Dar ul Shifa

Dar ul Shifa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar ul Shifa, Doctor, New Campus, Lahore.

08/06/2015
Rizaq men barkat k liye nihayat mujarrab wazifa.....
07/06/2015

Rizaq men barkat k liye nihayat mujarrab wazifa.....

07/06/2015

Ramzan-Ul-Mubarak ki pehli shab Surah Al-Fath(Para No:26) parh kr 2 Nafil toba ke parhain iski barkat se Allah rizq k darwazy khol day ga.

07/06/2015

Mafhoom_ AL_QURAN:

Be Shak AllaH Ta'aLa Toba Karny Walon Se Muhabbat Karta Hai.
Aur Khoob PAK
Rehne Walon Se Muhabbat Karta Hai,
(BaqraH V #222)
Assalam o alaikum
&
Subah bakhair

06/06/2015

اگر روزے کےدوران بلا اختیار خود بخود الٹی آجائے تو روزہ نہیں ٹوٹےگا
2) اگرالٹی آئی اورپیٹ میں جان بوجھ کرواپس لوٹائی توروزہ ٹوٹ گیااور اگرخود بخود لوٹ گئی تو روزہ نہیں ٹوٹےگا
(فتاوی عالمگیری، جلد 1،
صفحہ 203، 204، باب 4،
طبع: دار الفکر بیروت)

06/06/2015

جنوں اورجادو وغیرہ کا شبہ زائل کرنے کا نسخہ﴿ ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ {} مُطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ {} وَمَاصَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ {} وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ {} وَمَاهُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ {} وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ {}فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ {} إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ {} لِمَنشَاء مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ {} وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن يَشَاء اللَّهُرَبُّ الْعَالَمِينَ ﴾اگر کسی شخص پر شبہ ہو کہ اس کا دماغی توازن بگڑتا جارہا ہے۔ یا اپنی اصل حالت میں نہیں ہے، یا شبہ ہو کہ کسی نے اس پر کچھ کردیا ہے تو اس آیت کو اکتالیس دفعہ پانی پر دم کرکے پلائیں۔

05/06/2015

تحفظ ختم نبوت کا کام کرنےوالوں کی پشت پرحضورعليه الصلاة و السلام کاہاتھ ہوتاہے۔

(فرمان:حضرت پیر مھر علی شاہ گولڑوی رحمتہ اللہ علیہ)

05/06/2015

Assalam O Alaikum

Tolerance is an art and blessing of Allah. Tolerate others if U can

Juma Mubarak

04/06/2015

Idhar Se Sameton, To Udhar Se Bikhar Jaati Hain,,,*

"RAB" Ne Nemtein Detay Huwy Daaman Nahi Dekha Mera...!!
"ALHUMDULILLAH..."

04/06/2015

میں کتنا ھی طاقتور بن جاؤں لیکن ھرشام کو زندگی کا ایک دن کم ھوجاتا ھےاور میں اسکو روک بھی نہیںسکتا . . . لیکن وہ میرا مھربان رب مجھے نئی صبح دیکر پھر مہلت دے دیتا ھے شاید میرا بندہ توبه کرلے اور میں اسے بخش دوں.(سبحان الله)

