Our mission is make sure everyone have access to health information and treatment! We're proud to care for you :)
Address
Shalimar Link Road
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 17:30 - 21:30 |
| Tuesday | 17:30 - 21:30 |
| Wednesday | 17:30 - 21:30 |
| Thursday | 17:30 - 21:30 |
| Friday | 17:30 - 21:30 |
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Zubair Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Zubair Homoeopathic Clinic:
قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں
ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہے سر کے سفید بال۔سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔تو اگر آپ کے بالوں میں چاندی جوانی میں ہی نمودار ہونے لگی ہے تو اس کی وجہ آپ کی غذا بھی ہوسکتی ہے۔جی ہاں کچھ غذائیں بالوں میں سفیدی کو قبل از وقت نمودار کردیتی ہیں۔
چینی
چینی کا بہت زیادہ استعمال بالوں کو بہت تیز رفتاری سے سفید کرسکتا ہے، اگر آپ کو چینی سے بنے پکوان کھانا بہت پسند ہیں تو بالوں کی سفیدی نمودار ہونے پر حیران نہیں ہونا چاہیے اور یہ سفیدی ہمیشہ برقرار رہتی ہے کیونکہ یہ اس حصے کی عمر بہت زیادہ بڑھا دیتی ہے، صحت مند بالوں کے لیے 'وٹامن ای' لازمی ہے مگر چینی اس وٹامن کے جذب ہونے کے عمل کو روک دیتا ہے۔