Life As An MBBS Student At Jinnah Hospital, Lahore

Life As An  MBBS Student At Jinnah Hospital, Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life As An MBBS Student At Jinnah Hospital, Lahore, Lahore.

تری بے وفائی پربھی ہم اتنا پیار کرتے ہیںسوچو اگر باوفا ہوتے تو کیا ہوتے
25/01/2026

تری بے وفائی پربھی ہم اتنا پیار کرتے ہیں
سوچو اگر باوفا ہوتے تو کیا ہوتے

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہآپ عمر گزار دیجئے ، عمر گزار دی گئ
20/01/2026

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ
آپ عمر گزار دیجئے ، عمر گزار دی گئ

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والےتو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کر دی
18/01/2026

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کر دی

مانا کہ تری دید کے قابل نہیں ہیں ہمہمارا شوق تو دیکھ ، ہمارا انتظار تو دیکھ
16/01/2026

مانا کہ تری دید کے قابل نہیں ہیں ہم
ہمارا شوق تو دیکھ ، ہمارا انتظار تو دیکھ

چلے آنا مرے ہوکر، میں ماضی پھر بھلادوں گا
15/01/2026

چلے آنا مرے ہوکر، میں ماضی پھر بھلادوں گا

دل کے قریب لوگ تھےنظروں سے گر گئے
12/01/2026

دل کے قریب لوگ تھے
نظروں سے گر گئے

ہاۓ وہ بھی کہتے ہیں برا مجھ کومیں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لیے
08/01/2026

ہاۓ وہ بھی کہتے ہیں برا مجھ کو
میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لیے

ہم سے بولا کرو،بلایا کروآپ کا گھر ہے، آیا جایا کروحکم کرنا بھی ایک سخاوت ہےہم سے خدمت کوئ کرایا کرو
05/01/2026

ہم سے بولا کرو،بلایا کرو
آپ کا گھر ہے، آیا جایا کرو
حکم کرنا بھی ایک سخاوت ہے
ہم سے خدمت کوئ کرایا کرو

آجا ٫ کہ اَبھی ضَبط کا ٫ موسم نہیں گزراآجا کہ ٫ پہاڑوں پہ اَبھی ٫ بَرف جَمی ھےخُوشبو کے جَزیروں سے ٫ سِتاروں کی حَدوں تک...
01/01/2026

آجا ٫ کہ اَبھی ضَبط کا ٫ موسم نہیں گزرا
آجا کہ ٫ پہاڑوں پہ اَبھی ٫ بَرف جَمی ھے
خُوشبو کے جَزیروں سے ٫ سِتاروں کی حَدوں تک
اِس شہر میں سب کُچھ ھے ٫ بس اِک تیری کَمی ہے

دسمبر کی آخر شامپھر کسے فرصت ہوگی
31/12/2025

دسمبر کی آخر شام
پھر کسے فرصت ہوگی

اک زمانے کے بعد آئ ہے شامِ غمشام ِغم میرے گھر سے کہاں جاۓ گی
25/12/2025

اک زمانے کے بعد آئ ہے شامِ غم
شام ِغم میرے گھر سے کہاں جاۓ گی

تو نے چاہا ہی نہیں ،چاہنے والوں کی طرح
22/12/2025

تو نے چاہا ہی نہیں ،چاہنے والوں کی طرح

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life As An MBBS Student At Jinnah Hospital, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram