پر انکا HRCT scan مثبت آتا ہے۔ اور اکثر دیر ہونے کے باعث مریض وینٹی لیٹر یا موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ لہذا کھانسی اور سانس پھولنے کی صورت میں فورا" HRCT کرائیں۔موجودہ PCR حتمی ٹیسٹ نہیں ۔ پنجاب ریڈیالوجی کی دی گئی آفر کا فائدہ اٹھائیں۔
Urgent provisional report is sent in an hour.