Laparoscopic Surgeon Dr Muhammad Ibrahim Marwat

Laparoscopic Surgeon Dr Muhammad Ibrahim Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laparoscopic Surgeon Dr Muhammad Ibrahim Marwat, Surgeon, Lakki Marwat.

لکی مروت میں پہلی بار کیمرے ( لیپرسکوپ ) کے جدید طریقے سے آپریشن کے لیے رابطہ کریں
اس کے علاوہ لیزر کے ذریعے بواسیر وغیرہ کے آپریشن شروع کر دیے ہیں۔
لیپروسکوپک سرجن محمد ابراہیم

29/12/2025
28/12/2025

ان صاحب کا نام محمد ثاقب ولد منصف خان ہے۔
محلہ حیدری گاؤں شین باغ اٹک سے انکا تعلق ہے۔
محمد ثاقب اعصابی بیماری کا شکار ہیں،جب میڈیسن لیتے ہیں تو ٹھیک رہتے ہیں اور اگر نا لیں تو ہوش و حواس میں نہیں رہتے۔
24 مئی 2025 کو گھر سے نکلے تاحال کوئی خبر نہیں ہے۔
چھوٹے بچے ہیں اور ضعیف ماں۔
ماں دن رات اپنے بیٹے کے لئے رو رو کر بہت ضعیف ہوچکی ہے اور بچوں کی تعلیم بھی رک گئی ہے۔
ایک آباد گھر ویرانہ بن چکا ہے۔
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچوں کو باپ کا سایہ ملے اور ماں کو بڑھاپے کا سہارا ملے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829

27 Dec 2025

27/12/2025

قبر کی خاك سے پاکیزہ نایاب عطر کی خوشبو

سر فریڈ ہوئل (۱۹۱۵–۲۰۰۱) ایک معروف برطانوی ماہر فلکیات تھے، جنہوں نے ستاروں میں کاربن کے وجود کے راز کو پہچانا اور “بگ بینگ” کی اصطلاح متعارف کروائی، بطور مذاق اڑاتے ہوئے ایک طنز کے طور پر۔ چونکہ ابتدا میں وہ خدا کے وجود کے منکر تھے اور اس نظریے کے بھی مخالف تھے کہ کائنات کی کوئی ابتدا ہے، لیکن جب انہوں نے ستاروں کا گہرائی سے مطالعہ کیا تو انہیں یہ حقیقت نظر آئی کہ کائنات کے بنیادی قوانین نہایت باریک اور درست توازن پر قائم ہیں—خاص طور پر کاربن کا وجود، جو تمام زندگی کی بنیاد ہے۔ اگر ان قوانین میں ذرا سی بھی باریکی برابر تبدیلی ہوتی تو زندگی ممکن نہ ہوتی۔ اسی حقیقت پر غور کرتے ہوئے فریڈ ہوئل نے بعد میں اعتراف کیا اور فرمایا: “عام عقل کے مطابق حقائق کے پیش نظر یہ تشریح بنتی ہے کہ کسی عظیم عقل نے طبیعیات، کیمیا اور حیاتیات کے قوانین کو خاص انداز سے ترتیب دیا ہے۔ یہ اعداد و شمار اتنے نازک، مضبوط اور باریک ہیں کہ اس نتیجے پر پہنچنا تقریباً یقینی ہو جاتا ہے۔” اب ملحد سے پوچھا جائے: یہ عظیم عقل کا ذکر جو فریڈ ہوئل نے کیا ہے، اشارہ کس کی طرف ہے؟

23/12/2025
Alhamdulillah case report published in international journal.
21/12/2025

Alhamdulillah case report published in international journal.

21/12/2025

’’ہم ڈوب رہے ہیں، سب کہاں ہیں؟ کیا ہمارا یوں ڈوب جانا ٹھیک ہے؟‘‘: سردی کے طوفان کے دوران فلسط-ینی بچے کی درد بھری پکار

Address

Lakki Marwat
28420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923119995232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laparoscopic Surgeon Dr Muhammad Ibrahim Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Laparoscopic Surgeon Dr Muhammad Ibrahim Marwat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category