Al-Khidmat Foundation Malakand 2016-17

Al-Khidmat Foundation Malakand 2016-17 Al-Khidmat Foundation District Malakand is a welfare organization for the welfare of the community. Its services actually started with the creation of Pakistan.

It works especially in education and health for the poor and needy community of district Malakand. Alkhidmat Foundation Pakistan is a continuation of half a century old tradition of relief and philanthropic work. With the vision of SERVE TO HUMANITY Alkhidmat Foundation Pakistan” registered in 1990, as an NGO under the Societies ACT. Alkhidmat is dedicated to the service of humanity in all parts of the world without any discrimination of creed, religion and political association. While adding up our services including Health, Education, community development and Emergency relief &rehabilitation at home and abroad, we can safely claim to be the largest network of humanitarian services in Pakistan.

12/08/2025

Alkhidmat Foundation Pakistan Zindabad

06/08/2025

BANO QABIL ZINDABAD

01/09/2018

*جماعتِ اسلامی اور حالیہ تنظیمی انتخابات* جماعتِ اسلامی میں ہر پانچ سال کے بعد مرکزی اَمیر، ہر تین سال کے بعد صوبائی اَمیر اور ہر دو سال کے بعد ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کے اُمراء کے انتخاب یا استصوب ہوتے رہتے ہیں۔ اِس وقت صوبائی اَمیرخیبرپختونخواہ کے تین سال مکمل ہوچکے ہیں اور تین سال کیلئے صوبائی شوریٰ نے ارکانِ جماعت کی آسانی کیلئے تین نام تجویز کئے ہیں یعنی ۱۔ مشتاق احمدخان ۲۔ مولانا اسماعیل اور ۳۔ عنایت اللہ خان۔
اللہ تعالیٰ جماعتِ اسلامی صوبہ خیبرپختونخواہ کے اراکینِ جماعت کو بہتر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں تاکہ ایسے فرد کو راۓ دے دیں جو ۱۔دعوتِ اَقامتِ دین ۲۔ کارکنانِ جماعت کی تربیت کیلئے مربوط نظام اور ۳۔ پاکستانی سیاست پر عمیق نظر رکھتا ہو۔
اِس وقت صوبہ خیبرپختونخواہ کے تقریباً تمام اضلاع میں اُمراء کیلئے استصوابِ راۓ دہی کا اعلان ہوا ہے جوکہ اکتوبر 2018 تک مکمل ہوگا۔
ضلع ملاکنڈ کے اراکینِ جماعت کی خدمت میں گزارش کرتا ہوں کہ ائندہ دو سال کیلئے ایسے فرد کا انتخاب کریں جو جماعتِ اسلامی ضلع ملاکنڈ کو بھنّور سے نکالیں یعنی ایسا فرد ہو جو ۱۔ انتخابات میں خود کھڑا ہونے کا شوقین نہ ہو ۲۔ بروقت فیصلہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہو ۳۔ فیصلہ کرتے وقت اپنی پسند اور ناپسند نہیں بلکہ خوف خدا رکھتا ہو ۴۔خدا ترس اور انفاق فی سبیل اللہ کا پیکر ہو۔
ارکانِ جماعتِ اسلامی ضلع ملاکنڈ یاد رکھیں یہ کام خانہ پُری نہیں بلکہ آپکے اولین فرائض میں سے پہلا فرض ہے یہ بھی ضروری نہیں کہ ضلعی شوریٰ آپکے لئے جو تین نام تجویز کریں اُن میں سے کسی کو بھی راۓ دیں اگر تین ناموں میں سے ایک بھی آپکے معیار پر پورا نہ اُترتا ہوں تو کسی اور خوف خدا رکھنے والے رُکن کو راۓ دے سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام اراکینِ جماعت کو درست فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین

سمیع اللہ، کارکنِ جماعت و سابق رُکن جمعیت

28/07/2018

Election 2018, PTI HAS WON THE MATCH. IS IT FAIR GAME?

05/01/2017
05/01/2017
آج بٹ خیلہ خیبر ٹی کے نمائندہ صحافی عمران زریاب کی خبر بٹ خیلہ بازار کے نہر کنارے نزد ششومسجد کے قریب ایک ضعیف المر شخص ...
04/01/2017

آج بٹ خیلہ خیبر ٹی کے نمائندہ صحافی عمران زریاب کی خبر بٹ خیلہ بازار کے نہر کنارے نزد ششومسجد کے قریب ایک ضعیف المر شخص بے سروسامانی کے حالت میں پاکر الخدمت فاونڈئشن ضلع ملاکنڈ کے ڈئزاسٹرمینجیٹ سیل کے ٹیم ضلعی صدر سمیع اللہ کے قیادت میں موقح پر پہنچ کر بابا کی دارسی کی اس موقع ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن سمیع اللہ. نے بابا صاحب کے لئے پورا سامان ٹینٹ .کمبل .بستر .چار پائی.سمیت خوراک کا سامان کپڑے بهی فراہم کیا..انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ پر حکومت وقت کی زمہ داری ہے..لیکن الخدمت فاؤنڈیشن بلا امتیازمسکینوں اور لاچار اور مصیبت میں مبتلا عوام کی خدمت میں روز اول سے مصروف عمل ہے میں اپنے پورے ٹیم کو بهی خراج تحسین پیش کرتا ہوں .اس موقع پر صحافی عمران زریاب...ضلعی چئرمین ڈائزسٹرمینجمٹ سیل شرافت محمد.ضلعی ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن ساجداللہ. محمد اکرام .سعید احمد .ودیگر رضاکار بڑی تعداد میں موجود تهے

03/01/2017

مولانا محمد افتخار فاروقی ڈاریکٹر کفالت یتیم سنٹر ڈھیری آلہ ڈھنڈ کے صاحبزادے قاری عطاء اللہ یتیم بچوں کے حوالے سے نظم پیش کررہے ہیں

03/01/2017

پشاور. الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبرپختونخوا کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ضلعی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملاکنڈ سمیع اللہ اپنے ضلع کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کے موقع مرکزی وصوبائی زمہ دارن کے سامنے الخدمت فاؤنڈیشن کے کام کو زیادہ زیادہ بہتر کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کررہے ہیں

Address

Malakand
23020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Foundation Malakand 2016-17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Khidmat Foundation Malakand 2016-17:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category