Pakistan Homoeopathic Medical College

Pakistan Homoeopathic Medical College Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Homoeopathic Medical College, St # 18, Near Bibian Pak Daman, Lahore.

10/04/2019

Zubair Homoeopathic Clinic wishes you World Homeopathy Day and pays their gratitude to Father of Homoepathy Dr. Hahnemann. 😇

26/02/2019

Best Quality, Fixed Charges, Ease of access and standard Homoeopathic Treatment..!!!

Consult Specialist Homoeopathic Doctor Online from your home or office and get medicine at your doorstep..!!!

12/02/2019

Timing is Everything: When to Eat to Boost Your Metabolism
Eat breakfast every day before moving forward. You’ll feel more energized because you are giving your body the energy according to its requirement. This means that your metabolism is less likely to switch to that dangerous survival mode.

Lunch should fall 4-6 hours after your breakfast. Snack 2-4 hours after lunch, especially if dinner isn’t right around the corner. Dinner should be another 2-4 hours after your snack or 4-6 hours after your lunch.

For more details, consultation and Homoeopathic treatment feel free to contact +923494945837

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

03/08/2018

Part 2

03/08/2018

Dr. Zubair Qureshi sahib addressing a gathering at Hamdard Centre, Lahore.

02/09/2017

Eid Mubarak to everyone..
celebrate Eid with health..
:)

10/03/2017

کافی لڑکیوں کو اپنے بالوں کے ساتھ تجربات کرنا اچھا لگتا ہے، ٹرینڈزاور ساتھ مختلف رنگوں کے بال رکھنا پسند کیے جاتے ہیں۔ یہ نا صرف خوبصورت لگتے ہیں بلکہ یہ فیشن کا اظہاربھی ہیں۔
یونیورسٹی آف ہیلنسکی(فن لینڈ) اور کینسر رجسٹری آف فن لینڈ کے محققین نے اس پراور مانع حمل ادویات کے استعمال پر ایک ریسرچ منعقد کی۔ لیکن بدقسمتی سے اس کے نتائج حوصلہ افزا نہیں ہیں۔
محقق سانا حیقن کا کہنا ہے کہ بالوں کو رنگنے سے بریسٹ کینسر کے خطرات بڑہ جاتے ہیں، وہ کہتی ہیں "بریسٹ کینسر کے سب سے بڑے خطروں میں ادھیڑ عمر میں بچوں کی پیدائش، بالوں کو رنگنا، زیادہ شراب نوشی اور سہل پسند طرز زندگی ہے"ـ
محققین نے 8،000 بریسٹ کینسر کی مریضوں اور 20،000 دوسری خواتین کے اعداد و شمار سے یہ بات اخذ کی۔ نتائج، تاہم،اس بات کا اشارہ ہیں کہ 50 سال سے کم خواتین میں مانع حمل ادویات کے استعمال سے بریسٹ کینسر کی شرح 32 فیصد زیادہ بڑھ جاتی ہےبنسبت ان کے جو مانع حمل ادویات کا استعمال نہیں کرتی۔

07/03/2017

بے ربط اور طویل گفتگو دماغی بیماری کی علامت
اگرچہ ان لوگوں کو ذہنی بیمار نہیں کہا جاسکتا لیکن دس سال میں انہیں سنجیدہ دماغی بیماری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
بوسٹن: امریکا کے میساچیوسٹس جنرل اسپتال کے نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل اور بے ربط گفتگو الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسی دماغی بیماریوں کی ابتدائی علامت ہوتی ہے۔
اس تحقیق کے نتائج انہوں نے گزشتہ دنوں بوسٹن میں ’’امریکن ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس‘‘ (AAAS) کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے جن کے مطابق دماغ کو متاثر کرنے والے امراض کی کچھ اہم ظاہری علامات تقریباً دس سال پہلے ہی نمودار ہونے لگتی ہیں جنہیں پیش نظر رکھتے ہوئے ایسے افراد پر زیادہ توجہ دی جاسکتی ہے۔
اب تک مروجہ نفسیاتی معالجے (سائیکاٹری) میں دماغی بیماریوں کا کوئی باضابطہ علاج موجود نہیں اور اس ضمن میں دی جانے والی دوائیں زیادہ سے زیادہ بیماری کی پیش رفت ضرور سست کردیتی ہیں لیکن انہیں کسی بھی صورت میں ایسے امراض کا علاج قرار نہیں دیا جاتا۔
میساچیوسٹس جنرل اسپتال کی جینٹ شرمن کی قیادت میں کیے گئے ایک مطالعے میں دماغی طور پر 24 صحت مند اور نوجوان افراد جبکہ 22 ایسے افراد شریک کیے گئے جو ایسے ادھیڑ عمر ہونے کے ساتھ ساتھ ’’ایم سی آئی(Mild cognitive impairment)‘‘ نامی ایک کیفیت کا شکار بھی تھے یعنی وہ نفسیاتی امراض کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔
ان افراد میں گفتگو کے انداز اور لفظوں کے استعمال کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ صحت مند افراد دوران گفتگو ایک جیسے الفاظ کا بار بار استعمال کرنے سے بچتے ہیں جبکہ ان کی گفتگو بھی غیر ضروری طور پر طویل نہیں ہوتی۔ دوسری جانب ایم سی آئی میں مبتلا افراد کی گفتگو زیادہ طویل تھی جبکہ وہ یکساں الفاظ کا استعمال بھی بار بار کررہے تھے جس سے ظاہر ہوا کہ وہ الفاظ بھولتے جارہے ہیں۔
شرمن نے واضح کیا کہ ان کے مطالعے کا تعلق ان افراد سے نہیں جو باتونی مزاج ہوتے ہیں اور عادتاً لمبی لمبی گفتگو کرتے ہیں۔ اس کے برعکس، ان کے مطالعے میں یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ معمول کی گفتگو کرنے والوں کی باتیں طویل اور بے ربط ہوجائیں اور وہ ایک جیسے الفاظ کا استعمال بار بار کرنے لگیں تو ان کے ارد گرد موجود لوگوں کو ہوشیار ہوجانا چاہیے۔ علاوہ ازیں ایسے لوگوں میں پیچیدہ باتیں سمجھنے اور پیچیدہ امور انجام دینے کی صلاحیت بھی دوسروں کے مقابلے میں کم ہونے لگتی ہے۔
دماغی امراض کی دیگر ابتدائی علامات میں وقت اور جگہ کے بارے میں کنفیوژن، معمول کے کاموں میں دشواری، قوتِ فیصلہ میں کمی، شخصیت یا طرزِ عمل میں تبدیلی، چیزیں رکھ کر بھول جانا، تخیل کے استعمال میں مشکلات، یادداشت میں کمی اور روزمرہ کاموں پر اس کے اثرات سب سے نمایاں طور پر دیکھے جاتے ہیں۔
اگرچہ اس مرحلے پر ان لوگوں کو ذہنی طور پر بیمار نہیں کہا جاسکتا لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دس سال کے اندر اندر ایسی علامات رکھنے والوں کو کسی سنجیدہ نوعیت کی دماغی بیماری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو الزائیمر سے لے کر ڈیمنشیا تک، کچھ بھی ہوسکتی ہے۔
Express Health

02/03/2017
28/02/2017

چقندرکا رس عمررسیدہ افراد کے لیے توانائی کا خزانہ
چقندر میں موجود نائٹریٹس پٹھوں اور عضلات کو توانائی پہنچاتے ہیں جس کےبعد معمولات میں آسانی ہوتی ہے۔
لندن: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیرمعمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج ، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
اسی طرح اگرکوئی 20 میٹر تک دوڑتا ہے تو چقندر کا رس ان کی اس صلاحیت کو 2 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔ اگرچہ یہ بہت معمولی فرق ہے لیکن دوڑ میں شریک اس کھلاڑی کے لیے اہمیت رکھتا ہے جو نصف سیکنڈ کے فرق سے تمغے سے محروم رہ جاتے ہیں۔
چقندر میں نائٹریٹس کی غیر معمولی مقدار پائی جاتی ہے جو پٹھوں اور عضلات کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ اس کے لیے ایک مطالعہ کیا گیا جس میں شامل افراد کو دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک کو چقندر کا رس پلایا گیا اور دوسرے کو بھی نائٹریٹس نکال کر چقندر کا رس دیا گیا۔ دونوں طرح کے رس ذائقے میں یکساں تھے لیکن جنہوں نے نائٹریٹ والا رس پیا تھا وہ دوڑ کے مقابلے میں دوسروں سے زیادہ تیزی سے دوڑے۔
یہ تحقیق یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی جس میں تیز دوڑ جیسی شدید مشقت پر نائٹریٹ کے اثرات کو نوٹ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے نائٹریٹ کے صحت پر اثرات نوٹ کررہے ہیں۔ ماہرین کی توجہ طویل فاصلوں تک دوڑ جیسی ورزشوں پر نائٹریٹ کے اثرات کاجائزہ لینا تھا جن میں پٹھوں اور عضلات پر ان کے مثبت افراد کا جائزہ لینا تھا ۔
ڈاکٹروں کے مطابق روز مرہ زندگی میں بھی ہمیں فوری طور پر توانائی کی ضرورت ہوتی ہے مثلاً بس کے پیچھے دوڑنا، سیڑھیاں چڑھنا اور دیگر امور شامل ہیں۔
غذائی ماہرین کا کہنا ہےکہ عمر رسیدہ افراد بھی اس جادوئی پھل سے فائدہ اٹھا کر اپنی توانائی بڑھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہرے پتوں والی سبزیاں مثلاً پالک وغیرہ میں بھی نائٹریٹس کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔

Express Health

28/12/2016

According to WHO
• Chikungunya is a viral disease transmitted to humans by infected mosquitoes. It causes fever and severe joint pain. Other symptoms include muscle pain, headache, nausea, fatigue and rash.
• Joint pain is often debilitating and can vary in duration.
• The disease shares some clinical signs with dengue, and can be misdiagnosed in areas where dengue is common.
• The proximity of mosquito breeding sites to human habitation is a significant risk factor for chikungunya.

11/11/2016

Homeopathic Dr. Sajjad Sadiq Saifi
M.Phil (Clinical Psychologoy) M.Sc (Psychology)
BHMS (The Islamia University) DHMS (Pb)
Lic. A/C (Beijing, China) A.A.M.C (Beijing, China)
For Consultation: 0321-4465064

Address

St# 18, Near Bibian Pak Daman
Lahore

Telephone

03018743300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Homoeopathic Medical College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram