20/04/2025
ہم اپنی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی مبارک بعد دیتے ہیں
ہمارے ڈاکٹر ،نرسز ، پیرامیڈیکس ہمارے مسیحی بہن بھائی ہمارے بازو ہیں صحت کے شعبہ میں ہمیشہ اپکا کردار قابل تعریف رہا ہے
اللّٰہ پاک آپکو آپکے پیاروں کے ساتھ عیدیں منانے کی توفیق دے آمین
منجانب
میڈم منزہ رضوی صدر پی وائی ین ایف
ایل جی ایچ
ٹیم پی وائی این ایف