Ayesha Khan. Advance psychological services

Ayesha Khan. Advance psychological services I have masters in clinical psychology .I have field related experience .

02/10/2025

A short story on anxiety how it looks like and how we can try to manage it.

پریشانی کے پھیلاؤ کی کہانی

لینا چھت کے کنارے پر کھڑی تھی، اس کے پیر کٹے ہوئے تھے، اور شہر نیچے گلیوں میں ٹمٹماتے ہوئے رنگوں کا ایک منظر تھا۔ اسے وہ مہمیز کرنی والی بے چینی محسوس ہوئی، جیسے کہ اس کے کندھوں پر دو پر لٹک رہے ہوں۔ بے چینی اس کی ہم سفر بن چکی تھی، ہمیشہ پس منظر میں رہتی تھی، حملہ کرنے کے لیے تیار۔

شہر کو دیکھتے ہوئے، لینا کا ذہن چکرا گیا۔ اگر وہ گر جائے تو کیا ہوگا؟ اگر دنیا غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟ کیا ہوگا اگر وہ کافی اچھی نہ ہو؟ سوالات کا ایک سمندر اسے اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ وہ لامحدود الجھن میں ڈوبتی چلی گئی۔

پھر اسے اپنی دادی کے الفاظ یاد آئے: "طوفان گزر جائے گا، لیکن اس میں جو مضبوطی پیدا ہوگی وہ ہمیشہ رہے گی۔" لینا نے ایک گہری سانس لی اور ستاروں کو دیکھا۔ اسے یاد آیا کہ اس نے کبھی اپنے خوف کا سامنا کیسے کیا تھا، کبھی بوجھ تلے دبے بغیر۔

اس نے چھوٹے قدم اٹھائے: صبح مراقبہ، تحریری ڈائری، اور فطرت میں چہل قدمی۔ اسے ان لوگوں کی یاد آئی جنہوں نے اس کا ساتھ دیا، جو اسے یاد دلاتے تھے کہ وہ اکیلی نہیں ہے۔ ہر سانس کے ساتھ، بوجھ کم ہونے لگا، پر پھیلنے لگے، اور وہ اڑنے لگی۔

لینا کو احساس ہوا کہ بے چینی پر فتح پانا اسے مکمل طور پر ختم کرنا نہیں تھا، بلکہ اس کے ساتھ رہنا سیکھنا تھا۔ اس کے خوف کا سامنا کرنا، غیر یقینی کے رخ پر چھوٹے قدم اٹھانا، اور یہ جاننا کہ وہ طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

وہ ستاروں کی چمک میں کھڑی تھی، اس کے پیچھے شہر کی جھلک تھی۔ بوجھ، جو کبھی بے چینی کا باعث تھا، اب اس کی طاقت اور اس کی صلاحیت کی یاد دہانی تھی۔

02/10/2025

I gained 1,128 followers and created 1 post in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

02/10/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

25/07/2025

"Lost in the Haze of Memories"

Do you ever find yourself wandering through the corridors of your mind, stumbling upon memories that feel like they belong to someone else? Memories that are tinged with nostalgia, regret, or longing. It's as if our brains are filing cabinets, storing away moments from the past, and sometimes, those files get stuck or misplaced.

Why do some memories refuse to fade, while others vanish like wisps of smoke? Is it the emotions attached to them, the significance we assign, or the way our brains process and replay them?

For me, memories are like puzzle pieces. Some fit neatly together, forming a cohesive picture, while others remain fragmented, leaving gaps that our imagination tries to fill. And then there are those memories that feel like a bittersweet melody, echoing in the background of our minds, influencing our present and shaping our future.

What memories do you find yourself revisiting? Are they comforting, haunting, or a mix of both? How do you think your memories have shaped you into the person you are today?

Let's dive into the labyrinth of our minds and explore the memories that make us who we are. Share your thoughts, and let's unravel the mysteries of our minds together!

07/06/2025

"Mental health matters. It's okay to not be okay. Let's break the stigma around mental illness and support each other in our struggles. Prioritize self-care, practice mindfulness, and seek help when needed. You are not alone. "

ذہنی صحت اتنی ہی اہم ہے جتنی جسمانی صحت۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی، تعلقات اور خوشی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ تناؤ، اضطراب اور ا...
03/03/2025

ذہنی صحت اتنی ہی اہم ہے جتنی جسمانی صحت۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی، تعلقات اور خوشی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ تناؤ، اضطراب اور افسردگی کو نظر انداز نہ کریں۔ مدد طلب کریں، بات کریں اور اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں۔ یہ آپ کے لیے اور آپ کے ارد گرد کے لوگوں کے لیے ضروری ہے۔

21/07/2022

اگر ہم ایموشنز کی بات کریں تو میرے خیال سے سب سے زیادہ نقصان دہ ایموشن ریگریٹ یا پچھتاوا ہے کیونکہ باقی سب ہی ایموشن کسی ایک سمت میں بندے کو لے جاتے جیسے نفرت ہے تو ایک ہی سمت ہوگی اگلے بندے کو تکلیف میں ڈالنا اذیت دینا اور اگر محبت ہے تو اگلے کی خوشی کے اسباب ڈھونڈنا اور یہ دونوں ہی موجود کی باتیں ہیں ان دونوں میں اگلا موجودہ لمحے میں ہوتا ہے مگر پچھتاوا بڑی ظالم چیز ہے یہ ظالم ہوتا ہی تب ہے اور اس لمحے کے بارے میں ہے جب وہ لمحہ یا وہ وقت ہاتھ سے نکل گیا ہو اور پھر یہ جان کو ایسا چمٹتا ہے کہ انسان کو بہت سارے نفسیاتی مسائل کا شکار بنا ڈالتا ہے اس لئے کوشش کریں زندگی میں پچھتاوے کبھی مت
آ نے دیں ایسا کچھ مت کریں کہ زندگی میں پچھتاوے اکھٹے ہوں۔
عائشہ عظیمی

12/02/2022

دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو آ پ کو بتائیں گے کہ آ پ کون ہیں لیکن یہ تو آ پ ڈیسائڈ کریں گے کہ آ پ کون ہیں
عائشہ عظیمی

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آ پ کون ہیں تو سب سے پہلے آ پ کو یہ بھولنا ہوگا کہ پہلے آ پ کیا تھے یا آ پ کو کیا بننے کو ک...
08/02/2022

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آ پ کون ہیں تو سب سے پہلے آ پ کو یہ بھولنا ہوگا کہ پہلے آ پ کیا تھے یا آ پ کو کیا بننے کو کہا گیا ہے یا تھا۔اپنے آ پ کو پہچانیں اپنی خوبیوں کو جانیں خامیاں تو ہم سب میں ہوتی ہیں۔

24/01/2022

دو اقسام سائکالوجیکل ایبیوز اور ایموشنل ایبیوز میں بہیت معمولی سا فرق ہے سائکالوجیکل ایبیوز میں ایبیوزر وکٹم کی سوچوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور ایموشنل ایبیوز میں اسکے محسوسات پر یہ دونوں ایک ساتھ بھی ہو سکتی ہیں۔اب ان دونوں کا جو مقصد ہوتا ہے وہ یہ کہ ایبیوزر وکٹم کو اپنے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے اور اسکا واحد ذریعہ یہ ہے کہ وکٹم کو اکیلا کر دیا جائے اسکا کانفیڈنس ،سیلف اسٹیم زیرو کر دی جائے تاکہ اسے لگے وہ کچھ بھی نہیں ہے۔اب جسکے ساتھ یہ ہو رہا ہے وہ محتاج ہو کر رہ جاتا اسے سمجھ بھی آ رہی ہوتی پھر بھی وہ خود کو اتنا مضبوط نہیں سمجھتا کہ اس ایبوزو رشتے میں سے باہر آ سکے۔ اور نتیجتاً وہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔
وجوحات
ایسا کرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
بچپن میں بہت غربت دیکھی ہو۔
بچپن میں بہت زیادہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہو
گھر میں ہر وقت لڑائی کا ماحول رہتا ہو۔
ایڈکشن
بچپن میں ایموشنل ایبیوز کیا گیا ہو۔وغیرہ وغیرہ۔
ایموشنل ایبیوز سے نمٹنے کے کچھ طریقے
سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ آ پ ایبیوزر کو کنٹرول نہیں کر سکتے ٹھیک نہیں کر سکتے جب تک وہ خود نہ چاہے۔
اپنے حقوق کو پہچانیں اپنے آپ کو ایبیوزر کی نظر سے مت دیکھیں
ایبیوزر کی باتوں کو دماغ میں جگہ نہ دیں
اپنا خیال رکھیں وہ چیزیں کریں جس سے آ پ کو خوشی ہوتی ہو
یاد رکھیں آ پ وہ نہیں ہو جو ایبیوزر آ پ کو کہ رہا ہے آ پ بہت قابل ہو اور اس سے کہیں بہتر ہو۔خود کو ہمیشہ یاد کروائیں آ پ کمزور یا اکیلے نہیں ہو۔
عائشہ عظیمی

Address

Lahore
54000

Telephone

+923304081391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Khan. Advance psychological services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category