Humans of MBBS

Humans of MBBS All about Humans of MBBS Stories about Medical Students

🌼
01/09/2020

🌼

04/01/2019
01/01/2019
15/10/2018

میڈیکل کالج میں ریگنگ
Medical College Me Ragging

کہتے ہیں شادی کی پہلی رات اور ہاسٹل کی پہلی رات کبھی بھولائے نہیں بھولتی__ خیر ریگنگ تو کوئی خاص نہیں ہوئی تھی بس تھوڑے سے کپڑے اتارے تھے

آج بھی یاد ہے اس شام ہاسٹل جاتے ہوئے ایڈیڈاز کے تین عدد سخت انڈروئیر اور ایک عدد سخت ترین "لیگی" چڑھائی تھی، اور ایک با تجربہ دوست کے مشورے سے ساتھ احتیاطا ویکس بھی کرا لی تھی__

ہاسٹل پہنچے، سامان وغیرہ رکھا اور تھوڑا آرام کیا__ رات کو ہال میں بڑے بڑے سینئرز کے ساتھ کھانا کھایا__ کھانا کھاتے ہوئے کچھ لونڈے ایسے دیکھے جا رہے تھے جیسے ایک ترسا ہوا انکل شادی کی پہلی رات ایک پرشباب نو عمر منکوحا کو دیکھتا ہے__ تب یقین سا ہو گیا تھا کہ مترو آج وہ ہونے والی ہے جو صرف ان کے ساتھ ہوتی ہے__ خیر تھوڑی ہمت کی__ دل کو یہ سوچ کے تسلی دی کہ "مرد ہیں آخر مرد"__

رات تھوڑی گہری ہوئی__ دروانے پہ دستک ہوئی__ اٹھ کے دروازہ کھولا__ سامنے بڑی بڑی مونچھوں والے ہٹے کٹے فائنل ائیر کے تین عدد سینئرز کھڑے تھے__
"جی بھائی__ کوئی چیز چاہیے کیا__" خوف چپھائے، بے نیاز چہکتے چہرے سے سوال داغا ہی تھا کہ ان میں سے ایک سینئر پھٹ پڑا__
"ابے بھائی کسے بولا رے__؟؟ تمیز سے سر بول سر__"
"ج__ ج__ جی__ جی____ سر___" الفاظ بمشکل حلق سے نکلے تھے__

پھر اس کے بعد کمرے کی لائٹ قدرے مدھم کر دی گئی__
ایک مدھوش کن روم فریشنر کا چھڑکاو کیا گیا__
ماحول خاصا رومانوی بنا دیا گیا__
لونڈوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا گیا__

اور پھر ایک موصوف نے سر تا پیر معنی خیز نگاہیں ڈالتے ہوئے کہا__ "چلو شاباش اب شرٹ اتارو__"
"بھ___ بھا___ بھائی___ آئی مین سر__ کچھ اور کروا لیں ناں__ وہ کیا ہے کہ__ انڈر آرم شیو نہیں کی__" بس اتنا ہی کہا تھا کہ وہ مزید سیخ پا ہو گئے اور مجبوراا ان کے حکم کی تعمیل کرنا پڑی__

پہلے شرٹ اتروائی گئی__ پھر بنیان__ پھر ان میں سے ایک موصوف نے ایک حرامی مسکراہٹ جینز پہ ڈالی__ جینز کے نیچے ایک لیگی اور تین تین انڈر وئیر دیکھتے ہی وہ مزید بھڑک اٹھے اور بولے اب تمہاری سزا مزید بڑھے گی__ تب بات انڈر وئیر تک جا پہنچی تھی__

اس وقت ایسے لگ رہا تھا جیسے آج کے بعد کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے__دوست کی جانب دیکھتے ہوئے آنکھوں آنکھوں میں کہا__
"اچھا تو نہ دیکھنا ادھر__"

جب کوئی اور صورت نظر نہ آئی تو ان سے فقط اتنی گزارش کی__ سر پلیز یہ دروازہ بند کروا دیں__ جو خلاف توقع مان لی گئی__
پھر کیا ظالمو نے آدھی رات تک کملی کملی سونگ پہ پورے کمرے میں کیٹ واک کی صورت، مجرا کروایا__

اور پھر اس دن پتہ چلا جو مزا بوائز ہاسٹل میں کپڑے اتارنے کا ہے وہ کالج کی لونڈیوں سے ریگنگ کروانے میں کہاں__

wen attended medical clg for da first time n left den later on for no reason. Lahore k rang 😊

Reality
29/06/2018

Reality

پاکستان کے ڈاکٹرز کو اخلاقیات سے عاری سمجھنے والوں کے لیے__
This is reality

😊😊   ..
15/06/2018

😊😊 ..

عید کا جوڑا
اوپر اوورآل__
بیسٹ کمبینیشن__

A Whole Story in 2 Lines

14/06/2018

😊😊

Address

Gulberg
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of MBBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Humans of MBBS:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category