05/02/2026
یومِ یکجہتیٔ کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
ان کی جدوجہد، قربانیوں اور حوصلے کو سلام۔
یہ دن ہمیں انسانیت، انصاف اور آزادی کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔
فاؤنٹین ہاؤس ہمیشہ امن، ہمدردی اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ کھڑا ہے۔
آئیے دعا کریں کہ کشمیر میں جلد امن اور سکون قائم ہو۔