28/03/2026
Chronic venous insufficiency can present with more than just visible veins.
This patient shows features of venous eczema associated with long-standing varicose veins in both feet.
Common symptoms include:
• Skin discoloration (darkening)
• Itching and dryness
• Swelling of feet and ankles
• Risk of non-healing ulcers if left untreated
Early evaluation and timely management can prevent complications and significantly improve quality of life.
If you notice similar changes, seek vascular consultation.
دائمی وریدی بیماری (رگوں کی کمزوری) صرف ابھری ہوئی رگوں تک محدود نہیں ہوتی۔
اس مریض میں دونوں پاؤں میں ویریکوز وینز کے ساتھ وینس ایکزیما کی علامات موجود ہیں۔
عام علامات میں شامل ہیں:
• جلد کا کالا یا بھورا ہو جانا
• خارش اور خشکی
• پاؤں اور ٹخنوں میں سوجن
• علاج نہ ہونے کی صورت میں زخم بننے کا خطرہ
بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے اور مریض کی زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔
اگر ایسی علامات نظر آئیں تو ماہر ڈاکٹر سے رجوع
کریں Dr. Muhammad Nasir
Consultant Vascular & Endovascular Surgeon