02/05/2026
جب انسان اللـــــہ کے فیصلوں پر راضی ہو جاتا ہے..... 🌾
`تو دنیا کے غم دل کو تھکا نہیں پاتے.....🦋🍃`
*اللّٰـــــہ کبھی کسی کا صبر ضائع نہیں کرتا...... 🌎 بلکہ وہ تمہاری ہر خاموشی کو سنتا ہے ہر آنسو کو جمع کرتا ہے.... 🧺*
*"توکل کرو.....🏕️ کیونکہ اللـــــہ کے خزانوں کی کوئی حد نہیں!"* 🌼🌴🌚
`🌔♥️🦋`🫀