Paramount Distributors

Paramount Distributors 50 YEARS OF PROFESSIONAL SERVICES

24/02/2024

تاریخ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا...!!

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے ، جبکہ
غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا...!!

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر ، ایران ، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام روک سکے سکے...!!

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی
پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن
غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا...!!

اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا...

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی ، کوک ، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چھوڑ سکی اور نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی۔۔۔!!

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے۔۔۔۔!!

*قیامت کے دن حساب تو سب کا ہوگا...!!*

*تاریح پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ*

*مگر حشر کو ہوگا یہ معلوم کے جیتا کون اور ہارا کون* 🤲💯

اللھم انصر اہل الفلسطین

11/09/2023
09/05/2022

معدہ کی تیزابیت..!
ایسڈ ریفلکس کے مریض
اپنے سر کو اونچا رکھیں..!
سرہانے والی سائیڈ پانچ چھ انچ اونچی
اینٹ یا بلاک بیڈ کے پیروں کے نیچے رکھ کر
ایک سائیڈ اونچی کر لیں
بائیں کروٹ یعنی لیفٹ سائیڈ سوئیں سر کے نیچے فوم کے دو نرم تکیے رکھیے کھانے کے بعد پانی نہ پئیں کھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں رات کا کھانا 8 بجے تک کھا لیں دیسی انڈے کی صرف سفیدی دودھ میں ملا کر پینا مفید ہے بند گوبھی یعنی کیبیج کا جوس پیجیئے بازار کے اور مرغن کھانے بند کر دیں بھوک رکھ کر کھائیں اسپغول، تخم مالنگاں، چیا سیڈ تازہ پانی میں ملا کھانے سے پہلے پینا مفید ہے ترش اشیاء سے پرہیز کیجئے یوگا جیسی ورزش ضرور کی جائے اسٹریس تناؤ کم کرنے کے لیے دن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد
گہرے سانس لینا بیحد مفید ہے.
Copied

Address

1/QUID-E-AZAM INDUSTRIAL Estate HAMDARD CHOWK TOWN SHIP
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paramount Distributors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Paramount Distributors:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram