21/02/2024
السلام علیکم ! fatty liver
فیٹی لیور 2 طرح کا ہوتا ہے .
1) الکو ہو لک ( شراب پینے سے)
2) نون الکوہالک
الکو ہا لک کا نام سے ہی پتا چل رہا ہے- نون الکوہالک عضلا تی اعصابی اور اعصابی غری میں ہوتا ہے اور کئی مرتبہ غری عضلا تی میں جگر کی سوز ش سے بڑھ جاتا ہے . :
ہر شخص میں مخطلف علامات پائی جاتی ہیں اور کئی میں ایک علامت سانس پھولنا ہوتی ہے .
جگر کے مقام پر درد سینے کے نیچے رائٹ سائڈ . کچھ لوگو ں کو درد نہیں بھی ہوتا . درد ہو بھی تو ڈاکٹر viral Inf بھی کہہ دیتے ہیں تو پہلے ultrasound اور LFT urine رپورٹ کروا لیا کریں کہیں Hepatitis تو نہیں .
چلتے , بھاگتے , سیر یاں چڑھتے سانس پھولنا وغیره . وزن کم ہونا , بھوک نا لگنا .
آج کے دور میں عضلا تی اعصابی میں زیادہ مریض آتے ہیں .
علاج : تشخیص کے بعد شدید نمبر 4 دن میں 3 مرتبہ نیم گرم پانی سے ایک مہینہ . بعد میں ایک ملین 15 دن سے ایک مہینہ .
پریز : تمام عضلا تی غذا سے تلی ہوئی , بازاری کھانے , سگریٹ وغیره سے پرہیز .
دعاؤں میں یاد رکھیں .