Dr-Sana Ali

Dr-Sana Ali Every new day is a chance to change your life.

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
12/04/2025

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

13/03/2025

-:فرمان باری تعالیٰ:-
ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور قیامت کے دن تم کو تمہارے اجر پورے پورے دیے جائیں گے ۔
(القرآن الکریم - پارہ:4 - سورہ آل عمران)

01/03/2025

اے ایمان لانے والو اپنوں کے سوا کسی کو رازدار نہ بناؤ - وہ تمہاری خرابی میں کمی نہ کریں گے - جتنی تم کو تکلیف پہنچے گی وہ خوش ہونگے ۔
القرآن ۔ پارہ 4- سورہ آل عمران ۔

15/02/2025

شبِ برات مبارک ہو

Address

Jinnah Hospital
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Sana Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category