Jaffari Homoeo Clinic Lodhran

Jaffari Homoeo Clinic Lodhran .

الحمداللہ 26مارچ کو نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی کے الیکشن میں  Phma امیدوار ہی کامیاب ھونگے
23/03/2025

الحمداللہ 26مارچ کو نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی کے الیکشن میں Phma امیدوار ہی کامیاب ھونگے

آج کے اس دور میں جنک فوڈ، بیوریجز جیسا کہ پیپسی ،کوک اور اس طرح کے دیگر مشروبات، ناقص پانی اور مضر صحت اشیاء کا استعمال ...
04/03/2025

آج کے اس دور میں جنک فوڈ، بیوریجز جیسا کہ پیپسی ،کوک اور اس طرح کے دیگر مشروبات، ناقص پانی اور مضر صحت اشیاء کا استعمال انتہائی بڑھ گیا ہے جو کہ گردوں کی خرابیوں کا باعثِ بن رھا ھے اس صورت میں ڈائیلسز کروانا مریضوں کے لئے جہاں بہت تکلیف کا باعث ہے وہیں اس کے اخراجات برداشت کرنا بھی ہر مریض کے لیے ممکن نہیں۔ ایسے میں جعفری ھومیوپیتھک کلینک ان تمام مریضوں کے لئے امید کی کرن ھے، جہاں مریضوں کو کم خرچ میں شافی علاج کی سہولت دی جاتی ہے۔ ایسے تمام مریض جو گردے کی کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں گردوں کی تمام بیماریوں کا علاج موجود ہے۔
آج ہی اپنے اس مرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی شہر ہوں، اپنے گھر بیٹھے ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ادویات با ذریعہ کوریئر اپنے گھر پر حاصل کریں۔

Dr. Syed V.A Jaffari
Phone: 03093134906

Address

100M
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Telephone

+923087284756

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffari Homoeo Clinic Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jaffari Homoeo Clinic Lodhran:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram