03/12/2025
🌸 Farewell & Best Wishes 🌸
آج ہم Ms. Suria Victor اور Ms. Mariam Emmanuel، Head Nurses، Social Security Hospital Shahdara کو اُن کی ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے الوداع کہہ رہے ہیں۔
آپ دونوں کی خدمات، محنت اور خلوص ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