THQ Hospital Malakwal

THQ Hospital Malakwal Health services serve patients, families, communities, and populations.

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب اور تحصیل انچارج ملکوال پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122شوکت علی صاحب ن...
01/11/2023

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب اور تحصیل انچارج ملکوال پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122شوکت علی صاحب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹی- ایچ- کیو ہسپتال ملکوال میں زیر نگرانی ڈاکٹر ثاقب جاوید میڈیکل سپر نٹنڈ نٹ اور ڈاکٹر قمر عباس ڈپٹی میڈیکل سپر نٹنڈ نٹ (پی ایل ایس پی) پاکستان لائف سیور پروگرام کے تحت ایک خصوصی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس تمام ڈاکٹر ،نرسز،پیرامیڈایکل سٹاف نے بھرپور طریقہ سے پاکستان لائف سیور کی مہارتوں کو سیکھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں خود کو اور دوسرے لوگوں کو کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ریسکیو 1122 کی طرف سے اس ٹریننگ اور پریکٹیکل سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام شرکاء کو بلیڈنگ کنٹرول کرنا اور مصنوعی طریقہ سے دل کی حرکت کیسے بحال کرنا سکھایا گیا۔ اس ٹریننگ کے اختتام پر سب اسٹاف سے پریکٹیکلی امتحان کے ذریعے صلاحیت کو پرکھا گیا اور بعدازاں پاس ہونے والے شرکاء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے۔
ٹریننگ انسٹرکٹرز۔
شوکت علی انچارج ریسکیو 1122 تحصیل ملکوال
اشتیاق احمد

23/10/2023

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے انقلابی قدم
تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ملکوال
میں محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ہفتہ صحت منایا جا رہا ہے-
جو کہ 23 اکتوبر بروز سوموار سے 26 اکتوبر بروز جمعرات تک جاری رہے گا۔
جس میں شوگر ،بلڈ پریشر، ھیمو گلوبن کی مقدار، ہیپاٹائٹس بی، سی ایڈز اور ٹی بی کے ٹیسٹ اور علاج کی سہولت میسر ہوگی۔
نیز حاملہ عورتوں اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ہیپاٹائٹس بی کی ویکسینیشن بھی مفت کی جائے گی۔ جن لوگوں کا ہیپاٹائٹس بھی اور سی پوزیٹو ہوگا۔
ان کے پی سی ار سیمپل بھی لیے جائیں گے.
اندرون شہر و اہل علاقہ سے گزارش ہے کی سہولیات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔۔

* آپکی صحت کے لیے دعاگو ڈاکٹر ٽاقب جاوید گوندل
میڈیکل سپرئینٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ملکوال اینڈ ٹیم ۔

20/10/2023
ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال کی تاریخ میں پہلی با رپیٹ کی  ٹی بی کا کامیاب بڑا آپریشن  کیاگیاہے۔اب ٹی ایچ کیوہسپتال  ملکوال...
15/07/2023

ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال کی تاریخ میں پہلی با رپیٹ کی ٹی بی کا کامیاب بڑا آپریشن کیاگیاہے۔اب ٹی ایچ کیوہسپتال ملکوال میں جنرل سر جری کے تما م آپریشن کی سہولت موجود ہے۔

سرجن ڈاکٹر ثاقب جاوید(ایف سی پی ایس) سرجری
منگل، جمعہ،ہفتہ کو آوٹ ڈور کمرہ نمبر1 میں مریض چیک کرتے ہیں۔

رحمت انسانیت فا ونڈیشن  کے آنر کا  ٹی ایچ کیو ہسپتال  ملکوال  ڈائیلاسزسنٹرکا وزٹ ، تما م انتظامات کو سراہا گیا نیک خواہ...
10/07/2023

رحمت انسانیت فا ونڈیشن کے آنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال ڈائیلاسزسنٹرکا وزٹ ، تما م انتظامات کو سراہا گیا نیک خواہشات اور مریضوں کے لئے دعائیں کی۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ صاحب نے   ملکوال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ۔وارڈ میں مریضوں کی تیمارداری کی ۔اچھے ...
07/07/2023

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ صاحب نے ملکوال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ۔وارڈ میں مریضوں کی تیمارداری کی ۔اچھے انتظامات پر ایم ایس THQ ملکوال ڈاکٹر ثاقب صاحب کی حوصلہ افزائی کی ۔ بلا تفریق ہر خاص و عام کے علاج کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

Address

Malakwal Mandi Road, Malakwal, Canal Rd
Malakwala
50530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram