13/09/2022
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا۔۔
*جوشخص👤 چاند 🌙کی 19،17 یا21 تاریخ میں حجامہ کروائےتو اسے ہر بیماری 🤕سے شفاء ہوگی*
(صحیح ابو داؤد 3861
*اس ماہ🌕 کی سنت تاریخیں*
17 *صفر 14 ستمبر بروز بدھ*
19 *صفر 16 ستمبر بروز جمعہ*
21 *صفر 18 ستمبر بروز اتوار*
Hijama Sunnah Dates For june
14 September/Wednesday
16 September/Friday
18 September/Sunday
(International)TM
موجودہ دور میں حجامہ کی اتنی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے کیونکہ حجامہ سنت نبی ہے ۔ اس میں بےشمار فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔جسمانی دردوں اور تھکن سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔
السلامک حجامہء انٹر نیشنل پاکستان
کا واحد ادارہ جہاں حجامہ طب نبوی اوردیگر قدرتی اور فطری طریقوں کے مطابق علاج معالجہ کیا جاتا ہے جہاں سے ہزاروں لوگ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شفاء یاب ہو چکے ہیں۔الحمد للہ
Islamic hijama centre
3 Lodge Rd Jain mandir
near hailey collage Banking and finance Lahore
Monday —sunday
1pm —9PM
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں کال،واٹس ایپ
،03214336666
03214336966
========================================== 3 سے 4 ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ Active اورFresh اور بیماریوں سے دور رہتا ہے . حجامہ پوری دنیا میں صحت مند اور تندرست رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ جسمانی دردوں میں نہایت فائدہ مند ہے ۔۔ --------------------------------------------------------------------------
پاکستان کے سب سے پرانے اور جدید سہولیات سے مزین , ٹاپ ریٹیڈ , ائیر کنڈیشنڈ حجامہ سینٹرز , کوالیفائڈ سٹاف , صاف ستھرا ماحول ۔ ہیلتھ کئیر کمیشن سے رجسٹرڈ ۔
10 ہزار سے زیادہ مطمئن حضرات ۔
8سالوں میں ہزاروں سے زیادہ حجامہ سیشنز
------------------------------------------------
Pakistan's oldest and most modern facilities, & Most clean environment
۔top rated, air-conditioned Hijama centers, qualified staff,Registered with the Healthcare Commission. More than 10,000 satisfie Persons =========================================== [[ حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ]] ؟ ===== حجامہ سنت رسول ہے حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
------------------------ حجامہ سے مکمل علاج ------------------------ جیسے چہرے کے دانے ،خارش اور تمام جلدی امراض ، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی اور تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین ، ڈپریشن اور بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض ، تیزابیت , معدے کی تمام تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ اور سانس کی تمام تکالیف ، باقی تمام امراض اور کالا جادو جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا
آج کے دور میں حجامہ کیوں اتنا ضروری ہے .حجامہ سنت ہے ۔ 72 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
السلامک حجامہ سنٹر ،لاہور -
خواتین کے لیئے علیحدہ سیشنز اور تربیت یافتہ لیڈی تھراپسٹ موجود ہیں .
✔ بغیر انگریزی ادویات اور سرجری کے علاج
✔ پنجاب ہیلتھ کیئراورNCTسےتصدیق شدہ
✔ اب تک 10,000 سے زائد مریضوں کا کامیاب علاج ہو چکا ہے ۔الحمد للہ
Our Services
Hijama (Cupping)
Contacts
+92 (321) 433-6966
+92 (321) 433-6666
gumnam171@gmail.com