Dr. Mudasir Ali Khan

Dr. Mudasir Ali Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Mudasir Ali Khan, Medical and health, Leiah.

MBBS(AIMC Lahore)
FCPS Medicine(JHL Lahore)
Sugar Specialist
Consultant Physician
Stomach,Liver&Diabetets Clinic
معدہ، جگر، شوگر کلینک
For Online Appointment Please Contact on WhatsApp at +92 308 1563401

26/11/2025
ایک نایاب اور غیر معروف قاتل بیماری؟؟؟؟؟ "کچھ دن پھلے عبداللہ جو کہ ابھی 15سال کی عمر کو ھی پہنچا تھا میرے اوٹ ڈور مین پ...
12/11/2025

ایک نایاب اور غیر معروف قاتل بیماری؟؟؟؟؟ "

کچھ دن پھلے عبداللہ جو کہ ابھی 15سال کی عمر کو ھی پہنچا تھا میرے اوٹ ڈور مین پہلا مریض تہا جس کے چہرے پرتجسسس کی ان گنت لاینین عیان تھیَ- اس کا سانس پھولا ھوا پاون پہ سوجن جو کہ گھنٹوں تک سفر کر چکی تھی پیٹ پھولا ھوا دل کی دھڑکن تیز تھکاوٹ اور پریشانی اور ایک ان جانا خوف چہرے سے عیان تھا کہ زندگی کے اس مور پہ جہان باقی بچے جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہوے خوبصورت اور حسین خوابوں کی تکمیل کے تعاقب مین ہوتے ہین وہان عبداللہ اپنے ساتھ پیش اتی غیر معمولی تبدیلیوں کو لے کر گو مگو کی کیفیت میں تھا کہ زندگی اس سے کیا امتحان للےرہی ہے
پہر مزید سوال و جواب کا سلسلہ روان ہوا تو پتا چلا کہ اس کی ساتھ ایسا کئ ماہ سے ہو رہا ہے اور متعدد جگہوں سے معاینہ اور ادویات لینے کے باوجود کچھ پتا نہین چل سکا کہ مسلہ کہان ہے اور کیون ہو رہا ھے معاینہ مین اس کی ان کھین زردی مایل اور پیلا ہٹ کا شکار زبان زری مایل دل کی دھرکن تیز پیٹ مین پانی پستان بھرے ہوے
ای سی جی چھاتی کا ایکس رے، پیٹ کا الٹرا ساؤنڈ، خون کے تیسٹ کراے گے تو پیٹ پانی سے بھرا ہوا تلی کا سایز برھا ہوا جگر سکرا ہوا، خون کی تینوں خلیوں کی مقدار کم، ہیپاٹائٹس بی، سی دونون نیگیٹو ؛ -

اب کہانی میں ٹویسٹ ایا تو اس سے مزید سوال و جواب پہ پتا چلا کہ سکول سے جلد نکل گیا تھا لیکن زہنی حالت ویسے تسلی بخش تھی، البتہ، باقی چھوٹے بہن، بھای ، زہنی اور دماغی مسائل کے لیے علاج کے لیے ملتان کے چکر لگا رہے تھے، اس کو انکھوں کے ڈاکٹر کے پاس ایک خاص معاینہ کے لیے بھیجا گیا تو انکشاف ہوا کہ اس کے انکھ مین تانبے کے جمع ہونے ایک سرکل کی شکل مین رنگ بنا ہوا ہے، ھمارے خدشات کو مزید تقویت ملی تو اس کے خون اور پیشاب ے مزید ٹیسٹ کروانے پہ کنفرم ہوا کہ کسی عبداللہ ایک ایسی نایاب بیماری مین مبتلا ہے جو دس سے تیس ہزار لوگوں، میں سے ایک بندے کو ہوتی ہی اور پاکستان میں صحیح اعداد و شمار کی کمی ہے لیکن ایک پانچ سالہ ریسرچ جو کہ کشمیری پاپولیشن مین کی گی اس میں اس کی ۰۱ فی صد شرحِ پای گی اور ایک اور ریسرچ جو کچھ ۲۰۱۰سے ۲۰۲۰ کے دس سالہ عرصے پر محیط تھی اس مین صرف ۴۸ مریض کنفرم تشخیص کیے گے

اس نایاب بیماری کا نام ہے ولسن کی بیماری جو جگر، دماغ، انکھوں اور دیگر اعضاء کو متاثر کرتی ہے یہ بیماری تانبے کی زیادتی کی وجہ سے ہوتی ہے جو جسم مین جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے

Dr Hafiz Mudasir Ali Buzdar
Consultant Physician | Medical Specialist
Umer medical and doctor complex, Fateh pur road Chowk Azam,


# معدہ ، جگر،شوگر،کلینک

08/11/2025

اپنے خوابوں کا پیچھا کریں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہیں، خواہ وہ کتنا ہی چیلنجنگ کیوں نہ ہو۔ ہر قدم آگے بڑھاتے رہیں اور ہر چھوٹی کامیابی کو اپنی
#کامیابی کے قریب جانے کا ایک قدم سمجھیں۔

08/11/2025

May today bring you joy and a fresh start. 🌞💛🎉

Address

Leiah
31200

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:30
Tuesday 16:00 - 18:30
Wednesday 16:00 - 18:30
Thursday 16:00 - 18:30
Friday 16:00 - 18:30
Saturday 16:00 - 18:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mudasir Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Mudasir Ali Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram