12/09/2015
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء )سوشل میڈیا پر لیڈی ڈاکٹرکو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ایس پی سی اے عمرورک کے مطابق عبدالوحاب علوی نامی ملزم سوشل میڈیاپر لیڈی ڈاکٹر کو بلیک میل تھا اور اس کے عوض اس سے رقم وصول کرتا تھا ۔ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم کو ..