Rehmat Medical Care Center

Rehmat Medical Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmat Medical Care Center, Medical and health, khawaspur, Lala Musa.

یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں ...
08/06/2023

یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام

04/06/2023

اکثر والدین واٹس ایپ پہ بچے کی رپورٹ بھیجتے ہیں یہ پوچھنے کے لئیے کہ ڈاکٹر صاحب بچے کو ٹائیفائیڈ ہے کوئی دوا تجویز کریں۔

یاد رکھیں!
1- ٹائیفائڈ کے جو عام طور پہ ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں (Typhidot, WIDAL test) اِن کی اب کوئی خاص اہمیت نہیں ۔
یہ ٹیسٹ ایک تندرست بچے میں بھی پازیٹو آ سکتے ہیں اور ایسا بچہ جِسے ٹائیفائڈ بخار ہو ، اُس میں نارمل بھی آسکتے ہیں۔

2-ٹائیفائیڈ کی تشخیص علامات اور ڈاکٹر کے طِبی معائنہ سے ہوتی ہے ،

3- بلڈ کلچر (Blood Culture) واحد ٹیسٹ ہے جو ٹائیفائیڈ کی تشخیص میں معاون ہو تا ہے ۔

لِہذا ، اپنے بچوں کا معائنہ ہمیشہ مستند ڈاکٹر سے کروائیں، اور غیر ضروری ٹیسٹوں پہ اپنا پیسہ اور وقت برباد مت کریں-

Inshah Allah today is the 2nd day of free medical camp in Khawaspur lalamusa
26/02/2022

Inshah Allah today is the 2nd day of free medical camp in
Khawaspur lalamusa

Inshah Allah
17/02/2022

Inshah Allah

Inshah Allah Opening on 25 feb jummah
17/02/2022

Inshah Allah
Opening on 25 feb jummah

17/02/2022
ڈائیلاسز کے دوران جسم سے خون سرخ ٹیوب کے زریعے نکالا جاتا ھے پھر ڈائیلاسز مشین سے ہوتے ہوئے نیلی ٹیوب کے زریعے واپس جسم ...
23/01/2022

ڈائیلاسز کے دوران جسم سے خون سرخ ٹیوب کے زریعے نکالا جاتا ھے پھر ڈائیلاسز مشین سے ہوتے ہوئے نیلی ٹیوب کے زریعے واپس جسم میں داخل ہوتا ھے اور اس دوران بیڈ پر چار گھنٹے بغیر حرکت کیے لیٹنا پڑتا ھے۔ ڈائیلاسز ایک ہفتے میں تین بار کیا جاتا ھے اور ہر مرتبہ چار گھنٹے لگتے ہیں یوں ایک ماہ میں 48 گھنٹے ڈائیلاسز کے پروسیس میں صرف ہوتے ہیں۔ جو لوگ صحتمند ہیں انکے گردے چوبیس گھنٹے میں 36 بار بغیر کسی تکلیف کے یہ فعل سرانجام دیتے ہیں۔ یہ اللہ پاک کی نہ ختم ہونے والی رحمت ھے۔
الحمدللہ یارب ❤️

Address

Khawaspur
Lala Musa
50200

Telephone

+923401880843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Medical Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehmat Medical Care Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram