District Headquarter Hospital Landikotal Khyber

District Headquarter Hospital Landikotal Khyber Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Headquarter Hospital Landikotal Khyber, Hospital, hospital chowk, Landi Kotal.

16/09/2025
14/09/2025

Public awareness message.
Cold sponging in fever .

31/08/2025

میاں بیوی میں سے اگر ایک کو بھی ھیپاٹائٹس بی ھو۔تو جنسی عمل کے ذریعے دوسرے جیون ساتھی کو ٹرانسفر ھونے کا قوی اندیشہ ھے۔ لھذا جس جیون ساتھی کے ھیپاٹائٹس بی کے ٹیسٹ نیگیٹیو ھو۔اس کو حفاظتی ٹیلکوں کا کورس کرنا چاھئے۔ کیوں کہ
Hepatitis B
سے حفاظتی ٹیکوں کے ذریعے بچاو ممکن ھے"
حفاظتی ٹیکوں کا کورس تیس سال تک تحفظ فراھم کرتا ھے ۔
اسے اینٹی کینسر ویکسین بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہیپاٹائٹس بی کو روکتی ہے جو جگر کے کینسر کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔

14/08/2025
09/08/2025

ڈبگری گارڈن کمیشن مافیا طریقہ واردات
جب بھی ڈبگری گارڈن میں کوئی شخص آپ کو راستے میں روک کر پوچھے: “کس ڈاکٹر سے ملنا ہے؟” یا یہ کہے: “میں آپ کو ایک بہترین ڈاکٹر کے پاس لے جاتا ہوں”، یا کسی چھوٹے سے نام نہاد میڈیکل اسٹور میں بیٹھا کوئی شخص اچانک آپ کا “خیر خواہ” بن جائے، تو سمجھ لیں آپ ایک مکار کمیشن خور کے جال میں پھنسنے والے ہیں۔فوراً ہوشیار ہو جائیں، اور ہر ممکن طریقے سے اصل اور دیانتدار ڈاکٹر تک خود پہنچیں۔ کیونکہ یہ شخص دراصل کمیشن مافیا کا حصہ ہے، جو آپ کو کسی نااہل ڈاکٹر کے پاس لے جائے گا۔ وہاں ڈاکٹر کو آپریشن کے صرف دس ہزار دے گا اور خود چالیس پچاس ہزار جیب میں ڈال لے گا۔اب ذرا سوچیے… اصل قصائی کون ہے؟ یہ نالائق ڈاکٹر یا یہ کمیشن خور ایجنٹ؟اور یہ بھی غور کیجیے…کیا عوام کی حفاظت صرف ڈاکٹر کی ذمہ داری ہے یا مریضوں کو بھی خود کچھ شعور دکھانا ہوگا؟کیا ایک اہل اور دیانتدار ڈاکٹر کمیشن مافیا کے پیچھے گلی گلی گھومتا پھرے گا یا مریض دیکھے گا؟جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نالائق ڈاکٹر کے پاس مافیا مریض پہنچا دیتا ہے، اور اہل ڈاکٹر جو اس گندے دھندے کا حصہ نہیں، اس کے پاس مریض پہنچ ہی نہیں پاتے کیونکہ راستے میں جال بچھا ہوتا ہے۔یاد رکھیں… یہ کہانی کا صرف ایک رُخ ہے۔اس کے نہ دو، بلکہ دس اور رُخ بھی ہیں۔

Public awareness message
22/05/2025

Public awareness message

24/04/2025

Public awareness message. عوامی آگاہی کا پیغام

Great tribute to Allama Mohammad Iqbal.
09/11/2024

Great tribute to Allama Mohammad Iqbal.

Public awareness message. Take precautions measures
21/09/2024

Public awareness message. Take precautions measures

Public awareness message.
09/09/2024

Public awareness message.

Address

Hospital Chowk
Landi Kotal

Telephone

+92924210901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Headquarter Hospital Landikotal Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to District Headquarter Hospital Landikotal Khyber:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category