مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج

  • Home
  • Pakistan
  • Leiah
  • مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج

مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج, Doctor, Basti Nowshehra Layyah, Leiah.

*مردوں کے پوشیدہ امراض*
- مردانہ کمزوری- اعصابی، جسمانی، اورجنسی کمزوری - سپرم کی کمی- آزوسپرمیا
- مشت زنی کے بد اثرات- اح**ام
- پیشاب یا منی کے قطروں کا علاج
*عورتوں کے پوشیدہ امراض*
- حیض کی بے قاعدگی- لیکوریا - بانجھ پن
- ہارمونز کی خرابی- اٹھرا

05/01/2026

Male Infertility, Azoospermia, Small Te**es, Hormonal Imbalance, Homoeopathy)
MaleInfertility

**es
















#ہومیوپیتھی




04/01/2026

خواتین میں بانجھ پن میں لیکسس پوٹینسی کا کردار

زنانہ بانجھ پن کی تشخیص میں پتھالوجی لیب اور الٹراساونڈ کا کردار ہوتا ہے۔ فرض کریں الٹراساونڈ میں خاتون کے بارے کہا جاتا ہے کہ یہ بالکل ٹھیک ہے۔ یا نارمل الٹراساونڈ No Impression ہے ۔۔۔۔ لیکن اگر ایک سال کے بعد بھی پریگنینسی نہیں ہوئی تو اس نارمل الٹراساونڈ میں بھی ایک سو خرابیاں ہیں، جو الٹراساونڈ میں سامنے نہیں آسکتی۔۔۔۔

چلیں ایک مثال دیتے ہیں۔ الٹراساونڈ والا کہتا ہے کہ Ovulation ہورہی ہے۔۔۔ مگر یہ کیسے پتا چلے گا کہ عورت کا Ova یا O**m Healthy ہے۔ ؟
۔
اووم O**m یعنی انڈے کی ظاہری خ*ل Zona Pellucida بہت موٹا یا پتلا ہے، تو بھی حمل نہیں ٹہرتا۔ اس کی میازمیٹک دوا لیکسس، ہومیوپیتھک سنگل ریمیڈی کالی کارب اور بائیوکیمک دوا سلیشیا ہے۔
۔
اووم O**m یعنی انڈے کی ATP Defects حمل نہیں ٹہرنے دیتی۔۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا تھوجا، ہومیوپیتھک سنگل ریمیڈی بیلاڈونا اور بائیوکیمک دوا کالی میور ہے۔
۔
اووم O**m یعنی انڈے کے Fertilized ہونے کیلئے Hormones کا Balance ہونا لازم ہے۔ اس کی میازمیٹک دوا کلکریا کارب، جب کہ پیور ہومیوپیتھک سنگل دوا پلساٹیلا اور بائیوکیمک دوا نیٹرم میور ہے۔۔۔
۔
اووم میں Chromosomes کا نقص پریگنینسی نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔ یہ الٹراساونڈ میں نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا سفلینم، ہومیوپیتھک سنگل ریمیڈی ایکس ریز 30 اور بائیوکیمک دوا کلکریا فاس ہے۔
۔
اووم O**m یعنی انڈے کی Quality بہت Poor ہوتی ہے۔ یہ بھی حمل نہیں ٹہرنے دیتی۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا ٹیوبرکولائنم، ہومیوپیتھک سنگل دوا نیٹرم کارب اور بائیوکیمک دوا کلکریا فاس ہے۔
۔
اووم O**m یعنی انڈے میں ایک Signal generate ہوتا ہے، اس میں فرق آجانے پر بھی Fertilization نہیں ہوگی۔۔۔۔ یہ چیز بھی الٹراساونڈ میں نہیں آسکتی۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا ٹیوبرکولائنم، سنگل پیور ہومیوپیتھک دوا سیپیا اور بائیوکیمک دوا کالی فاس اور میگ فاس ہیں۔
۔
اووم O**m انڈے کے اندر Cytoplasm کی زیاتی بھی Fertilization ہونے میں رکاوٹ ہے۔ جس سے Zygote نہیں بنتا۔۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا سفلینم، پیور سنگل ہومیوپیتھک دوا کلکریا کارب یا ایپزمیلیفیا ایک کا انتخاب نزدیک ترین علامات پر کریں اور بائیوکیمک میں نیٹرم سلف 6x بہترین ہے۔
۔
اووم O**m کی Polar body میں فرق، سپرم اور انڈے کے ملاپ میں رکاوٹ ہوتی ہے، جو الٹراساونڈ یا پتھالوجی ٹیسٹ میں نہیں آتی۔۔۔۔ اس کی میازمیٹک دوا ٹیوبرکولائنم ہے، جب کہ پیور سنگل ہومیوپیتھک ریمیڈی ڈیجی ٹیلس یا سپائی جیلیا علامات کے مطابق صرف ایک دوا کا انتخاب کریں اور بائیوکیمک میں میگ فاس بہترین ہیں۔
۔۔۔

نوٹ۔ یہ لیکچر ہومیو ڈاکٹرز کی ٹریننگ کا حصہ ہے۔ مریض خود سے یہ ادویات استعمال نہ کریں۔ مریض اپنے علاج کے لیے ہم سے رابطہ نہ کریں بلکہ اپنے اپنے شہر کے قریب ترین مستند تعلیم یافتہ اور تجربہ کار رجسٹرڈ ہومیوپیتھک معالج سے رابطہ کریں۔

🌿 *"عارضی افاقہ علاج نہیں ہوتا — ہومیوپیتھی کی روشنی میں"* 🌿  *- ڈاکٹر صفدر حسین کھچی*🧠 *ہومیوپیتھی صرف علامات کو نہیں، ...
04/01/2026

🌿 *"عارضی افاقہ علاج نہیں ہوتا — ہومیوپیتھی کی روشنی میں"* 🌿
*- ڈاکٹر صفدر حسین کھچی*

🧠 *ہومیوپیتھی صرف علامات کو نہیں، بیماری کی جڑ کو سمجھتی ہے!*
ڈاکٹر سیموئیل ہانیمین نے طب کی دنیا کو یہ اصول دیا کہ:
*"شفا وہ ہے جو مکمل ہو، دیرپا ہو، اور اندر سے ہو"*

🔍 *ہومیوپیتھی کا نکتۂ نظر:*
▪️ بیماری صرف جسم میں نہیں، *حیاتی قوت* (Vital Force) میں خلل ہے
▪️ درد یا بخار کو دبانا اصل مقصد نہیں
▪️ ہر مریض کے جسم، ذہن اور جذبات — تینوں کو سمجھنا ضروری ہے

❌ *صرف وقتی آرام؟ نہیں!*
✔️ اصل علاج = *مریض کی مکمل شخصیت کے مطابق دوا کا انتخاب*

📖 ہانیمین کی *Organon of Medicine* کے مطابق:
*"علامت کو دبانے والا علاج، مرض کو اندر دھکیل دیتا ہے"*

✅ اس لیے ہومیوپیتھک دوا:
🔹 مریض کے مزاج، علامات اور وجہِ مرض سے ہم آہنگ ہوتی ہے
🔹 شفا کو *اندر سے باہر* اور *اوپر سے نیچے* کی سمت لے آتی ہے
🔹 جسم کی *حیاتی قوت کو توازن* میں لا کر جڑ سے شفا دیتی ہے

✨ *یاد رکھیں:*
*عارضی افاقہ علاج نہیں — اصل علاج وہ ہے جو آپ کو اندر سے بہتر کرے۔*

📞 رابطہ:
👨‍⚕️ Dr. SAFDAR HUSSAIN KHICHI
📍 BASTI NOWSHEHRA
📱 03008104785

🌟 فری میڈیکل کیمپ — خدمتِ انسانیت کا عظیم موقع 🌟صرف ایک دن کے لیے!اتوار، 04 جنوری 2026📍 AlShifa Homoeopathic Clinic & Re...
04/01/2026

🌟 فری میڈیکل کیمپ — خدمتِ انسانیت کا عظیم موقع 🌟
صرف ایک دن کے لیے!
اتوار، 04 جنوری 2026
📍 AlShifa Homoeopathic Clinic & Research Center, بستی نوشہرہ، لیہ
👨‍⚕️ ڈاکٹر صفدر حسین کھیچی صاحب کی زیرِ نگرانی
DHMS – RHMP #166004
🔹 ماہانہ فری میڈیکل کیمپ
جہاں غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کے لیے مکمل فری سہولتیں دستیاب ہوں گی:
✅ گردے کی پتھری
✅ تھیلیسیمیا
✅ ہیموفیلیا
✅ معزور بچے
اور دیگر دائمی امراض کا مفت معائنہ اور رہنمائی
🎁 خصوصی رعایت:
ہر مریض کو ایک ماہ کی ادویات مفت
🤲 آئیے… کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں،
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بنیں ❤️
📞 رابطہ: 03008104785
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر مستحق تک پہنچ سکے 🙏
🔥 Viral Hashtags










#پاکستان

نامردی Impotency جنسی کمزوری Sexual Debility مردوں میں ج**ع کی ناقابلیت کو نامردی کہتے ہیں ۔ اس مرض میں قوت مباشرت ج**ع ...
30/12/2025

نامردی Impotency
جنسی کمزوری Sexual Debility
مردوں میں ج**ع کی ناقابلیت کو نامردی کہتے ہیں ۔ اس مرض میں قوت مباشرت ج**ع یا تو بالکل کم ہو جاتی ہے یا بالکل زائل ہو جاتی ہے ۔ ج**ع کی رغبت ہوتی ہیں نہیں یا قدرے انتشار ہو کر طبیعت رہ جاتی ہے انتشار سختی عضو تناسل کم اور قائم نہیں رکھ پانا ۔ کم ہمتی ہو جاتی ہے ۔
مریض کے خیالات پست ہو جاتے ہیں ، خلل اعصابی پٹھوں کی کمزوری ، نروس سسٹم کی کمزوری ، ہاضمہ کی خرابی، سر میں چکر وغیرہ ہوتے ہیں ۔ پیدائشی طور پر نامردی، بچپن جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے مادہ حیات منویہ ضائع ہونے سے نامردی ۔ کثرت ج**ع سوزاک کا نامکمل علاج ۔ جنسی اختلاط ۔ مدت دراز تک مباشرت سے پرہیز یا دور ہونے کی وجہ سے ۔ یا رہبانیت اور برس کوکین افیون کے سمیاتی اثرات ، عام جسمانی کمزوری ، حد سے زیادہ موٹا ہونا اور گردوں کی سوزش وغیرہ اس کے اسباب ہیں ۔
خصیوں کی بیماریاں کمزوری ، دماغ کی کمزوری ، دل کی کمزوری ، جگر کی کمزوری ، اعضاء کی کمزوری نامردی کا اصل سبب ہیں۔
کیونکہ دماغ سے عضو میں تحریک ہوتے ہے۔
قوت دل سے انتشار
قوت جگر سے اور خاصیتیں سے مادہ منویہ کا تعلق ہے ۔
ان اعضاء کی تقویت ہی ضعف باہ نامردی جنسی کمزوری کا علاج ہے۔

امساک کیا ہے اور کیسے پیدا کیا جاتا ہے
اوعیہ منی یعنی مادہ کی تھیلی سے مادہ منویہ کو نفس کی طرف ترسیل کرنے والی نالیاں ممسک ادویات سے سوزش ناک ہوکر یا سکڑ کر عارضی ظور پہ غیر فعال ہوجاتی ہیں لہذا مادہ ان نالیوں میں سے آسانی سے گزر نہیں پاتا تو اسی بنا پہ انزال نہیں ہوتا۔ نتیجتا وقت خاص طویل یا کچھ بہتر ہو جاتا ہے جو بالکل غلط طریقہ ہے۔ جبکہ امساک پیدا کرنے کے لیے عارضی طور پہ ممسک ادویات دی جاتی ہیں جس میں دھتورہ، افیون، بھنگ، ویگا گولی ، انگریزی کریمیں ، اور سپرے شامل ہیں جو نقصان دہ علاج ہا موجب ہیں۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں۔
مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
بلا ضرورت و بلا تشخیص کے بغیر کوئی دواء ہرگز استعمال نہ کریں, اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

25/12/2025

On 25th December, we proudly celebrate Quaid-e-Azam Day to honor the birth of Muhammad Ali Jinnah, the visionary leader who gave us an independent homeland through his faith, unity, and discipline. His principles continue to guide our nation toward justice, tolerance, and progress. Today we renew our promise to follow his path and work together for a stronger, peaceful, and prosperous Pakistan. 🇵🇰
🇵🇰

🌿 *صحت کا قدرتی راستہ — ہومیوپیتھی کے ساتھ* 🌿  *از: Dr. Safdar Hussain Khichi  – Classical Homeopath*  📍 *Layyah * | 📞 *...
21/12/2025

🌿 *صحت کا قدرتی راستہ — ہومیوپیتھی کے ساتھ* 🌿
*از: Dr. Safdar Hussain Khichi – Classical Homeopath*
📍 *Layyah * | 📞 *03008104785*

❓ کیا آپ جسمانی یا ذہنی تکالیف کا بار بار شکار ہو رہے ہیں؟
❓ روایتی علاج سے وقتی آرام تو ملتا ہے، مگر جڑ سے شفا نہیں؟

تو اب وقت ہے *اصل شفا* کی طرف لوٹنے کا —
🌱 *ہومیوپیتھی – قدرتی، محفوظ، اور مکمل علاج کا نام!*

🔍 ہم علاج کرتے ہیں:
• دائمی بیماریاں
• الرجی، معدہ، نیند، خواتین کے مسائل
• دماغی دباؤ، فوبیاز، کمزوری
• بچوں کی نشونما کے مسائل
• اور وہ تمام علامات... جنہیں سمجھنا مشکل ہو

🎯 *ہمارا مقصد*:
*علامات کو دبانا نہیں، بلکہ ان کی جڑ تک پہنچ کر مکمل شفا دینا ہے۔*

💡 *کلاسیکل ہومیوپیتھی* — ہر مریض کے لیے *الگ دوا، الگ علاج*
یہ ہے فرق، یہی ہے ہماری پہچان۔

📲 آج ہی رابطہ کریں:
*Dr. Safdar Hussain Khichi*

*آپ کی صحت، آپ کی زندگی — قدرتی طریقے سے بحال کریں!*

جنسی عمل میں عورتیں مرد سے زیادہ دلچسپی لیتی ہیں لیکن اکثر عورتیں، جو کم پڑھی لکھی ہوں، یا جنسی علوم و نفسیات اور ماحول ...
21/12/2025

جنسی عمل میں عورتیں مرد سے زیادہ دلچسپی لیتی ہیں لیکن اکثر عورتیں، جو کم پڑھی لکھی ہوں، یا جنسی علوم و نفسیات اور ماحول سے لا علم ہوں، یہ بیشک ہر رات تسکین کی خواہشمند ہوتی ہیں لیکن جسمانی قرب کو آسانی سے قبول نہیں کرتیں...

ان کے ساتھ لمس کرتے وقت گو یہ خوب خوب لذّت سمیٹتی رہتی ہیں لیکن اس لذت کو چھپانے میں فخر محسوس کرتی ہیں... ماہر مرد تو ان کی کمزوریوں پر آسانی سے قابو پالیتا ہے لیکن جو مرد اس رویئے کو پاکبازی کی علامت سمجھتا ہے اور احترام کرتا ہے وہ ہر بار ناکام و نامراد رہتا ہے، نتیجتاً شادی کے کئی برسوں بعد تک ان کے تعلقات میں کھچاو رہتا ہے کشش کے بجائے گریز کا پہلو غالب رہتا ہے اور وہ رسمی قسم کی پھیکی زندگی گزارتے ہیں...

نیز کہ مرد اگر سستی سے کام لیں گے تو ظاہر ہے کہ مرد تو کسی نہ کسی طریقے تسکین پالیں گے لیکن عورتوں کو مکمل تسکین نہ ملے گی جس باعث وہ اکتا کر غیروں کی جانب مائل اور ان کو متاثر کرنے کی کوشش کرے گی...

جنسی قرب کو آسانی سے قبول نہ کرنے کی ایک اہم وجہ بھی قابل بیان ہے جو اس موضع سے الگ ہے لیکن خیر؛ عورتوں میں مرد سے زیادہ شہوت ہوتی ہے لیکن مرد کی طرح بیدار اور دس سیکنڈ میں مشتعل و مضطرب کرنے والی شہوت نہیں ہوتی، عورت کو بوس و کنار کرکے بتدریج ابھارنا ہوتا ہے جب محسوس ہو کہ ان کے رگ و پے میں اضطرب برپا ہوچکا تو پھر دبوچ لیں...

یاد رہے جنسی عمل میں عورتیں لذت کشیدنے میں مردوں سے کہیں زیادہ حق دار ہوتی ہیں، لہذا اخلاقی، طبی و نفسیاتی اصول و عوامل پر برابر پورا اتریں... اس دوران انہیں بھی کھل کر "جینا" سکھادیں اور کھل کر "جینے" دیں...

19/12/2025

“Desi Wisdom with Chacha Bashir | Podcast That Hits Different”
ChachaBashir

























💥ممبر کا سوال شادی دیر سے ھوتی ھے X$  ہارمونز زیادہ بنتے ہیں تنگ بھی کرتے ہیں پھر ماسٹربیشن عادت بن جاتی ھے کوئی حل بتائ...
18/12/2025

💥ممبر کا سوال
شادی دیر سے ھوتی ھے X$ ہارمونز زیادہ بنتے ہیں تنگ بھی کرتے ہیں پھر ماسٹربیشن عادت بن جاتی ھے کوئی حل بتائیں ۔
جواب

جس عمر میں س ہارمونز زیادہ بنتے ہیں وہ عمر پڑھنے لکھنے اپنا مستقبل بنانے کی ھوتی ھے جس میں والدین کا بہت اہم رول ھوتا ھے کہ وہ ٹین ایج بچوں پر گہری نظر رکھیں رات کو موبائل ان سے واپس لے لیا جائے اور اسے لاک میں رکھا جائے ،، انکے دوستوں پر نظر رکھیں کون کس عادت کا ھے گھر میں بچے بہن بھائیوں سے کس طرح سے آٹیچ ہیں کیا ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر نیٹ فلیکس پر فلمز یا ڈرامے تو نہیں دیکھ رھے انہی حرکتوں کی وجہ سے بچے آج بہن بھائیوں کی طرف بھی فحش نگاہ ڈالنے لگ چکے ہیں والدین نظر رکھیں کون ایک دوسرے کے جسم سے ٹچ ھو کر بیٹھا ھے اسے فاصلے پر بیٹھنے کا کہیں ،، گندی ننگی فلمز اور دوستوں کو دیکھنا بند کریں گے تب ہی ماسٹربیشن سے بچیں گے ،، اپنی ذات کو پڑھائی میں مگن رکھیں کیونکہ آپ کی وجہ سے آپکا گھر چلنا ھے اپکی صحت آپکے لئے ضروری ھے اسکے بعد آپکی ذاتی فیملی آپکی ذہنی جسمانی صحت پر ڈیپینڈ کرتی ھے ،، ٹھنڈی خوراک کھائیں ،، چھپ کر بے حیائی کرنا بند کریں جن دوستوں کی وجہ سے آپ کا کردار گندہ ھوتا ھے وہ دوست کم بد بختی زیادہ ھوتے ہیں گناہ انسان کی عقل سمجھ کو محدود کر دیتی ھے ،، کم عقل فہم کے لوگ ایسے ھوتے ہیں جس نے پیچھے لگایا لگ گئے ،، اح**ام ایک نیچرل سسٹم ھے وہ خود چلتا ھے جس جسم سے لیکوڈ نکلنا ضروری ھو جاتا ھے اسکا انتظار کیجئے ناکہ ماسٹربیشن سے خود کی صحت کو ختم کریں ماسٹربیشن کے عادی مرد بیگم سے دور رھتے ہیں سب سے بڑا ظلم یہ ھوتا ھے کیونکہ ماسٹربیشن ہاتھ کے پریشر سے ھوتی ھے جبکہ بیگم کی وجائنا میں کوئی پریشر نہیں ھوتا پھر مرد کے پینس کو شہوت کیسے ملے گی یہ ظلم مرد خود پر خود کرتے ہیں ،،
ٹھنڈی خوراک کھائیں جنکو بہت شہوت محسوس ھوتی ھے اس میں دہی کی پتلی لسی جسے چاٹی کی لسی بھی کہتے ہیں وہ پیئیں ،، اسبغول ایک دن کے ناغے سے روزانہ استعمال کیجئے گرم دودھ کے ساتھ ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے ،، مورننگ میں فجر کی نماز ہر صورت ادا کیجئے ورنہ سمجھیں آپکی عادت کبھی ختم نہیں ھو گی بلکہ اور پختہ ھو گی فجر کے نماز کے بعد رننگ پندرہ منٹ تک کیجئے اس سے آپ ایکٹو رہیں گے ،، انڈے مت کھائیں چائے کافی مت پیئیں ناریل پانی زیادہ پیئیں ،، گاجر کا جوس ،، کھیرے کا جوس اور رات کا کھانا 7 بجے تک کھا چکیں دس بجے سو جائیں تو صحت اور میموری بہترین کام کرتی رھے گی ورنہ ایک بار دماغی سسٹم ہائیپر ایکٹیویٹی کا شکار ھو جائے تو اسے ٹرانسفورم کرنا بہت مشکل ھوتا ھے سالوں سال لگتے ہیں سادہ خوراک آپکو کنٹرول میں رکھے گی شادی جلدی کریں یہ آپکا حق ھے ،، جتنی بدکاریاں اتنی بے سکونیاں اپکی زندگی میں قدم قدم پر آپکا رستہ خراب کریں گیں نہ مانیں تو کر کے دیکھیں ،،

خود کو چھوٹی عمر میں ہی کسی بزنس میں بھی مگن رکھیں تاکہ وقت ہی نہ ملے بدکاری کیلئے یہی بزنس آپکی فیملی کیلئے رحمت بنے گا کیونکہ آپ نے اپنی جنسی طاقت کا منہ اپنے بزنس کی طرف موڑ دیا ھے وہی انرجی اب بزنس کے معاملات میں استعمال ھو گی تو سوچیں بزنس بھی دنوں میں چلے گا چاھے چھوٹے لیول سے ہی کیوں نہ شروع کیا جائے ایک ہزار سے ہی کیوں نہ شروع ھو بڑھتے بڑھتے ایک ہزار ڈالر کا بھی بن سکتا ھے ہمت کو کریں ۔۔۔

آپکا فیصلہ ہی آپکا اچھا برا مستقبل سیٹ کرتا ھے سوچ لیجئے یہ وقت دوبارہ نہیں

18/12/2025

Address

Basti Nowshehra Layyah
Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا جدید ھومیو پیتھک علاج:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category