Rishta Ghar

Rishta Ghar Find your best match with us.

22/02/2026

8 تولہ سونا پر کتنی زکوٰۃ دینا ہوگئی اور کتنے سونے پر واجب ہوتی ہے ؟
جس طرح سونے کی قیمت اوپر نیچے جا رہی کس وقت کا ریٹ لگے گا؟

💍 اپنے بیٹے یا بیٹی کے لیے بہترین رشتہ تلاش کر رہے ہیں؟ 💍آج کے مصروف دور میں صحیح، بااعتماد اور ہم خیال رشتہ ملنا ایک چی...
06/02/2026

💍 اپنے بیٹے یا بیٹی کے لیے بہترین رشتہ تلاش کر رہے ہیں؟ 💍

آج کے مصروف دور میں صحیح، بااعتماد اور ہم خیال رشتہ ملنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔
اسی لیے ہم حاضر ہیں — خلوص، رازداری اور اعتماد کے ساتھ رشتے ملانے کے لیے۔

✔️ بااخلاق اور تصدیق شدہ پروفائلز
✔️ ہر ذات، ہر شہر کے لیے رشتے
✔️ والدین کے اعتماد کے ساتھ سروس
✔️ مکمل رازداری کی ضمانت

📌 ہزاروں خاندانوں کا اعتماد — اب آپ کی باری!

👇 کمنٹ میں “رشتہ” لکھیں یا
📩 ہمیں انباکس کریں اور آج ہی پہلا قدم اٹھائیں۔

✨ اچھی نیت، سچا رشتہ ✨

12/06/2025

ہمارے بزرگ اس قدر نرم دل ہیں کہ چلتے پنکھے کو بھی بند کرکے کہتے ہیں
"اس نو وی ساہ لین دیو"
😂

12/06/2025

جب آخری درخت کٹ جائے گا، آخری مچھلی پکڑ لی جائے گی اور دریا آلودہ ہو جائیں گے، تب ہمیں احساس ہو گا کہ کرنسی نوٹ نہ کھائے جا سکتے ہیں نہ پئیے ۔
اب بھی وقت ہے!
درخت لگائیں، ماحول بچائیں، نسلیں سنواریں۔
درخت ہی وہ تحفہ ہیں جو آپ اپنی آنے والی نسلوں کو دے سکتے ہیں۔
درخت لگائیں، زندگی بچائیں!

12/06/2025

السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
دوسری شادی کے لیے رشتہ چاہیے ۔ایسی عورتیں جو بیوہ یا طلاق یافتہ ہوں۔ اور بچوں والی بھی ہوں تو کوئی حرج نہیں ۔ایسی عورتیں رابطہ کریں جو خود مختار ہوں اور نوکری بھی کرتی ہوں اور جن کو دوسری بیوی بننے پر اعتراض نہ ہو۔ اور جن کو واقعی اچھے شوہر کی ضرورت ہو ۔عمر 40سال سے کم ہو۔
مزید تفصیل کے لیے رابط کر یں ۔

12/06/2025

تلخ ہے مگر حقیقت ہے
آج اگر چچا بھتیجے سے ناراض ہے ، بھائی بھائی سے ناراض ہے، رشتوں میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں تو ان سب کے پیچھے 50،% عورت کا ہاتھ ہے یہ میری ذاتی رائے ہے اختلاف کا حق سب کو حاصل ہے

12/06/2025

دوسری بیوی بننے پر کوئی اعتراض نہیں ❤️ عمر 28 سال، سنگل، ماشاءاللہ خوبصورت پرسنیلٹی خان فیملی سے تعلق۔ صرف کاروباری شخص کا رشتہ درکار ہے۔❤️

جھنگایک 27 سالہ امریکی خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کر لی۔ کیرِنشا میڈیسن گریس، جو کہ امریکہ کی ریاست ساؤتھ ک...
11/06/2025

جھنگ
ایک 27 سالہ امریکی خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کر لی۔ کیرِنشا میڈیسن گریس، جو کہ امریکہ کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کی رہائشی ہیں، شادی کے لیے جھنگ پہنچیں۔ دو سال قبل ان کی سوشل میڈیا کے ذریعے جھنگ کے گاؤں حسن خان کے رہائشی نعیم الحسن سے ملاقات ہوئی تھی۔ مسلسل رابطے کے بعد وہ آج جھنگ پہنچیں، جہاں جامعہ عربیہ دارالہدیٰ میں اسلام قبول کیا اور اپنا اسلامی نام کنز عائشہ رکھا۔

کنز عائشہ عدالت پہنچیں جہاں رانا عامر شہزاد ایڈووکیٹ کے چیمبر میں نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر دلہا اور دلہن دونوں خوش نظر آئے۔

کنز عائشہ اس سے قبل امریکہ میں شادی شدہ تھیں اور ان کی تین بیٹیاں بھی ہیں، لیکن نعیم الحسن سے محبت کے بعد انہوں نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق لے لی اور پاکستان آ گئیں۔
اپنے سنگل دوست کو مینشن کریں اور شرم دلائیں 😁

08/06/2025
تقریبا پانچ سال کے بعد گزشتہ روز دبئی سے ملتان🇵🇰 PIA  پر سفرکرنے کا موقع ملا.لیکن جو امیدیں تھیں اس سے بہتر سروس ملی🥰.بہ...
05/06/2025

تقریبا پانچ سال کے بعد گزشتہ روز دبئی سے ملتان🇵🇰 PIA پر سفرکرنے کا موقع ملا.لیکن جو امیدیں تھیں اس سے بہتر سروس ملی🥰.بہترین سروس اور کھانے کی تو بات ہی نہ پوچھیں اتنا زبردست اور مزیدار کھانا کہ بس کیا بتائیں گلاب جامن بریانی مزہ ہی کروا دیا.ہمیشہ اپنی ایئر لائن کو سپورٹ کریں اپنے وطن سے محبت کرنے کا ثبوت دیں.اب 🇵🇰PIA بدل چکی ہے

Saleem Sheikh daughter Saleena Saleem on her Baat Pakki event
05/06/2025

Saleem Sheikh daughter Saleena Saleem on her Baat Pakki event

Address

Peer Colony Walton Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rishta Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram