Info Snap

Info Snap Get fast, fresh, and trending updates with Info Snap! 🌍✨ Covering breaking news, global & Asian trends, sports, tech, lifestyle, and more – all in one place.
(3)

Quick, reliable, and engaging info for everyone! 🚀

دنیا میں لوگ بے شک کسی محبت میں جان دے دیتے ھیں یہ صرف کہانیاں نہیں بلکہ حقیقت میں بھی کبھی کبھی ایسا دیکھنے کو ملتا ہے ...
30/11/2025

دنیا میں لوگ بے شک کسی محبت میں جان دے دیتے ھیں یہ صرف کہانیاں نہیں بلکہ حقیقت میں بھی کبھی کبھی ایسا دیکھنے کو ملتا ہے اپنے محبوب سے ناراضگی پر خواجہ سراء نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ، بھکر کے علاقے جہان خان کا واقعہ ھے یہ

الحمدللہ ایک بار پھر اپنے خون کا نذرانہ دے کر پاکستان کی بیٹی نے اپنے پیارے وطن پاکستان کے لیے ایک اور 🥇 میڈل جیت لیا می...
30/11/2025

الحمدللہ ایک بار پھر اپنے خون کا نذرانہ دے کر پاکستان کی بیٹی نے اپنے پیارے وطن پاکستان کے لیے ایک اور 🥇 میڈل جیت لیا میری طرف سے اپ سب کو اور پورے پاکستان کو بہت بہت مبارك

پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد
پاک فورسز پائندہ باد
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

سماترا جزیرے سے تقریباً 80 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے، سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ
30/11/2025

سماترا جزیرے سے تقریباً 80 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے، سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ

جب ایسی تصویریں سامنے آجاتی ہے تو دل خ و ن کے آنسو روتا ہے 😭 سوڈان اور غزہ کے معصوم بچوں کے آنکھوں میں بے بسی ہر وقت چھا...
30/11/2025

جب ایسی تصویریں سامنے آجاتی ہے تو دل خ و ن کے آنسو روتا ہے 😭 سوڈان اور غزہ کے معصوم بچوں کے آنکھوں میں بے بسی ہر وقت چھائی ہوئی ہوتی ہے ان کے یہ آنسو زمین پر نہیں انسانیت کے ضمیر پر گرتے ہیں ان کیلئے آواز اٹھاتے رہو یا اللّٰہ دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین یارب العالمین

میرپور: اصیل مرغے کی کمشدگی کا پوچھنا جرم بن گیا۔ 12 افراد نے راستہ روک کر تین خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ...
30/11/2025

میرپور: اصیل مرغے کی کمشدگی کا پوچھنا جرم بن گیا۔ 12 افراد نے راستہ روک کر تین خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بدترین تشدد کے نتیجے میں 67 سالہ بزرگ خاتون خورشید بیگم جو کینسر کی مریضہ ہے کے پاوں کی ہڈی ٹوٹ گئی جبکہ اس کی بیٹی ثوبیہ ناز دختر امام دین کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ جبکہ تیسری خاتون بھی زخمی ہو گئی۔ ملزمان نے دوران تشدد سوٹوں، ڈنڈوں اور مکوں کا استعمال کیا۔ واقعہ کی طلاع مضروبہ خورشید بیگم ثوبیہ ناز نے ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کو تحریری طور پر درخواست پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزمان امتیاز، ممتاز، سرفراز، اشتیاق، اعجاز پسران سید محمد، روحان ولد امتیاز، عاقب ولد نامعلوم، عثمان لودھی ولد نامعلوم ساکن خاکسار سٹریٹ میاں محمد ٹاون سمیت دیگر افراد نے صغیراں بی بی کے گھر کے باہر راستہ روک کر تشدد کا ناشانہ بنایا۔ گلی میں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا۔ بال نوچے۔ ڈنڈوں اور سوٹوں سے بدترین تشدد کیا جس سے ناک کی ہڈی اور پاوں کی ہڈی ٹوٹنے سمیت جسم پر دیگر ضربات آئیں

آج ہماری پولیس نے اتنا بڑا کریک ڈاؤن کیا جس کی وجہ سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہزاروں گھروں کے چولہے آج نہیں جلیں گے او...
30/11/2025

آج ہماری پولیس نے اتنا بڑا کریک ڈاؤن کیا جس کی وجہ سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہزاروں گھروں کے چولہے آج نہیں جلیں گے اور بچے بھوکے سوئیں گے کیونکہ چنگ چی رکشے اور پھٹہ رکشے اور موٹر سائیکل پر سواریاں اٹھانے والے موٹر سائیکل تھانوں میں بند ہیں اور سینکڑوں مقدمات درج ہو چکے ہیں

سربراہ CCD سہیل ظفر چٹھہ کا پنجاب سے 72 گھنٹوں میں منشیات کے خاتمے کا اعلان، کسی بھی لمحے کارروائی شروع ہوجائے گی، لسٹیں...
30/11/2025

سربراہ CCD سہیل ظفر چٹھہ کا پنجاب سے 72 گھنٹوں میں منشیات کے خاتمے کا اعلان، کسی بھی لمحے کارروائی شروع ہوجائے گی، لسٹیں تیار، منشیات فروشوں کے سفارشیوں کا بھی "روحانی علاج" ہوگا، یاسر شامی

رونا تو اس وقت آیا جب بیچارے ریڑی والے کی ریڑی توڑی جا رہی تھی…وہ سر پر ہاتھ رکھ کر بس کہہ رہا تھا: “چھوڑ دو… نہ توڑو… م...
29/11/2025

رونا تو اس وقت آیا جب بیچارے ریڑی والے کی ریڑی توڑی جا رہی تھی…
وہ سر پر ہاتھ رکھ کر بس کہہ رہا تھا: “چھوڑ دو… نہ توڑو… میرا سب کچھ یہی ہے…
غریب کا قصور صرف یہ ہے کہ اس کی آواز اتنی دھیمی ہے کہ کسی کو سنائی نہیں دیتی…
دل ٹوٹ جاتا ہے ایسے مناظر دیکھ کر۔ 💔

ویڈیو میں دونوں ف ل س ط ی ن ی نوجوانوں کو ہاتھ اوپر اٹھائے ایک عمارت سے باہر نکلتے دیکھا جاسکتا ہے
29/11/2025

ویڈیو میں دونوں ف ل س ط ی ن ی نوجوانوں کو ہاتھ اوپر اٹھائے ایک عمارت سے باہر نکلتے دیکھا جاسکتا ہے

یہ بچی رخسار پنجاب سے اغواہ ہوئی تھی اور اب بلوچستان کے دور افتادہ پہاڑی علاقے سے بازیاب ہوئی ہے اس کیساتھ اتنا ظلم ہوا ...
29/11/2025

یہ بچی رخسار پنجاب سے اغواہ ہوئی تھی اور اب بلوچستان کے دور افتادہ پہاڑی علاقے سے بازیاب ہوئی ہے اس کیساتھ اتنا ظلم ہوا کہ یہ اپنا زہن توازن کھو چکی ہے ۔

یہی کام بشیر زیب کرد بی ایل اے نیٹورک کرتا ہے عام کم عمر بچوں کو اغواہ کیا جاتا ہے ان کیساتھ غلط کام بھی کرتے ہیں اور پھر ان کو ہی خودکش بمبار بنادیتے ہیں۔۔اس سارے کام میں بی وائے سی جیسی تنظیمیں ان کا ساتھ دیتی ہے۔

اس نیٹورک میں کوئی ایک بھی آپ کو 30 سال سے اوپر کا سمجھدار آدمی نہیں ملے گا۔۔جتنے بھی لوگ آج تک اس نیٹورک میں شامل ہوئے 90 فیصد 18 سال سے بھی کم عمر تھے یہ ایسی عمر ہوتی ہے کہ کسی کو بھی ٹریپ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے.

مٹور عسکری بینک میں کیش ختم ہوا تو چیتا نارہ شہر کے نیشنل بینک جا پہنچا۔چیتے نے کہا کہ کل پیسے نہ ہونے پر تندور والے نے ...
29/11/2025

مٹور عسکری بینک میں کیش ختم ہوا تو چیتا نارہ شہر کے نیشنل بینک جا پہنچا۔
چیتے نے کہا کہ کل پیسے نہ ہونے پر تندور والے نے روٹی نہیں دی، اس لیے آج وہ خود ہی بینک آ گیا پیسے نکلوانے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے خطرے کی گنٹھی بج گئی دی گئی مہلت ختم ٹریفک قوانین کی سختی نمبر 1بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر...
29/11/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے خطرے کی گنٹھی بج گئی دی گئی مہلت ختم ٹریفک قوانین کی سختی
نمبر 1
بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا جرمانے کے ساتھ 6 ماہ قید
نمبر 2
ہیلمٹ نہ پہننے پر بھی جرمانے کے ساتھ 6 ماہ قید
نمبر 3
تمام رکشہ ڈرائیورز بھی ہیلمٹ لازمی پہنیں ورنہ جرمانے کے ساتھ 6 ماہ قید
نمبر4
ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ اور 6 ماہ قید
نمبر 5
نابالغ بچے موٹر سائیکل یا گاڑی نہیں چلا سکتے ورنہ جرمانہ اور 6 ماہ قید
نمبر 6
کار سوار کے ساتھ بیٹھنے والی دوسری سواری سیٹ بیلٹ لازمی پہنے ورنہ جرمانہ اور قید
نوٹ
جن دوستوں کے لائسنس نہیں بنے وہ گھر بیٹھے خود اپنے موبائل سے آج ہی بنا کے رکھ لیں مکمل طریقہ کار آج 3 بجے ایک ویڈیو اپلوڈ کروں گا
اس کو فالو کرتے ہوئے خود اپنا لائسنس بنائیں کسی خدمت مرکز میں جا کر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں۔

Address

Al Noor Garden Lodhran
Lodhran
59320

Telephone

+923017405201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Snap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Info Snap:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram