SarSabz Pakistan Zari Store And Services

SarSabz Pakistan Zari Store And Services We provide all kind of High quality Agricultural Medicine, Seeds and Fertilizers at best prices. Also provide agricultural Expert advice and field Visits.

16/02/2026

کیا آپ کی فصل کمزور ہے؟
پتے پیلے پڑ رہے ہیں؟
پھل اور دانہ مکمل سائز نہیں لے رہے؟
اب فکر چھوڑ دیں!
✅ K-Leaf Potash پودے کو فوری پوٹاشیم فراہم کرتا ہے
✅ پتوں کی مضبوطی اور سبزہ میں اضافہ
✅ پھل کا سائز، رنگ اور وزن بہتر
✅ بیماریوں اور موسمی دباؤ کے خلاف زیادہ برداشت
✅ گنے، گندم، چاول، سبزیات اور باغات کے لیے موزوں
📈 بہتر کوالٹی، زیادہ پیداوار اور زیادہ منافع!
Ihtisham Ali Zeeshan Ali Agrow (Pvt.) Limited

گندم پر بوران کا اسپرے کب کرنا چاہیے؟ (بہترین وقت)گندم پر بوران کے استعمال کے دو اہم ترین مراحل ہیں:گوبھ کی حالت (Bootin...
05/02/2026

گندم پر بوران کا اسپرے کب کرنا چاہیے؟ (بہترین وقت)
گندم پر بوران کے استعمال کے دو اہم ترین مراحل ہیں:
گوبھ کی حالت (Booting Stage): جب گندم کا سٹا پتے کے اندر بن رہا ہو۔ یہ سب سے بہترین وقت ہے کیونکہ اس وقت پودے کو تولیدی عمل کے لیے بوران کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔
سٹا نکلنے پر (Heading Stage): جب سٹا مکمل باہر آ جائے لیکن پولینیشن (زیرہ بننے کا عمل) شروع نہ ہوئی ہو۔
بوران کے استعمال کے فوائد
بوران گندم کی پیداوار بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتا ہے:
بہتر پولینیشن: بوران نر اور مادہ حصوں کی ملاپ (Pollination) میں مدد دیتا ہے، جس سے دانہ بننے کا عمل بہتر ہوتا ہے۔
خالی سٹوں کا خاتمہ: اکثر سٹے کے اوپر یا نیچے والے حصے خالی رہ جاتے ہیں، بوران کے استعمال سے سٹا پورا بھرتا ہے اور "بانجھ پن" ختم ہوتا ہے۔
دانے کی بھرائی اور وزن: یہ پودے میں شکر اور نشاستہ (Carbohydrates) کو سٹے تک منتقل کرنے میں مدد کرتا ہے، جس سے دانہ موٹا، وزنی اور چمکدار بنتا ہے۔
پھول گرنے سے بچاؤ: یہ پولن ٹیوب کی لمبائی بڑھاتا ہے جس سے فرٹیلائزیشن کا عمل ناکام نہیں ہوتا۔
استعمال کا طریقہ (سفارش)
مقدار: عام طور پر 15% والا بوران فی ایکڑ 100 لیٹر پانی میں ملا کر اسپرے کریں۔
احتیاط: بوران کی زیادتی پودے کو جلا سکتی ہے، اس لیے ہمیشہ سفارش کردہ مقدار ہی استعمال کریں۔
سب سے بہترین بوران ریکسئ بان (Raxibon) کے نام پر دستیاب ہے

📞 ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں یا ہمیں کال کریں۔
📩 یا ابھی ہمیں ان باکس (In-box) میں میسج کریں۔
03454791099
03169555648
Ihtisham Ali Agrow (Pvt.) Limited

01/02/2026
زمیندار حضرات اس وقت دوسرے پانی کے ساتھ یوریا کے ساتھ ساتھ زنک  (Metallica) کا استعمال ضرور کریں ۔زنک یوریا کے افادیت کو...
15/01/2026

زمیندار حضرات اس وقت دوسرے پانی کے ساتھ یوریا کے ساتھ ساتھ زنک (Metallica) کا استعمال ضرور کریں ۔
زنک یوریا کے افادیت کو بڑھاتی ہے ۔
زنک گندم کے سٹھوں (Tillering) کی تعداد بڑھاتی ہے۔
سٹھوں کے تعداد بڑھنے سے یقینئن گندم کی پیداوار میں اضافہ ہوگا ۔
مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں ۔
03454791099
03169555648
اضطرف : سرسبز پاکستان زرعی سٹور

شدید سردی کی لمبی راتوں میں اپنے کھیتوں کو پانی لگانے والے کسان بھائیوں کو میری طرف سے سرخ سلام۔۔ خوشحال کسان خوشحال پاک...
23/12/2025

شدید سردی کی لمبی راتوں میں اپنے کھیتوں کو پانی لگانے
والے کسان بھائیوں کو میری طرف سے سرخ سلام۔۔
خوشحال کسان خوشحال پاکستان۔

گندم میں زیادہ شاخیں (tillers) نکلوانے کے لیے پہلا پانی بہت اہم ہوتا ہے۔ پہلے پانی پر نائٹروجن والی کھاد صحیح مقدار میں ...
07/12/2025

گندم میں زیادہ شاخیں (tillers) نکلوانے کے لیے پہلا پانی بہت اہم ہوتا ہے۔ پہلے پانی پر نائٹروجن والی کھاد صحیح مقدار میں دیں تاکہ پودا تیزی سے شاخیں نکالے۔
✅ پہلے پانی پر بہترین کھاد
1. یوریا (UREA) – بنیادی کھاد
مقدار: ا
آدھی بوری فی ایکڑ
فائدہ: یوریا نائٹروجن دیتی ہے جو شاخیں بڑھاتی ہے اور پودا ہرا کرتی ہے۔
2. نائٹروفاس / این پی کے (اگر دستیاب ہو)
مقدار: آدھی بوری فی ایکڑ
فائدہ: نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش ایک ساتھ ملنے سے جڑ مضبوط اور شاخیں زیادہ بنتی ہیں۔
3. زنک (Zinc Sulphate) – اگر زمین میں کمی ہو
مقدار: یک تا ڈیڑھ کلو فی ایکڑ (سپرے)
یا زمین میں: 8 تا 10 کلو فی ایکڑ
فائدہ: زنک کی کمی سے شاخیں کم بنتی ہیں۔
4. سلفر (اگر زمین بھاری ہو یا پچھلی فصل میں کمی رہی ہو)
مقدار: 5 تا 8 کلو فی ایکڑ
فائدہ: غذائی اجزاء بہتر جذب ہوتے ہیں، شاخیں مضبوط بنتی ہیں۔
⏱️ وقت
پہلا پانی: بوائی کے 18–22 دن بعد
کھاد پانی سے پہلے یا ساتھ ڈالیں۔
⚠️ احتیاط
بہت زیادہ یوریا نہ ڈالیں، ورنہ پودا لیٹا پڑ سکتا ہے (Lodging)
پانی کھڑا نہ ہونے دیں، ورنہ شاخیں رک جاتی ہیں۔
Copied for awareness
Guide under your experience

_*🌾 Rexibon – Boost Your Crop’s Growth, Yield & Quality! 🌾*_Rexibon is a premium liquid crop supplement containing 15% B...
31/10/2025

_*🌾 Rexibon – Boost Your Crop’s Growth, Yield & Quality! 🌾*_

Rexibon is a premium liquid crop supplement containing 15% Boron and 2% Manganese, specially designed to overcome micronutrient deficiencies in all Pakistani soils and crops.
It promotes vigorous growth, strong flowering, and high-quality yield — ensuring your crop’s maximum potential from root to harvest.

_*🌿 Why Rexibon is Important*_
🔹 Boron (15%) improves:
Flowering, fruit setting, and seed development
Cell wall strength, reducing fruit cracking and hollow stems
Sugar movement within plants, improving sweetness and color

🔹 Manganese (2%) enhances:
Photosynthesis efficiency and chlorophyll production
Enzyme activation for better plant metabolism
Disease resistance and overall crop health

_*🌾 Recommended Crops and Salient Features*_
*Crop Stage of Application Salient Feature / Benefit*
Cotton Before flowering and boll formation Improves boll setting, fiber strength, and lint quality.
Sugarcane Early vegetative stage Enhances sugar recovery, cane thickness, and juiciness.
Citrus & Mango Before flowering and fruit development Prevents fruit cracking and increases fruit size, color, and taste.
Wheat & Maize Before booting or tasseling stage Improves pollination, grain filling, and increases yield per acre.
Rice Tillering stage Strengthens stem, reduces panicle sterility, and improves grain quality.
Sunflower & Canola Before flowering Boosts flower formation and improves oil content and seed size.
Vegetables (Tomato, Chili, Potato, Onion) Before flowering and fruit setting Ensures uniform fruit size, reduces cracking, and increases shelf life.
Fruits (Apple, Grapes, Guava, Banana, etc.) Before flowering and fruit enlargement Enhances sweetness, shine, and overall fruit appearance and quality.

_*🌟 General Benefits of Rexibon*_

✅ Fully water-soluble liquid for quick foliar absorption.
✅ Dual micronutrient action — Boron + Manganese.
✅ Improves flowering, fruit setting, and overall yield quality.
✅ Prevents micronutrient-related deformities and deficiencies.
✅ Increases sugar, oil, and fiber content in produce.
✅ Safe and effective for all fruits, vegetables, and field crops in Pakistan.

*🌱 Rexibon – The Trusted Boron Solution from Agrow Limited*
*📞 Agrow (Pvt.) Limited Ihtisham Ali – Growing With Confidence*

نومبر کے مہینہ میں کونسی سبزیاں لگائی جائیں، اس پر ایک مختصر چارٹ ملاحظہ فرمائیں۔ #نومبر  #سبزیاں
25/10/2025

نومبر کے مہینہ میں کونسی سبزیاں لگائی جائیں، اس پر ایک مختصر چارٹ ملاحظہ فرمائیں۔
#نومبر #سبزیاں

پنجاب حکومت کی طرف سے گندم کے بیج کی نقل و حرکت پر پابندی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کا ہمارے کسانوں پر براہ راست اثر پڑ رہا ہ...
23/10/2025

پنجاب حکومت کی طرف سے گندم کے بیج کی نقل و حرکت پر پابندی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کا ہمارے کسانوں پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔ اس وقت خیبر پختون خواہ میں کاشتکار بہت پریشان ہیں۔ ہماری وزیراعلٰی پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے درخواست ہے کہ اس پابندی کو فوراً ختم کیا جائے، تاکہ ہمارے کسان اپنی کاشت کو بہتر بنانے میں مدد کر سکیں۔ اگر اس مسئلے کو حل نہیں کیا گیا تو آنے والے مہینوں میں قحط جیسی صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے۔

22/09/2025

میلی بگ کیا ہے اور اس کا مؤثر کنٹرول!!!!
میلی بگ (Mealybug) ایک نرم جسم والا، سفید رنگ کا چھوٹا سا کیڑا ہے جو پھپھوندی جیسے مادے سے ڈھکا ہوتا ہے۔ یہ مختلف فصلوں، سبزیوں، پھلوں (خصوصاً آم، امرود، انگور) اور زینتی پودوں پر حملہ آور ہوتا ہے۔ یہ کیڑا پودے کا رس چوستا ہے، جس سے پودے کی نشوونما متاثر ہوتی ہے، پتے زرد ہو جاتے ہیں اور پیداوار میں کمی آتی ہے۔ میلی بگ شہد جیسا مادہ خارج کرتا ہے جس پر سیاہ پھپھوندی (سوٹی مولڈ) لگ جاتی ہے جو فوٹو سنتھیسس کو روکتی ہے اور پودے کے خوراک بننے کا عمل رک جاتا ہے۔
مؤثر کنٹرول کے طریقے:
• متاثرہ شاخوں کو کاٹ کر جلا دیں۔
• فصلوں کی صفائی رکھیں اور جڑی بوٹیوں کو ختم کریں جو میلی بگ کی پناہ گاہ بنتی ہیں۔
• فصلوں کے درمیان وقفہ رکھیں تاکہ کیڑے کی افزائش محدود ہو۔
کیمیائی کنٹرول:
• موسم سرما میں پلاسٹک پر گریس اور امیڈا کلوپرڈ لگا کر تین فٹ اونچائی تک پودوں کے تنوں کے گرد لپیٹیں۔ اس سے اوپر چڑھنے والے باریک میلی بگز مر جائیں گے۔
• اگر حملہ شدید ہو تو بائی فینتھرین یا ڈینیٹال وغیرہ زہر کا ہلکا محلول صبح یا شام کے وقت سپرے کریں۔ سپرے پمپ میں ان دوائیوں کے ساتھ ایڈجیونٹ "وٹ سٹ" یا سرف کے دو تین چمچ ڈالیں۔
• سپرے سے پہلے ڈٹرجنٹ والے پانی سے میلی بگ کو دھونا بھی مؤثر ہے۔ اس سے ان کے جسم میں سوراخ ہو جاتے ہیں اور دوائی آسانی سے اندر جا سکتی ہے۔
آرگینک فارمنگ میں نیم کا تیل (Neem Oil) استعمال کریں، جو کہ محفوظ اور مؤثر قدرتی حل ہے۔
یاد رکھیں! میلی بگ ایک خطرناک اور زیادہ نقصان کرنے والا کیڑا ہے۔ لہٰذا اس کے کنٹرول کے لیے باقاعدہ معائنہ، بروقت اقدامات اور مناسب تکنیک کا استعمال ضروری ہے تاکہ
فصلوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

21/09/2025

Farmer Meeting 🤝 discussion about Touch up and it's results. Agrow (Pvt.) Limited Ihtisham Ali Sakhakot Official

Field Activity at Khanory Area     Agrow (Pvt.) Limited Ihtisham Ali Zeeshan Ali
15/09/2025

Field Activity at Khanory Area Agrow (Pvt.) Limited Ihtisham Ali Zeeshan Ali

Address

Jazonu Dag, Opposite Malakand Mega Mart, Sakhakot
Malakand

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923169555648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarSabz Pakistan Zari Store And Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram