Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand

Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand No Health without Mental Health
(1)

Sahara Psychiatric & Drug Rehab Hospital is specially founded for the purpose of helping society, eliminating the evils of drug addiction and treating psychiatric disorders.
مرکز علاج منشیات، نفسیات و ذہنی امراض!
محکمہ صحت سے رجسٹرڈ ادارہ (HCC-17322f)

27/09/2025

برین واش کس طرح کرتے ہے

25/09/2025

گمنام ہیرو (Gumnam Hero) کی نشاندھی پر اور آصف میڈیکوز کے بھائی نصیر خان کے تعاون سے حصار بابا کے ذہنی مریض کا سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ میں ڈاکٹر محمد بلال اور ڈاکٹر اعیان علی خان کی سرپرستی میں اللّٰہ کی رضا اور خدمت خلق کی بنیاد پر مفت علاج معالجہ کے لیے داخل کیا گیا۔
اللّٰہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

24/09/2025

ریلیپس پریوینشن (Relapse prevention) ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان اپنی زندگی میں مثبت سوچ، صحت مند عادات، بہتر تعلقات اور مددگار ماحول کو اختیار کرکے دوبارہ نشے یا بیماری کی طرف لوٹنے کے خطرے کو کم کرتا ہے اور ایک پُر سکون و کامیاب زندگی کی طرف قدم بڑھاتا ہے۔

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

نشہ ایک بیماری ہے   عادت نہیں     آئیے آپ کو "سہارا" دیں**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،  تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرا...
19/09/2025

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

11/09/2025

منشیات اور نفسیاتی مریضوں کے ساتھ کونسلنگ سیشن۔

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

10/09/2025

اسٹریس (Stress) اور غصہ (Anger) دونوں انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں، لیکن اگر ہم ان کو صحیح طریقے سے منظم کرنا سیکھ لیں تو زندگی زیادہ پُرسکون اور مثبت بن سکتی ہے۔ اسٹریس کم کرنے کے لیے سب سے اہم طریقہ گہری سانس لینا، مراقبہ کرنا اور مثبت سوچ اپنانا ہے، اس کے ساتھ ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ورزش اور وقت کی بہتر منصوبہ بندی بھی ذہنی سکون دیتی ہے۔ اسی طرح غصہ مینجمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ انسان غصے کے وقت خاموشی اختیار کرے، پانی پیئے یا جگہ بدل لے تاکہ فوری ردعمل نہ دے، جبکہ اپنے جذبات کو تحریر یا صحت مند گفتگو کے ذریعے نکالنا بھی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ برداشت، صبر اور معافی کو اپنا کر ہم نہ صرف اپنے رویوں کو بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ دوسروں کے ساتھ بھی اچھے تعلقات قائم کر سکتے ہیں، اس طرح اسٹریس اور غصہ قابو میں رہتے ہیں اور زندگی زیادہ متوازن اور خوشگوار ہو جاتی ہے۔

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

03/09/2025

نشہ چھوڑنے کا سفر مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں۔ ہمارے کاؤنسلنگ سیشنز کا مقصد مریضوں کو امید دینا، ان کے دل سے مایوسی کو نکالنا اور ان کو ایک صحت مند اور باوقار زندگی کی طرف رہنمائی کرنا ہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان میں اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی طاقت موجود ہے، بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی، حوصلہ افزائی اور مثبت سوچ کی۔

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

28/08/2025

سوبرائٹی سیشن – ایک نئی شروعات 🌿
سہارا سائیکائٹرک اینڈ ڈرگز ری ہیب ہسپتال بٹخیلہ میں سوبرائٹی کے موضوع پر ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مریضوں کو منشیات سے پاک زندگی کی اہمیت، صحت مند عادات اور مثبت طرزِ زندگی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد مریضوں میں یہ حوصلہ پیدا کرنا ہے کہ نشے کے بغیر بھی زندگی خوشحال، پُرسکون اور کامیاب ہو سکتی ہے۔

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں.....آیئے آپ کو سہارا دیں

مرکز علاج منشیات، نفسیات و ذہنی امراض!
سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال.

ہم جانتے ہیں کہ نشے کو چھوڑنا ایک مشکل کام ہے، اسی لئے ہمارے پیشہ ور ڈاکٹر آپ کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔ ہمارے یہ تجربہ کار ڈاکٹر اس سے پہلے سینکڑوں لوگوں کو نشے سے نجات دلا چکے ہیں جو کہ اب ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔ آپ بھی دیر بالکل مت کریں، ابھی فون اٹھائیں اور ایک صحت مندانہ زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں.
نشے کا علاج، کل نہیں آج!

ابھی فون ملائیں:
0345-9909457 | 0335-9990945

پتہ:- مرکز آباد کنال روڈ ، بالمقابل کھڑی پل نز دطوطہ کان اڈہ، بٹ خیلہ ضلع ملاکنڈ

28/08/2025
مس زوہا سعید (ماہرِ نفسیات) سہارا سائیکائٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال بٹخیلہ میں نفسیاتی مریض کے ساتھ کاؤنسلنگ سیشن لے رہی ...
27/08/2025

مس زوہا سعید (ماہرِ نفسیات) سہارا سائیکائٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال بٹخیلہ میں نفسیاتی مریض کے ساتھ کاؤنسلنگ سیشن لے رہی ہیں۔

Contact: 03459900457

ڈاکٹر محمد بلال سہارا ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج اور ان کی ذہنی صحت کے بارے میں سیشن لے رہے ہیں۔
28/01/2025

ڈاکٹر محمد بلال سہارا ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج اور ان کی ذہنی صحت کے بارے میں سیشن لے رہے ہیں۔

اگر آپ منشیات کے عادی ہیں اور چھوڑنا چاہتے ہیں یا ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں تو مفت ٹیلی فونک مشاورت کے لیے ابھی کال کریںفون:923459909457+ | 923359990945+پتہ:...

Address

Batkhela District Malakand
Malakand
23020

Telephone

+923459909457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram