Hikmat Kada - Desi ilaj

Hikmat Kada - Desi ilaj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hikmat Kada - Desi ilaj, Health & Wellness Website, Lahore.

مطب حکمت کدہ کی پہلی ترجیح آپ کو غذائی علاج تجویز کر کے مرض ختم کرنا ہوتی ہے، تاکہ آپ گھر بیٹھے اپنا علاج خود کر لیں، ہاں اگر مرض سنجیدہ ہو تو پھر مریض کو ادویات بھیج کر مرض ٹھیک کیا جاتا ہے۔

تمام امراض کا شافی علاج کیا جاتا ہے، واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

🟠‏*حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ* 🔸 *پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر* 🔸 *ڈیزل کی نئی قی...
03/04/2026

🟠‏*حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ*

🔸 *پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر*

🔸 *ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر*
*وفاقی وزیر پیٹرولیم نے اعلان کردیا* ۔۔

🔸*نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے یعنی آج رات کے 12 بجے کے بعد ہوگا*

🚨 بریکنگ: اسرائیل پاکستانی دھمکی کے آگے لیٹ گیا۔ معتبر عرب و عالمی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے دی گئی سخت وارننگ ک...
02/04/2026

🚨 بریکنگ: اسرائیل پاکستانی دھمکی کے آگے لیٹ گیا۔ معتبر عرب و عالمی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے دی گئی سخت وارننگ کے بعد اسرائیل نے ایران میں ایک ممکنہ اہم کارروائی روک دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسی کو خفیہ معلومات ملی تھیں کہ اسرائیل ایرانی وزیر خارجہ عراقچی اور سپیکر کو ٹارگٹ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس کے بعد پاکستان نے فوری سفارتی سطح پر دباؤ ڈالا گیا اور پیغام Donald Trump تک بھی پہنچایا گیا کہ اگر ایسا کیا تو بہت سخت اور برے بتائج ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کی اس مداخلت کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل کو روک دیا اور صورتحال کو ڈی ایسکلیٹ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کا کہا۔

ماہرین اس پیشرفت کو خطے کی موجودہ صورتحال اور جیوپولیٹکس میں ایک انتہائی اہم موڑ قرار دے رہے ہیں اور اسے پاکستان کی بڑھتی ہوئی طاقت اور بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

آپ کیا کہتے ہیں؟

یہ صرف ایک خبر نہیں تھی… بلکہ ایک ایسی سنسنی خیز کہانی تھی جس نے سب کو حیران کر دیا تھا 😳🔥اگر اُس وقت ایسے لوگ اور ایسے ...
01/04/2026

یہ صرف ایک خبر نہیں تھی… بلکہ ایک ایسی سنسنی خیز کہانی تھی جس نے سب کو حیران کر دیا تھا 😳🔥

اگر اُس وقت ایسے لوگ اور ایسے آئیڈیاز عام ہو جاتے… تو آج شاید پاکستان کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا! 🇵🇰💯

سوچیں… جب وسائل کم تھے، ٹیکنالوجی محدود تھی، پھر بھی ایک عام انسان نے ایسا کام کر دکھایا جو بڑے بڑے ادارے نہ کر سکے۔ اگر اسی سوچ کو آگے بڑھایا جاتا تو آج جب پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ⛽📈، شاید ہمیں اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا…

یہ وہ کہانی تھی جس نے ثابت کیا کہ ایک آئیڈیا پورا نظام بدل سکتا ہے… مگر افسوس، ہم نے ایسے ہنر کو وقت پر پہچانا نہیں 😔

👉 اگر اُس وقت اس سوچ کو سپورٹ مل جاتی… تو آج حالات کتنے مختلف ہوتے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟

ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ او...
31/03/2026

ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔۔۔

DC Performance Chart
28/03/2026

DC Performance Chart

"جناب، جب ایک صارف اپنا ریچارج پلان کراتا ہے، تو اس کے حساب سے روزانہ کی ڈیٹا حد 1.5 جی بی، 2 جی بی یا 3 جی بی فی دن ہوت...
27/03/2026

"جناب، جب ایک صارف اپنا ریچارج پلان کراتا ہے، تو اس کے حساب سے روزانہ کی ڈیٹا حد 1.5 جی بی، 2 جی بی یا 3 جی بی فی دن ہوتی ہے۔ لیکن یہ روزانہ کی ڈیٹا حد رات 12 بجے ختم ہو جاتی ہے، جیسے ہی دن ختم ہوتا ہے۔ اور یہ غیر استعمال شدہ ڈیٹا جو ہے، یہ ضبط ہو جاتا ہے، یہ اگلے دن منتقل یا اگلے دن آگے نہیں بھیجا جاتا ہے۔ صارف سے پیسہ تو پورے ڈیٹا کا لیا جاتا ہے، لیکن یہ غیر استعمال شدہ ڈیٹا، جو بچا ہوا ڈیٹا ہوتا ہے، یہ ختم ہو جاتا ہے جیسے ہی دن ختم ہوتا ہے۔

جناب، فرض کیجیے کہ مہینے کی شروعات میں آپ نے اپنی گاڑی میں 20 لیٹر پٹرول بھروایا، مہینے کے آخر تک 15 لیٹر پٹرول استعمال کیا، اور 5 لیٹر بچ گیا۔ تو کیا مہینے کے آخر پہ پٹرول پمپ والا آکر آپ کو کہے گا کہ یہ 5 لیٹر پٹرول واپس کر دو کیونکہ اس کی مدت ختم ہو گئی؟ نہیں، کیونکہ آپ نے پیسہ پورے 20 لیٹر کا دیا ہے۔ ٹھیک اسی طرح جتنے ڈیٹا کا پیسہ ہم سے لیا جاتا ہے، اتنا ڈیٹا ہمیں استعمال کرنے دیا جائے، وہ ختم نہ ہو۔ یہ ہمارے محنت کے پیسے سے خریدا گیا ڈیٹا ہے۔

اور جناب، ہوشیاری دیکھیے، آج کل کے ریچارج پلانز میں روزانہ کی ڈیٹا حد ہوتی ہے، ماہانہ کی ڈیٹا حد نہیں ہوتی، کیونکہ ماہانہ کی ڈیٹا حد کے اندر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا استعمال کرنے کا امکان یعنی کہ گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔ ایک مہینے کے اندر مان لیجیے 4-7 دن کوئی شخص مصروف ہے یا بیمار ہے، لیکن بچے ہوئے دنوں میں یا جب اس کی چھٹی ہوتی ہے وہ زیادہ ڈیٹا استعمال کر سکتا ہے۔ اسی لیے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا ماہانہ پلان میں استعمال ہونے کے ڈر سے، آج ٹیلی کام آپریٹر روزانہ کی ڈیٹا حد والا پلان آگے بڑھاتے ہیں۔

جناب آج انٹرنیٹ صرف ایک تفریح کا ذریعہ نہیں ہے، یہ ایک طرح سے ہماری زندگی کے لیے لازمی بنتا جا رہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل آکسیجن کی طرح ہے، ہر چیز کے لیے انٹرنیٹ چاہیے۔ اور اسی لیے آج کروڑوں صارفین کا جب لاکھوں جی بی ڈیٹا روز ختم ہو جاتا ہے، غیر استعمال شدہ بچا ہوا ڈیٹا، صرف اس لیے کیونکہ اس کی مدت ختم ہو گئی، تو یہ سوال اب صرف ڈیٹا کا نہیں ہے جناب، یہ صارفین کے حقوق کا سوال بن چکا ہے۔

اسی لیے میری تین صاف مانگیں ہیں:

1. **پہلی مانگ:** یہ قانون بنے کہ 'ڈیٹا کیری فارورڈ' یعنی کہ ڈیٹا آگے منتقل کرنے کی سہولت ہر صارف کو دی جائے۔ یعنی کہ دن کے آخر پہ آپ کا جتنا جی بی ڈیٹا بچ گیا، وہ اگلے دن کے آپ کے روزانہ ڈیٹا پیک میں جوڑا جائے، مدت کے ساتھ ختم نہ ہو۔
2. **دوسرا نکتہ:** اگر مہینے کے آخر میں کافی بڑی مقدار میں آپ کا ڈیٹا جمع ہو جاتا ہے، بچ جاتا ہے، تو صارف کو اختیار دیا جائے کہ اس ڈیٹا کی قیمت کا تصفیہ وہ اپنے ریچارج پلان کے بدلے کر سکے، یعنی کہ اگلے مہینے وہ جتنی رقم کا ریچارج کراتا ہے اس میں سے رعایت ملے، چھوٹ ملے، غیر استعمال شدہ ڈیٹا کی بازار کی قیمت کے مطابق۔ جیسے کہ بجلی کا استعمال آپ جتنا کرتے ہیں جتنے یونٹ، اتنا ہی پیسہ بھرتے ہیں، ٹھیک اسی طرح جتنے جی بی ڈیٹا استعمال کریں اتنا ہی پیسہ وصولا جائے، اس سے زیادہ نہ وصولا جائے۔
3. **تیسرا قانون:** جو بننا چاہیے وہ یہ ہے کہ غیر استعمال شدہ ڈیٹا کو آپ کا 'ڈیجیٹل اثاثہ' مانا جائے اور جس طرح سے ہم پیسہ منتقل کر سکتے ہیں، ڈیٹا منتقل کرنا بھی جائز ہونا چاہیے۔ یعنی کہ اگر آج میرا کچھ بچا ہوا ڈیٹا ہے روزانہ پیک کے مطابق، میں اپنا بچا ہوا 1-1.5 جی بی اپنے گھر والوں کو منتقل کر سکوں۔"

