ParaMedical Staffs Association Loralai

ParaMedical Staffs Association Loralai Health And Medical care 😷👨‍⚕️

13/11/2025
کوئٹہ؛ تقریب حلف برداری صوبائی کابینہ پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مہمان خاص صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، مرکزی صدر پا...
09/11/2025

کوئٹہ؛ تقریب حلف برداری صوبائی کابینہ
پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن
مہمان خاص صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ،
مرکزی صدر پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن حبیب خان،
صوبائی صدر حاجی محمد شفاء مینگل جنرل سیکرٹری محمد سعید بوریوال،
گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزر ملک عبدالقدوس کاکڑ
اور دیگر اسٹیج پر تشریف فرما ہیں

اج 9 نومبر 2025 کو پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن مرکزی صدر ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر  حبیب خان پاکستان پیرا میڈ...
09/11/2025

اج 9 نومبر 2025 کو پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن مرکزی صدر ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر حبیب خان پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن صوبہ بلوچستان کے نو منتخب صدر حاجی شفاء مینگل،جنرل سیکریٹری محمد سعید بوریوال ،سینئر نائب صدر سید امین اللہ بشر اور پوری کابینے سے حلف لیں رھے ھے ۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عطاء کاکڑ اور صوبہ سندھ کے صوبائی صدر پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی اور گرینڈ الائنس کے مرکزی صدر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ صاحب تشریف فرما ھیں

08/11/2025
📣 تمام پیرامیڈیکسِ کے نام اہم اطلاع! 🩺السلام علیکم!تمام غیور پیرامیڈیکس کو اطلاع دی جاتی ہے کہپاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ا...
07/11/2025

📣 تمام پیرامیڈیکسِ کے نام اہم اطلاع! 🩺

السلام علیکم!
تمام غیور پیرامیڈیکس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن (پیمسا)
کی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب
بروز اتوار، صبح 11 بجے
نوری نصیر خان آڈیٹوریم، سپنی روڈ (نزد ایس ایس پی ٹریفک آفس)، کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے۔

🌟 مہمانِ خصوصی:
محترم صوبائی وزیرِ صحت جناب بخت محمد کاکڑ صاحب

🎖 دیگر معزز مہمانان:

سیکریٹری صحت جناب داود خان خلجی صاحب

ڈی جی صحت جناب فاروق ہوت صاحب

پیمسا کے مرکزی صدر جناب حبیب خان صاحب
اور دیگر معزز شخصیات

تمام پیرامیڈیکس بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ
اس تاریخی موقع پر کثیر تعداد میں شرکت فرما کر
اپنی تنظیم کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں 💪

🕚 پروگرام کا وقت: صبح 11:00 بجے تا دوپہر 3:00 بجے تک
📍 مقام: نوری نصیر خان آڈیٹوریم، سپنی روڈ، کوئٹہ

🙏 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے!
پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن (پیمسا) – ضلع کوئٹہ

پروقار تقریب حلف برداری          آج پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی قیادت نے صوبائی وزیر صحت جنا...
01/11/2025

پروقار تقریب حلف برداری

آج پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی قیادت نے صوبائی وزیر صحت جناب بخت محمد کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی صدر حاجی شفاء منگل، جنرل سیکرٹری محمد سعید بوریوال، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد طاہر وتک ، وائس چیئرمین نیک محمد خلجی، سینئر نائب صدر امین اللہ بشر اور افس سیکرٹری اختر کرد موجود تھے۔

ملاقات میں پیرامیڈیکس کے مختلف مسائل تفصیل کے ساتھ زیرِ غور آئے۔ اس موقع پر صوبائی قیادت نے پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی صوبائی حلف برداری کی پروقار تقریب میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کو بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی باضابطہ دعوت دی، جسے وزیر صحت نے بخوشی قبول کیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب رواں ہفتے منعقد کی جائے گی۔
آخر میں پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی قیادت نے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا شکریہ ادا کیا۔
Health Department, Balochistan
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad

ParaMedical Staffs Association Loralai
Tahir Hotak Peer Muhammad

آج پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی قیادت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ...
29/10/2025

آج پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی قیادت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت صاحب سے اہم ملاقات کی۔ صوبائی صدر حاجی شفاء مینگل صوبائی جنرل سیکریٹری محمد سعید بوری وال ، سنیر نائب صدر سید امین الئہ بشر ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد طاہر ہوتک ،وائس چیئرمین نیک محمد خلجی ، صوبائی ترجمان امین الحق مندوخیل۔افس سکرٹری اختر کرد ،واشک صدرخلیل احمد لوراجہ ودیگر ملاقات میں پیرا میڈیکس کے مختلف مسائل تفصیلاً زیرِ غور آئے۔
1️⃣ اے۔آئی کیمرا تنخواہ کٹوتی مسئلہ:
صوبائی قیادت نےاے۔ آئی کیمرے کے حوالے سے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی پر اپنے تحفظات پیش کیے۔اس ملاقات میں صوبائی فوکل پرسن کمرہ اے۔ائ ڈاکٹر ابوبکربھی موجود تھے۔ڈائریکٹر جنرل سروسز بلوچستان نے یقین دہانی کرائی کہ پیرا میڈیکس کی کسی بھی ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی نہیں کی جائے گی۔
2️⃣ سروس اسٹرکچر کنڈیشنر لسٹ اور ڈیپر لسٹ:
صوبائی قیادت نے سروس اسٹرکچر ،کنڈیشنر لسٹ اور ڈیپر لسٹ کی تاخیر پر بات کی۔ ڈائریکٹر جنرل سروسز نے یقین دہانی کرائی کہ ان دونوں فہرستوں کو جلد از جلد جاری کیا جائے گا اور اس حوالے سے فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
3️⃣ ڈیلیگیشن پاور کا استعمال:
قیادت نے اس امر کی نشاندہی کی کہ بعض ڈویژنل ڈائریکٹرز ڈیلیگیشن پاور استعمال نہیں کر رہے، جس سے پیرا میڈیکس کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ اس پر ڈائریکٹر جنرل سروسز نے یقین دہانی کرائی کہ تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ڈیلیگیشن پاور کے استعمال کی ہدایت دی جائے گی تاکہ پیرا میڈیکس کے مسائل بروقت حل ہوں۔
آخر میں صوبائی قیادت نے ڈائریکٹر جنرل سروسز بلوچستان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پیرا میڈیکس کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور مثبت اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

12/07/2025

لورالائی
پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان نو منتخب صوبائی جنرل سیکرٹری جناب ایم سعید بوریوال کا لورالائی آمد پر والہانہ اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ پیرامیڈیکل اسٹاف، مختلف اسپتالوں کے نمائندگان، اور شعبہ صحت سے وابستہ افراد نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

Address

Teaching Hospital
Loralai

Telephone

+923346706766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ParaMedical Staffs Association Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ParaMedical Staffs Association Loralai:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram