13/03/2026
24 واں روزہ: خصوصی دعا 🌙
اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہمیں اپنی رضا اور فرمانبرداری کی توفیق عطا فرمائے اور ہر اس عمل سے بچائے جو اس کی ناراضگی کا سبب بنے۔ آمین۔
دعاگو:
سید واجد علی شاہ
چیئرمین، علی ہاسپٹل لاڑکانہ
fans