New Sui Gas Schedule گیس کی فراہمی کا پنجاب کا شیڈول
25/03/2026

New Sui Gas Schedule گیس کی فراہمی کا پنجاب کا شیڈول

قدرتی غذا ۔۔ بیماری کا پیشگی علاج🍋 *لیموں — قدرتی صفائی اور قوتِ مدافعت کا ذریعہ* لیموں ایک سادہ مگر انتہائی طاقتور قدرت...
24/03/2026

قدرتی غذا ۔۔ بیماری کا پیشگی علاج
🍋 *لیموں — قدرتی صفائی اور قوتِ مدافعت کا ذریعہ*

لیموں ایک سادہ مگر انتہائی طاقتور قدرتی غذا ہے جو وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ جسم کو اندر سے صاف کرنے، بیماریوں سے بچانے اور تازگی دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
کن بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے؟
• نزلہ، زکام اور فلو
• معدے کی خرابی اور بدہضمی
• جسم میں زہریلے مادوں کا جمع ہونا
• موٹاپا اور سستی
• کمزور قوتِ مدافعت

*اہم فوائد*
• قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے
• جسم کو ڈیٹاکس کرنے میں مدد دیتا ہے
• ہاضمہ بہتر کرتا ہے
• جلد کو صاف اور چمکدار بناتا ہے
• وزن کم کرنے میں معاون

*گھریلو ٹوٹکا*
صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر پی لیں۔ یہ نسخہ جسم کو صاف کرنے، وزن کم کرنے اور قوتِ مدافعت بڑھانے میں بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔ اگر گلے میں خراش ہو تو نیم گرم پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینا بھی فائدہ مند ہے۔

مُلکِ شام کے متعلق  نبی پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیشن گوئیاں👇👇👇اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلّ...
18/03/2026

مُلکِ شام کے متعلق نبی پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیشن گوئیاں👇👇👇
اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے قیامت کے نشانات بتلاتے ہوئے فرمایا کہ :
" اُونٹوں اور بَکریوں کے چَروَاہے جو بَرہَنَہ بَدَن اور ننگے پاؤں ہونگے وہ ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور فخر کریں گے ... "
(صحیح مسلم 😎
ریاض شہر میں عمارتوں کا یہ مقابلہ آج اپنے عُروج پر پہنچ گیا، دبئی میں ’’برج خلیفہ‘‘ کی عمارت دنیا کی سب سے اُونچی عمارت بن گئی تو ساتھ ہی شہزادہ ولید بن طلال نے جَدَّہ میں اس سے بھی بڑی عمارت بنانے کا اعلان کر دیا ہے جو دھڑا دھڑ بنتی چلی جا رہی ہے، عرب کی عمارتیں سارے جہان سے اونچی ہو چکی ہیں ...!
عرض کرنے کا مقصد صرف یہ کہ میرے پیارے رسول حضرت مُحمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے جو فرمایا وہ پُورا ہو چکا ہے اور پیشگوئی پُوری ہو کر اپنے نُکتۂ کمال کو پہنچ چکی ہے ...!
عرب کا سب سے زیادہ تیل خریداری کرنے والے امریکہ نے صَدَّام کو ختم کر کے تیل کی دولت سے سَیراب مُلک عِرَاق کے کنوؤں پر قبضہ جما لیا ہے اور لاکھوں بیرل مُفت وصول کر رہا ہے تو پھر تیل کی گِرتی مانگ نے تیل کی قیمتوں کو نچلی سطح پر پہنچا دیا جس سے عرب ممالک کا سُنہرا دَور خاتمے کے قریب ہے ...!
■ سوال پیدا ہوتا ہے اس زوال کے بعد کیا ہے ...؟
اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور حدیث ہے کہ :
" قیامت سے پہلے سَرزَمینِ عرب دوبارہ سَرسَبز ہو جائیگی"
(صحیح مسلم)
سعودی عرب اور امارات میں بارشیں شروع ہو چکی ہیں، مَکَّہ اور جَدَّہ میں سَیلاب آ چکے ہیں۔
عرب سرزمین جسے پہلے ہی جدید ٹیکنالوجی کو کام میں لا کر سرسبز بنانے کی کوشش کی گئی ہے وہ قدرتی موسم کی وجہ سے بھی سرسبز بننے جا رہی ہے۔ سعودی عرب گندم میں پہلے ہی خودکفیل ہو چکا ہے، اب وہاں خشک پہاڑوں پر بارشوں کی وجہ سے سبزہ اُگنا شروع ہو چکا ہے، پہاڑ سرسبز ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آخرکار حکومت کو ڈیم بنانا ہوں گے جس سے پانی کی نہریں نکلیں گی، ہریالی ہو گی، سبزہ مزید ہو گا، فصلیں لہلہائیں گی، یُوں یہ پیشگوئی بھی اپنے تکمیلی مَرَاحِل سے گزرنے جا رہی ہے اور جو میرے حضور صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا اسے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے جا رہے ہیں ...!
اگر احادیث پر غور کریں تو مَشرقِ وُسطیٰ کے زوال کا آغاز مُلکِ شام سے شروع ہوا لیکن شاید عرب حُکمران یا تو یہود و نصاریٰ کی چال سمجھ نہ سکے یا بے رخی اختیار کی لیکن وجہ جو بھی ہو یا نہ ہو، سرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی بتائی ہوئی علامات کو تو ظاہر ہونا ہی تھا حدیث کے مطابق ...!
چُنانچہ حدیث پاک میں ارشاد ہے
ﺭﺳﻮﻝ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
" ﺟﺐ ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻭ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ "
(ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ 2192: ﺑﺎﺏ ﻣﺎﺟﺎﺀ ﻓﯽ ﺍﻟﺸﺎﻡ، ﺣﺪﯾﺚ ﺻﺤﯿﺢ)
میرے محترم و مکرم قارئین کرام یاد ﺭﮐﮭﯿﮟ ...!
ﺍَﺣﺎﺩﯾﺚِ ﻣُﺒَﺎﺭﮐﮧ ﮐﯽ ﺭُﻭ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﻭ ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﺎ ﻣُﺴﺘﻘﺒﻞ ﻭَﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ مُلکِ شام ایسے ہی ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮتے رہا ﺗﻮ
ﭘُﻮﺭﯼ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ویسے تو 90 فیصد برباد ہو چکا .........!
اب جبکہ پانچ سالہ خُونریزی میں 8 لاکھ بےگناه بَچّے، بُوڑھے، عَورتیں شہید اور لاتعداد دُوسرے مُلک کی سرحدوں پر زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے شہید ہو رہے ہیں اور اتنے ہی تعداد میں زخمی یا معذور ہو چکے، لہٰذا شام مُکمَّل تباہی کے بعد اب نزع کی حالت میں ہے ...!
اس حدیث کے حساب سے عرب ممالک کے سُنہرے دَور کے خاتمہ کی اہم وجہ مُلکِ شام کے مَوجُودَہ حالات ہيں، گویا نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور پیشگوئی کی عَلامَت ظاہر ہو رہی ہے یا ہو چکی ........!
یاد رکھیں ...!
کہ مُلکِ شام کے مُتعلّق اِسرائیل، رُوس، ایران و امریکہ جو بھی جھوٹے بہانے بنائے، لیکن ان سب کا اَصل ہَدَف جَزیرَة ُالعَرَب ہے کیونکہ کُفَّار کا عقیدہ ہے کہ دَجَّال مَسِیحَا ہے اس وجہ سے یہ لوگ دَجَّال کے اِنتظامات مُکمَّل کر رہے ہیں جس کے لیے عرب ممالک میں عَدمِ اِستحکام پیدا کرنا ہے کیونکہ مُلکِ شام پر یہود و نصاریٰ قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ ہو کر رہیگا حضرت مہدی عَلیهِ السَّلام کے ظہور سے قبل .....!
چُنانچہ کتابِ فِتَن میں ہے کہ :
" آخری زمانے میں جب مُسلمان ہر طرف سے مَغلوب ہوجائیں گے، مُسلسل جَنگیں ہوں گی، شام میں بھی عیسائیوں کی حکومت قائم ہو جائے گی، عُلماء کرام سے سُنا کہ سَعُودی، مِصر، ترکی بهى باقى نہ رہیگا ہر جگہ کُفَّار کے مظالم بڑھ جائیں گے، اُمَّت آپسی خَانہ جَنگی کا شِکار رہےگی. عرب (خلیجی ممالک سعودی عرب وغیرہ) میں بھی مسلمانوں کی باقاعدہ پُرشوکت حکومت نہیں رہےگی، خَیبَر (سعودی عرب کا چھوٹا شہر مَدینةُ المُنَوَّره سے 170 کم فاصلے پر ہے) کے قریب تک یہود و نصاریٰ پہنچ جائیں گے، اور اس جگہ تک ان کی حکومت قائم ہوجائے گی، بچے کھچے مسلمان مَدِینة ُالمُنَوَّرَه پہنچ جائیں گے، اس وقت حضرت امام مہدی عَليهِ السَّلام مدینہ منورہ میں ہوں گے "
دُوسری طرف دریائے طبریہ بھی تیزی سے خُشک ہو رہا ہے جو کہ مہدی عَلیہِ السَّلام کے ظہور سے قبل خُشک ہو گا ...!
اسلئے جب مَشرقِ وُسطیٰ کے حالات کو خُصُوصاً مُسَلمانوں اور ساری دُنیا کے حالات کو دیکھتے ہیں تو صاف نظر آتا ہے کہ دُنیا ہولناکیوں کی جانب بڑھ رہی ہے، فرانس میں حَملوں کے بعد فرانس اور پوپ بھی عالمی جنگ کی بات کر چکے ہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے اس عالمی جنگ کا مرکز کون سا خطہ ہو گا ...؟
وَاضِح نظر آ رہا ہے، مَشرقِ وُسطیٰ ہی مُتَوَقّع ہے ....!
یہاں بھی ہند و پاک کی رَنجِشیں اور کشمکش کے بڑھتے حالات سے بھی لگتا ہے کہ غَزوۂ ہند کی طرف رُخ کر رہے ہیں کیونکہ حضرت ابو ہریرہ رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنه سے روایت ہے کہ رَسُولُ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا :
" میری قوم کا ایک لشکر وَقتِ آخِر کے نزدیک ہند پر چَڑھائی کرے گا اور اللّٰه اس لشکر کو فتح نصیب کرے گا، یہاں تک کہ وہ ہند کے حُکمرانوں کو بیڑیوں میں جَکڑ کر لائیں گے۔ اللّٰه اس لشکر کے تمام گناہ معاف کر دے گا۔ پھر وہ لشکر وَاپس رُخ کرے گا اور شام میں موجود عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کے ساتھ جا کر مِل جائے گا "
حضرت ابوہریرہ رَضِىَ اللّٰه تعالىٰ عَنه نے فرمایا :
" اگر میں اُس وقت تک زندہ رہا تو میں اپنا سب کچھ بیچ کر بھی اُس لشکر کا حِصَّہ بَنُوں گا، اور پھر جب اللّٰه ہمیں فتح نصیب کرے گا تو میں ابوہریرہ (جہنم کی آگ سے) آزاد کہلاؤں گا۔ پھر جب میں شام پہنچوں گا تو عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کو تلاش کر کے انہیں بتاؤں گا کہ میں مُحَمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم كا ساتھی رہا ہوں "
رسول پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے تَبَسُّم فرمایا اور کہا :
"بہت مشکل، بہت مشکل"
(کتاب الفتن۔ صفحہ ۴۰۹)
(واللہ تعالٰی اعلم)
آنے والے اَدوَار بڑے پُرفِتن نظر آتے ہیں اور اس کے مُتعلّق بھی سَرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا تھا کہ میری اُمَّت پر ایک دَور ایسے آئیگا جس میں فِتنے ایسے تیزی سے آئیں گے جیسے تسبیح ٹوٹ جانے سے تسبیح کے دانے تیزی سے زمین کی طرف آتے ہیں، لہٰذا اپنی نَسلوں کی ابھی سے تربیت اور ایمان کی فِکر فرمایئے، موبائل كے بےجا استعمال سے، دیر رات تک جاگنے، فیشن اور یہودی انداز اپنانے سے، نمازوں کو تَرک کرنے سے روكئے ...
ورنہ آزمائش کا مقابلہ دُشوار ہو گا .....!
دوستوں چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کوئی ایسی نایاب ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگے، تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....!
جزاک اللہ خیرا کثیرا ..

آمریکی اتحادی ایران کے ڈر سے آمریکا کا ساتھ نہیں دے رھے .مسلمان ممالک آمریکا کے ڈر سے ایران کا ساتھ نہیں  دے  رھے.
18/03/2026

آمریکی اتحادی ایران کے ڈر سے آمریکا کا ساتھ نہیں دے رھے .
مسلمان ممالک آمریکا کے ڈر سے ایران کا ساتھ نہیں دے رھے.

18/03/2026

انسان جب اپنے ہی بنائے ہوئے بیانیے کا قیدی بن جائے تو اکثر اسے جلد بازی میں اور غیر دانشمندانہ فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔
کیونکہ پھر فیصلے حقیقت کو دیکھ کر نہیں، بلکہ اپنے کہے ہوئے الفاظ کو سچ ثابت کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔

کُچھ یہی حال اس وقت ٹرمپ اور اُسکے چند حواریوں کا ہے!

🛑آج دنیا کی تاریخ بدل گئی ہے 📌وہ واقعہ ہوا ہے جس کا کم از کم ہم نے اپنی زندگی میں سوچا بھی نہ تھاامریکا کو پوری دنیا سے ...
17/03/2026

🛑آج دنیا کی تاریخ بدل گئی ہے
📌وہ واقعہ ہوا ہے جس کا کم از کم ہم نے اپنی زندگی میں سوچا بھی نہ تھا

امریکا کو پوری دنیا سے انکار سننا پڑا ہے
برطانیہ ، فرانس ، جاپان ، سپین ، آسٹریلیا ، جرمنی
سب نے وقت کی سپر پاور کو نو یعنی یس سر کے بجائے پہلی بار انکار کر دیا ہے

اور امریکی صدر ان سب کو بدعائیں دے رہا ہے
نیٹو والوں کو کہا تمہارے ساتھ بہت برا ہوگا

برطانیہ کے وزیراعظم نے تو باقاعدہ بے عزت کیا ہے
جواب میں ٹرمپ نے کہا ہم یاد رکھیں گے

امریکی صدر نے کہا تھا کہ اپنے جہاز بھیجو ۔ آبنائے ہرمز کھلواؤ
لیکن سب نے No کر دیا

وقت بدل گیا ۔زمانہ بدل گیا ۔ چند دن میں دنیا بدل گئی
صدیوں کا سفر طے ہوا
یورپ ایشیا سب امریکا کا ساتھ چھوڑ گئے
سب یک زبان ہو کر بولے ۔
نو سر یہ جنگ آپ کی ہے ۔
آپ نے شروع کی تھی ۔
بغیر کسی وجہ کے شروع کی ہے ۔
کسی مشاورت کے بغیر شروع ہے ۔
اس کو انجام تک بھی آپ نے ہی پہنچانا ہے ۔

امریکی اڈے جو دنیا میں خوف کی علامت ہوتے تھے ایک ایک کرکے ختم ہوتے جا رہے ہیں
کوئی ملک اپنی سرزمین دینے کو تیار نہیں
امریکی سفارت خانے بند ہو رہے ہیں

آبنائے ہرمز سے صرف وہ گزر سکتا ہے جو جنگ مخالف ہو یعنی امریکا اسرائیل مخالف ۔ یا جسے اجازت دی جائے ۔

جنگیں ہوں یا الیکشن آپ دوستوں کے سر پر لڑتے ہیں
امریکا نے اس جنگ میں دوست کھو دئیے ہیں ۔
امریکا تنہا ہے ۔
امریکا نے کسی قانون کا احترام نہیں کیا

ایک کمزور ملک کے صدر کو اٹھا کر لے گیا ۔
کسی کو پھانسی چڑھا دیا ۔
کسی کو جلا وطن ۔
کہیں بغاوت کرا دی ۔

لیکن آج
امریکا کو ہر طرف سے انکار سننا پڑا ہے ۔

کس نے سوچا تھا ایران جیسا پابندیوں کا شکار ملک ان کو اس طرح کی مصیبت میں مبتلا کر دے گا

دنیا پر سدا بادشاہی میرے رب کی ہے الحمدللہ
💚❤️🇵🇰

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Kada - Desi ilaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hikmat Kada - Desi ilaj:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram