17/04/2026
فری فزیو تھراپی کیمپ
فری میڈیکل کیمپ بروز اتوار مورخہ 19 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک لگایا جائے گا ۔جس میں ڈاکٹر فیضان شاہد اور ڈاکٹر کرن مصطفی چیمہ کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹس مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