Al-Muhammadia-Students District Multan

Al-Muhammadia-Students District Multan Our purpose is not to Hold institutes, but to teach students according to Quran and Sunnah of Holy P

20/10/2022
20/02/2021
In sha allah 100% authentick medisun
31/03/2020

In sha allah 100% authentick medisun

Multan
27/06/2019

Multan

ہمیں ایسے امیدواران کو ووٹ دینا چاہیے جن کے نزدیک تعلیمی نظام میں بہتری ترجیجی بنیادوں پر شامل ہو۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم...
02/07/2018

ہمیں ایسے امیدواران کو ووٹ دینا چاہیے جن کے نزدیک تعلیمی نظام میں بہتری ترجیجی بنیادوں پر شامل ہو۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم ’’ تعلیم کو ووٹ دو‘‘ کے نعرے کو عام کریں اور عوام الناس کی توجہ بھی اس اصل مقصد کی طرف مبذول کروائیں تاکہ اس ملک کے مستقبل کے ساتھ مزید کھلواڑ بند کیا جائے اور ملک کی بہتری اور ترقی کیلئے تعلیم کو فروغ دیا جائے
جولائی کا اخبارطلبا شائع ہوچکا ہے۔
کتابی شکل میں شمارا حاصل کرنے کے لیے المحمدیہ سٹوڈنٹس کے مقامی ذمہ دار سے رابطہ کریں یا ہمیں فون کریں. ہمارا نمبر ہے... 03004976060
شمارا خود پڑھیں دوسروں کو پڑھائیں اور اپنی آراء سے ضرور آگاہ کریں

المحمدیہ سٹوڈنٹس  #ملتان کی طرف سے مظلوم کشمیریوں سے   کیلئے گورنمنٹ ایمرسن کالج بوسن روڈ ملتان میں ریلی نکالی گئی جس کی...
06/02/2018

المحمدیہ سٹوڈنٹس #ملتان کی طرف سے مظلوم کشمیریوں سے کیلئے گورنمنٹ ایمرسن کالج بوسن روڈ ملتان میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صہیب الرحمان,سہیل ستار اور عبدالحمید بھائی نے کی جس میں طلبا کی کثیر تعداد شریک ھوئی...

المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کی طرف سے یکجہتی کشمیر ریلی میں مختلف سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کی کثیر تعداد نے ریلی میں...
04/02/2018

المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کی طرف سے یکجہتی کشمیر ریلی میں مختلف سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کی کثیر تعداد نے ریلی میں شرکت کی یہ ریلی کلمہ چوک سے شروع ھو کر نواں شہر چوک، چوک گھنٹہ گھر، دولت گیٹ، بی سی جی چوک سے ھوتی ھوئی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے پاس جا کر اہتمام پذیر ھوئی محترم کاشف بھائی اور صہیب الرحمن بھائی نے اس ریلی کی قیادت کی الحمدللہ یہ ریلی بہت زبردست انداز میں وقوع پذیر ھوئی

02/02/2018

المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کے زیراہتمام
یکجہتی کشمیر ریلی
بوقت :11:00 بجے دن
بمقام:کلمہ چوک تا نواں شہر چوک
جس میں سکول ,کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا شرکت کریں گے.
کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے بھرپور شرکت کریں.
جس میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کے رہنما خطاب فرمائیں گے.
المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان 03088206265

السلام و علیکمآج محترم سہیل بھائی(مسئول ضلع ملتان) نے بھائیوں سے میٹنگ کی جس میں 2 اور 3 فروری کی بڑی ریلیاں کنفرم کی گئ...
02/02/2018

السلام و علیکم
آج محترم سہیل بھائی(مسئول ضلع ملتان) نے بھائیوں سے میٹنگ کی جس میں 2 اور 3 فروری کی بڑی ریلیاں کنفرم کی گئیں علاوہ ازیں کشمیر کانفرنس کے حوالے سے بھائیوں کی ذمہ داریاں لگائیں اور ڈاکو منٹریز کے اہداف بھی لئے گئے...

Address

Layyah

Telephone

+923088206265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Muhammadia-Students District Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Muhammadia-Students District Multan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram