25/11/2025
📢
لاہور میں سموگ کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر اپنا اور اپنے پیاروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
1.باہر نکلتے وقت ماسک پہن کر جائیں۔
2.پانی میں استمعال کریں ۔
3.صفائی کا خیال رکھیں ـ
4.آنکھوں میں جلن کی صورت میں ٹھنڈے پانی سے دھولیں ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں ـ
5.دھواں اور گرد و غبار سے دور رہیں ۔
منجانب ہارون میڈیکل سینٹر مہلنوال لاہور
آپ کی صحت اولیں ترجیح
#صحتمندزندگی