31/05/2015

شب برأت میں تقریروبیان کی محفل منعقد کرنا جائز نہیں۔ دارالعلوم دیوبند

نئی دہلی ۔30مئی(فکروخبر/ذرائع) شعبان کی پندرہویں شب اور اگلے دن کے بعض فضائل احادیث سے ثابت ہے، صحیح قول کے مطابق قرآن سے ثابت نہیں، مثلاً اللہ کی طرف سے منادی ہونا، بندوں کی مغفرت وبخشش ہونا، روزہ کا مستحب ہونا، کبھی کبھار اس رات میں قبرستان چلے جانا مستحب اعمال ہیں، لیکن ان چیزوں کو فرض وواجب سمجھنا، یا ا ن کے ساتھ فرائض جیسا رویہ اختیار کرنا، مثلاً ہرسال قبرستان جانے کو ضروری سمجھنا، اس کے لیے چراغاں کرنا، مسجد میں لوگوں کوا کھٹا کرکے عبادت کا اہتمام کرنا ، پٹاخا بجانا، حلوا پکانا، یہ امور شریعت سے ثابت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار عیدگاہ مصطفےٰ آباد میں ’’اصلاحِ معاشرہ بیداری کانفرس‘‘ میں مفتی خلیل احمد راضی قاسمی اوسیکوی صدر حکیم الامت اکیڈمی دہلی نے دارالعلوم دیوبند کے فتوی کو پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے سلسلہ کلام کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ یہ بات میں اپنی جانب سے نہیں کہہ رہا ہوں بلکہ دارالعلوم دیوبند کے دارالافتاء سے یہ فتوی صادر ہوا ہے کہ: شریعت میں یہ سب انفرادی اعمال ہے، اور انفرادی اعمال کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہر ایک ان کو اپنے اپنے طور پر ادا کرے، لوگ گھروں میں اپنے طور پر نوافل پڑھیں، اپنے لیے اور مُردوں کے لیے استغفار کریں، جتنی دیر طبیعت میں بشاشت ہو عبادت کا اہتمام کریں، جاگتے رہیں اور عبادت میں لگے رہیں، جب نیند کا غلبہ ہوجائے تو سوجائیں اور فجر کی نماز جماعت سے پڑھیں، اگلے دن کا روزہ رکھیں، مگر یہ امور مساجد اور قبرستان میں اکھٹا ہوکر نہ کریں، یہ بدعت ہے، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں۔ مفتی راضی قاسمی صاحب نے فتوی کو مزید پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ: اسی طرح رات بھر گھومتے پھرنا، قبرستان میں میلہ ٹھیلہ کی شکل اختیار کرنا،موٹر سائیکلوں پر خلافِ قانون کئی کئی سوار ہوکر گھومتے پھرنا جس سے حوادثات پیش آنے کا اندیشہ ہو، جائز نہیں، بلکہ بدعت اور عظیم گناہ ہے۔ اسی طرح شبِ برأت میں پروگرام منعقد کرنا، تقریروبیان کی لمبی لمبی مجلسیں قائم کرنا، بڑے بڑے جلسے منعقد کرنا بدعت ہے، جائز نہیں، کیونکہ عبادت یا تقریر وبیان کے التزام کی خاطر اس رات میں مساجد وغیرہ میں جمع ہونا خلافِ سنت ہے۔ اس طرح جمع ہوکر عبادت کرنے، تقریر کرنے یا سننے کا ثبوت نہ سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے، نہ حیاتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں، اور نہ دورِسلفِ صالحین رحمہم اللہ میں، اور نہ ان حضرات نے کبھی اجتماعی طور پر عبادت یا قبرستان جانے کو اختیار فرمایاہے، اور ظاہر ہے کہ جو کام حضور پاک علیہ الصلاۃ والسلام نے نہیں کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقین صادقین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور ان کے متبعین سلف صالحین رحمہم اللہ تعالیٰ نے نہیں کیا تو پھر ہم کیوں کریں، مفتی خلیل احمد راضی قاسمی نے صحابہ کے مقام کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ: صحابہ کرامؓ اس جماعت کا نام ہے کہ جن کے ایمان وعمل کی صداقت کی شہادت خود اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے دی ہے، اس لیے دین پر جس عرق ریزی سے انہوں نے عمل کیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اداؤں کے جیسے وہ عاشق ہوئے ہیں اور کوئی نہیں ہوسکتا، اگر اس طرح عبادت وبیان وتقریر کرنے میں زیادہ ثواب ہوتا تو وہ ضرور اس کام کو کرتے، اس لیے انہیں کے اسوہ کو سامنے رکھتے ہوئے شب برأت وغیرہ میں اعمال کئے جائیں، لیکن چونکہ عوام کو شبِ برأت کی واقفیت کرانا بھی ضروری ہے اس لیے اس کی صورت یہ اختیار کی جائے کہ شبِ برأت سے پہلے کے ایک دو جمعوں میں شبِ برأت کی حقیقت وفضیلت سے لوگوں کو واقف کرادیا جائے خاص اس دن کچھ نیا نہ کیا جائے۔یہ فتوی دارالعلوم دیوبند کے دارالافتاء سے نکلا ہے، اور ہم یہ کوشش کئی سال سے کررہے ہیں کہ اس طرح کا جو سلسلہ چلا ہوا ہے وہ بند ہو، تاکہ لوگوں کو عبادت کرنے کا موقع مل سکے اور غلط قسم کے لوگوں کوخرافات پیدا کرنے کا موقع نہ ملے۔اللہ کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند نے اس پر اپنے موقف کو واضح فرمایا اور اب ایک صحیح صورت لوگوں کے سامنے آگئی۔ ایس ایچ او گوکل پوری نے کہا کہ آپ نے یہ پہل کی ہے جو ہم لوگوں کو بہت مسرور کررہی ہے، ہمیں خوشی ہے کہ آپ نظم وانتظام کو سنبھالنے میں ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ حضرات مساجد میں اور اپنی دوکانوں مکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوائے جس سے کرائم کو روکنے میں ہمیں مدد ملے۔
اس فتوی کی تائید میں اپنے کلمات پیش کرتے ہوئے مولانا محمد ناصر صاحب قاسمی فاروقیہ مسجد نے کہا کہ اس فتوی کی روشنی میں یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کسی بھی مسجد، عیدگاہ،یا کسی اور جگہ پر تقریروبیان کی مجلس منعقد کرنا اور لوگوں کا اس میں شریک ہونا جائز نہیں، اس رات میں لوگ عبادت کے لیے مساجد کا رخ نہ کرے بلکہ اپنے اپنے گھروں میں عبادت کرے۔ حضرت مولانا کلیم احمد صدیقی صاحب نے اپنے بیان میں معاشرہ کی برائیوں پر نقد کرتے ہوئے کہا کہ:شادیوں کے اندر بڑی بڑی رقمیں خرچ کی جارہی ہے جس سے غریب عوام کو اپنی شادیوں کے اندر پریشانی ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ: فقہاء کی ایک جماعت لڑکی والوں کے یہاں پر کھانا کھانے کو جائز ہی نہیں کہتی اور دوسرے فقہاء بھی لڑکی والوں کے یہاں دعوت کھانے کو مکروہ کہتے ہیں، اور ہم لڑکی والوں کے سر پر برات لے کر چڑھ جاتے ہیں اور اسے بدرجہ مجبوری دعوت کا انتظام کرنا ہوتا ہے اور دعوتیں ہوتی ہے وہ سب اسلامی تعلیمات سے انحراف اور بدعت ہے جو قابل ترک ہے۔مولانا صدیقی صاحب نے مزید کہا کہ: شادیوں میں ملائی کے نام پر، وداعی کے نام پر، سلامی کے نام پر، بھات کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب ناجائز ہے۔ دارالعلوم دیوبند سے تشریف لائے حضرت مفتی محمود حسن صاحب بلندشہری نے کہا کہ: نئی نئی چیزیں ہم نے اپنے معاشرے کے اندر داخل کرلی ہے جو سراسر غلط ہے،فتوی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ: شب برأت میں جو کچھ ہورہا ہے ان میں سے اکثر باتوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، دارالعلوم دیوبند نے جو فتوی جاری کیا ہے وہ اسی کے پیش نظر کیا ہے کہ بہت سارے کام دین سمجھ کر کئے جارہے ہیں حالانکہ دین میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، مثلاً مساجد میں جمع ہوکر عبادت کرنا، کوئی جلسہ منعقد کرکے اس میں تقریریں کرنا ان کو دین سمجھاجارہا ہے، حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ حضرت مولانا ذاکر حسین صاحب قاسمی نورمسجد نے اخیر میں کلماتِ تشکر پیش فرمائے اور آنے والوں کا خیرمقدم کیا، مفتی محمود حسن بلند شہری کی دعا ء پر ’’اصلاحِ معاشرہ بیداری کانفرس‘‘ کا اختتام ہوا، قرأت مولانا روض الدین صاحب نے کی،نعت پاک مفتی محمد ممتاز صاحب قاسمی نے کی۔ باقی شرکاء میں، ایس ، ایچ، او، گوکل پوری تھانہ اور پورا اسٹاپ، مولانا اخلاق حسین صاحب مدینہ مسجد، مولانا مجاہدالاسلام قاسمی ادریس پوری مہتمم مدرسہ اشرف الہدایہ صوت القرآن ڈی ایل ایف غازی آباد، مفتی محمد ارشاد صاحب انار مسجد، قطب الارشاد حضرت مولانا محمد ارشاد صاحب جامع مسجد مصطفےٰ آباد، مولانا محمد عاقل صاحب، حاجی محمد یونس صاحب، اور پورے علاقہ مصطفےٰ آباد واطراف کے ائمہ وعلماء وعوام موجود تھے۔

31/05/2015

Masla:
15 Shaban ko kisi Qisam ka Koi Khas Zikr ya ibadat Jese 8 Rakat Nafl Namaz Es Tarah Parhna K Surah Fatiha k Baad 50 Dafa Surah ikhlas Parhna Kisi Sahi Hadees Se Sabit nahi, Gher Sabit Chez Ki Pabandi karna aor Usko Lazim Samajhna Deen main izafa hay, eski ijazat nahi, Es Raat Buzurgon ki Rohon ka Gharon main ana Kisi Sahi Hadees se sabit nahi
(Jame ul Fatawa,
Jild 5, Page 49 se 51
Nashir: Talifat e Ashrafia Multan)

Address

New Campus
Lahore
0092

Telephone

+923215320300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Shifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category