Nusrat Orthosurgimed

Nusrat Orthosurgimed Orthopaedics Emergency 24/7
Appointment time :10Am to 1 pm and 6Pm to 10Pm
call at : 03334307058

05/10/2025

Prof. Dr. Nusrat Ali, Consultant Orthopaedic Surgeon, is available for consultations in Lahore, Pakistan.
Appointments can be booked for Friday and Saturday only. پروفیسر ڈاکٹر نصرت علی، کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن، لاہور، پاکستان میں دستیاب ہیں۔
اپوائنٹمنٹس صرف جمعہ اور ہفتہ کے دنوں میں بک کی جا سکتی ہیں۔
Contact number 03334307058

Orthopaedics Emergency 24/7
Appointment time :10Am to 1 pm and 6Pm to 10Pm
call at : 03334307058

01/10/2025

جانے تم کہاں کھو گئے جان جاں
سونا سونا لگنے لگا ہے یہ جہاں
ایسی بے کلی ہے کہ خدا کی پناہ
خوشبووں کی چھور پہ تھا میں روواں روواں
اس قدر چراغوں کی بجھی ہے روشنی
چاند بھی لگا ہے آج پھر دھواں دھواں
جانے کس بد نظر کی لگ گئی نظر
افق زندگی سے مٹ گئی ہے کہکشاں
پل پل مہیب درد کی اٹھتی ہے لہر
رک رک کےچل رہا ہے رگ دل کا کارواں

01/10/2025

Why the whole world is being sliced and fed in war manger to the twisted minds at the helm of affairs, why the youth does not rise all over world and bloc these humanity eaters........the string pullers in the international puppeteering.

11/03/2025

فریب ہے سب جو کرتا ہے ہمارا دماغ ہمارے ساتھ
ہمیں بتاتا ہے ہم ہیں جڑے کسی نیک لمحے ساتھ
مگر جب وقت آتا ہے کوئی کردیتا ہے ہمیں وحشی
ہم کر گزرتے ہیں وہ کچھ جو کرے شیطان کا ہاتھ
خون میں ڈال کے کوئی کیمیائی لوچہ بناتا ہے غلام
بھلا دیتا انسانیت،روایت ، مذہب کے پوجا پا ٹھ
جانور بن کے ہم اتر جاتے ہیں جرم کی وادی میں
مختلف وضاحتیں دے کے رکھتا ہے سر پہ ہاتھ
پھر مچتا ہے اک کہرام ایسا زندگی میں کہ توبہ
انسان ہو جاتا سب کے ہوتے سوتے ایک اناتھ
فقط دماغ کے بل پہ نہیں ہو سکتا مکمل جیون
تراش لو اپنا اپنا کوئی رب جو چاہو سکون،نشاط

Social media is on flame with  health tips which are nothing but false and often harmful. Never act upon such fabricated...
08/03/2025

Social media is on flame with health tips which are nothing but false and often harmful. Never act upon such fabricated treatment regimens.what ever system of treatment you want to follow,contact a qualified person in that way of medicine and follow instructuons relgiously.

22/12/2024

درد کی ادویات بہت خطرناک مضر اثرات کی حامل ہو سکتی ہیں ۔ کسی ڈاکٹر کے مشورے اور معائنے کے بغیر ہرگز نہ کھائیں یہ معدہ گردے جگر دل اور دماغ ۔۔۔۔تمام اعضائے رئیسہ کے لیئے مضر ہو سکتی ہیں اور اگر آپ کو پہلے ہی ان اعضا میں کوئی بیماری ہے تو یہ زیادہ تباہ کن ہو سکتی ہیں

22/12/2024

آج کل سوشل میڈیا پہ مختلف بئماریوں کے علاج اور ادویات کے بارے میں جھوٹ اور فراڈ کا طوفان مچا ہوا ہے ہر ایرے غیرے نے خوبصورت پیکنگ اور دھوکہ دینے والے اکفاظ سے عوام کو گمراہ کرنے اور لوٹنے کا دھندا شروع کیا ہوا ہے ۔ کہیں کوئی تیک بیچ رہا ہے کوئی ناشتہ اور کوئی شوگر کا حکیم حاذق بنا ہوا ہے کسی کے جھانسے میں نہ آئئں صرف مستند ڈاکٹر جن کا آپ جانتے ہیں اور ان کے مشورے سے دوا کھائیں ۔غیر مستند علاج کرنے والوں اور ادویات سے بچیں ۔ اس پیشے میں صحت سے زیادہ بئماری اور موت بیچی جا رہی ہے ۔اس ملک میں کسی کو خدا کا خوف نہیں اور عوام کی سادگی اور جہالت کا فائدہ اٹھا کے ان کی صحت سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے ۔ ۔۔محتاط رہیں اور سوچ سمجھ کے اپنے علاقے کے اچھی شہرت وال مستند ڈاکٹرز سے علاج کرائیں اپنے آپ کوئی دوائی نہ کھائیں کیونکہ پیناڈول جیس دوا جو ہم لے کے کھانے کے شوقین ہیں جگر کے نظام کو فیل کرسکتی ہے اس لیئے احتیاط ضروری ہے۔

08/07/2024

کبھی بھی مشہوریوں (ads) سے متاثر ہو کر کوئی دوا نہ کھاو ' ساریے دعوے جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہمیشہ با اعتبار مستند ڈاکٹر کی لکھی دوا اس کی ہدایات کے مطابق کھاو

08/07/2024

The radiant smile on your face comes from honesty sincerity and empathy, garner all.

13/05/2024

نماز اک مکالمہ ہے فقط اپنے رب سے
اس میں دنیا و ما فیہا نہیں بستے
خشوع و خضوع سے دو حاضرئ تم
برکتیں پاو گے رب کی الگ سب سے

حسنین کے نانا کی نگری میں آقا کے قدموں میں اپنی نواسیوں کے ساتھ محمد عربی کی سنت پوری کرتے ہوئے رب کریم کا شکرانہ لبوں پ...
13/05/2024

حسنین کے نانا کی نگری میں آقا کے قدموں میں اپنی نواسیوں کے ساتھ محمد عربی کی سنت پوری کرتے ہوئے رب کریم کا شکرانہ لبوں پہ لیئے۔۔۔۔۔دوستو یہ سعادتیں خریدنے سے نہیں ،رب کریم اور آقا کے نظر کرم سے ملتی ہیں۔

Address

289 E Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Tuesday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 19:00 - 22:00
Saturday 19:00 - 22:00
Sunday 19:00 - 22:00

Telephone

+923314842401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nusrat Orthosurgimed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nusrat Orthosurgimed:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category