03/04/2026
وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر محمد کاشف نذیر کو IVP Expo 2026 کے لیے جنوبی پنجاب کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔یہ اعزاز ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قیادت اور کاروباری برادری کے لیے خدمات کا واضح اعتراف ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے خطے کی بہترین نمائندگی کریں گے۔وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔
Mtak Pakistan
Pakistan Veterinary Pharmaceuticals Association