26/11/2025
خود کو خوبصورت بنائیں ۔۔۔۔
روزانہ صرف چند منٹ اپنی جلد کو توجہ دیں۔ صبح چہرہ دھونے کے بعد ہلکا سا روز واٹر لگائیں، پھر کوئی اچھا سا موئسچرائزر استعمال کریں تاکہ جلد فریش اور گلو کرتی رہے۔ ہفتے میں دو بار ہلکی اسکربنگ کریں تاکہ مردہ جلد دور ہو جائے اور رنگت نکھر آئے۔ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر ایلوویرا جیل یا بادام کے تیل کی ہلکی مالش کریں—یہ جلد کو نرم، صاف اور تروتازہ رکھنے کا بہترین اور قدرتی طریقہ ہے۔
جزاک اللہ خیراً
ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
Everyone Products