Dr. Mujtaba mumtaz

Dr. Mujtaba mumtaz Certified Medical Doctor | Creating digital health content for public awareness | For collab & brand promotions contact on Dm or call at 03141777472.
(2)

We are trying to provide basic medical awareness and knowledge. And consultation to people.

16/03/2026

. . . رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ۝ . . . اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔

16/03/2026

GOLDEN MILK | Tumeric milk or Haldi wala dodh ky fayde or banay ka sahi tareeka.

اس سہانے موسم میں گرم گرم چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ کیا آپ بھی اب تک یہ سمجھتے ہیں کہ چائے آپ کے لیے بہت نقصان دہ ہے؟ تو ح...
15/03/2026

اس سہانے موسم میں گرم گرم چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ کیا آپ بھی اب تک یہ سمجھتے ہیں کہ چائے آپ کے لیے بہت نقصان دہ ہے؟ تو حکیموں کو دیکھنا بند کریں اور زندگی کو انجوائے کریں۔ ☕😊

15/03/2026

افطار کے بعد آپ کھانا کتنی دیر بعد کھاتے ہیں؟ یہ افطار کے ساتھ ہی کھا لیتے ہیں ؟

15/03/2026

آج آپ نے روزہ کس چیز سے افطار کیا ؟

15/03/2026

خوراک ۔ نیند ۔ ورزش
تینوں ہی آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ کسی ایک میں خرابی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

14/03/2026

محض چند ویوز کے لیے ٹک ٹاکر کی قرآنِ مجید کی آیات کی بےحرمتی انتہائی افسوسناک اور انتہائی دل خراش عمل ہے۔اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔

14/03/2026

Sleeping wrong can cause CANCER.

میرا نام ڈاکٹر مجتبیٰ ہے۔ اگر آپ کے ہاتھوں یا پاؤں میں جلن ہوتی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پاؤں کے نیچے آگ لگی ہوئی ہو،...
14/03/2026

میرا نام ڈاکٹر مجتبیٰ ہے۔ اگر آپ کے ہاتھوں یا پاؤں میں جلن ہوتی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پاؤں کے نیچے آگ لگی ہوئی ہو، یا ہاتھ اور پاؤں سن ہو جاتے ہیں، یا ایسا لگتا ہے جیسے چیونٹیاں یا کیڑے رینگ رہے ہوں، تو یہ ویڈیو جس کا لنک کمنٹس میں موجود ہے آپ ہی کے لیے ہے۔

کچھ مخصوص وٹامنز اور معدنیات ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی کی وجہ سے یہ علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس لیے اگر آپ ذیابیطس (شوگر) کے مریض ہیں، یا آپ کی خوراک میں مرغی، گوشت اور انڈے کم شامل ہوتے ہیں، یا آپ خاتون ہیں اور آپ میں خون کی کمی (ہیموگلوبن کم) ہے، تو آپ کو یہ تین ٹیسٹ لازمی کروانے چاہییں۔

پہلا: وٹامن بی 12 کی سطح
دوسرا: وٹامن ڈی کی سطح
تیسرا: آئرن کی سطح

اگر آپ ان تینوں وٹامنز اور معدنیات کی کمی پوری کر لیتے ہیں تو آپ اس تکلیف سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

13/03/2026

کیا ہوا وہ سب لوگ کہاں گے جو کہتے تھے کہ الیوپیتھک میڈیسن کوئی علاج نہیں کرتی؟ وڈیو پر جواب نہیں آیا کوئی بھی؟

13/03/2026

Healthiest drinks for your GUT HEALTH in Ramadan.

13/03/2026

ALLOPATHY medicine vs DESI medicine | Doctor vs Hakeem.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mujtaba mumtaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram