Hk Mian Muhammad Ahsan

سفوف شفاء:-ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گراممغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوت...
29/10/2025

سفوف شفاء:-
ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔
۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔
سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.
۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔
جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔
جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے
مہروں کے امراض میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے.
اعصاب کے امراض میں سب سے اعلی دوا ھے .
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب میں بہت ھی اعلی ھے .
کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائیں گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلیں گے .
دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔
والسلام
میاں محمد احسن

نوشادر آئل :-ہائی کولیسٹرول فیٹی لیور پتہ کی پتھریدل کے والو بلاکیج داد چنبل کےلیے اکسیر الاثر   مضر اثرات سے مبرا ھے او...
29/10/2025

نوشادر آئل :-

ہائی کولیسٹرول
فیٹی لیور
پتہ کی پتھری
دل کے والو بلاکیج
داد چنبل کےلیے اکسیر الاثر

مضر اثرات سے مبرا ھے اور ا انتہائ تیزی کے ساتھ مریض کو صحت یاب کرتی ھے اور مریض بائی پاس سے بچ جاتا ھے
سیپیاں 5 کلو گرام
نوشادر ٹھکڑی 4 کلوگرام
ہڑتال ورقیہ 400 گرام
پیس کر ملا لیں اور کسی ڈولی مین بند کرکے گل حکمت کرین اور 25 کلو کی آگ پاتھیون کی کسی گڑھے مین دے دین سرد ھونے کے بعد کشتہ کو ڈولی سے نکال کر کسی برتن مین ڈال لیں 15 کلو پانی ملا کر 3 دن تک وقتاً فوقتاً ہلاتے رہیں پھر اس پانی کو مقطر کرکے ہلکی آنچ پہ خشک کریں اور کسی ہوا دار جگہ پر رکھ دیں 3-4 دن تک اس سے نوشادر کا تیل برآمد ھو گا کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں آپکا نوشادر آئل تیار ہے

,,,5_تا_6_قطرے پانی مین ملا کر صبح نہار منہ پلا دیں کولسیٹرول کا نام ونشان مٹ جاۓ گا
فیٹی لیور یعنی جگر پہ چربی چڑھ جانے کے لیے صرف 3 ہفتہ استعمال کریں انشاءاللہ شفا ہو گی
پتہ کی پتھری میں 40 دن کا استعمال کریں ۔انشاءاللہ آپریشن سے نجات ملے گی
دل کے بند وال کھولنے کے لیے 45 دن کافی ہے
لکھی گئی ترتیب و مدت کے بعد اپنی تسلی کے لیے ٹیسٹ رپورٹ کروا سکتے ہیں ۔
میں نے مطب کےلیے بنایا ہے آپ اسے تھوڑی مقدار میں بھی تیار کر سکتے ہیں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
میاں محمد احسن
منڈی بہاؤالدین

روح امرت:-سم الفار 6 ماشہ 50 گرام آب لیموں میں کھرل شدہ شنگرف 1 تولہ 100 گرام آب ادرک میں کھرل شدہ زعفران 1 تولہ 50 گرام...
29/10/2025

روح امرت:-
سم الفار 6 ماشہ 50 گرام آب لیموں میں کھرل شدہ
شنگرف 1 تولہ 100 گرام آب ادرک میں کھرل شدہ
زعفران 1 تولہ 50 گرام عرق گلاب سہہ آتشہ میں کھرل شدہ
2 درجن زردی بیضہ مرغ ہر سہہ اشیاء میں 1۔1 زردی ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام زردیاں ختم ہو جائیں تو ریگ ماہی 2 تولہ باریک کرکے ملا دیں
5 کلو دودھ بھینس میں تمام اشیاء شامل کرکے ضامن لگا کر مکھن نکالیں اور مکھن کو گرم کر کے روغن حاصل کریں
1۔2 قطرے دودھ ،بالائی،حلوہ میں ملا کر کھائیں مرغن غذا استعمال کریں
زبردست مقوی اعصاب ہے۔دل و جگر اور معدہ کو قوی کرتا ہے ۔خون صالح پیدا ہوتا ہے بھوک خوب لگتی ہے ۔بدن میں توانائی اور چہرہ سرخ ہو جاتا ہے ۔جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے ۔نزلہ و زکام میں بھی مفید ہے
مقوی باہ اور ممسک اعلی ہے
03454910265۔۔

29/10/2025
🌹🥀💐سفوف مرکب سلطانی🌹🥀💐مرد و خواتین کےلیے یکساں پر اثر ذکاوت حس۔جریان منی و مذی۔مادہ تولید پتلا ہونا ۔ ٹائمنگ کی کمی ۔ اح...
28/10/2025

🌹🥀💐سفوف مرکب سلطانی🌹🥀💐
مرد و خواتین کےلیے یکساں پر اثر
ذکاوت حس۔جریان منی و مذی۔مادہ تولید پتلا ہونا ۔ ٹائمنگ کی کمی ۔ اح**ام کی کثرت ۔خون کی کمی ۔ لیکوریا نیا یا پرانا کو مکمل ٹھیک کرتا ہے
ہوالشافی
درخت کیکر پنچ انگ ( پھلی۔پھول۔برگ۔چھلکا۔گوند) 7.5 کلو
تج ۔ کمرکس۔موچرس۔بیج بند۔موصلی سفید ہر ایک پاؤ
تخم ریحان۔شب یمانی ۔کشتہ بیضہ مرغ۔کشتہ فولاد ہر ایک آدھا پاؤ
ثعلب مصری۔کشتہ قلعی۔سہہ دھاتہ۔کشتہ صدف مروارید۔کشتہ خر مہرہ ہر ایک چھٹانک
کوزہ مصری 4 کلو

فوائد !
((1)) بہترین مؤلد منی ھے
((2)) زبردست مقوی باہ ہے
((3)) لاجواب مؤلد کرم منی ھے
((4)) اولاد نرینہ (بزریعہ مرد ) کیلۓ بیحد مؤثر ثابت ھوئ ھے
((5)) مرد کے سیمن میں وہ قابلیت پیدا کرتی ھے جو کہ اس ضمن میں درکار ھوتی ھے
((6)) مسمن بدن کمال ھے
((7)) اگر تمام نسخہ کا ایک کورس استعمال میں لایا جاۓ تو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ بھترین محمر لون ثابت ھوتی ھے -
((8)) اس کا ایک مکمل کورس برسوں قوت خاص کو برقرار رکھنے میں معاون ھے
((9)) الغرض مردانہ امراض کیلۓ یہ ایک جامع نسخہ ھے
نیز وہ تمام تر فوائد حاصل ہونگے جہنیں مجلوقین اور کثرت مباشرت کے مریض تلاش کرتے ہیں
یہ سفوف عورتوں میں سیلان رحم ، پرانا لیکوریا جس کی وجہ سے کمر درد ، خون کی کمی جیسے مسائل کا حتمی علاج ہے
📌مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرے۔
📌مادہ منویہ کو پیدا کرے۔
📌ٹائمنگ میں اضافہ کرے۔
📌عام جسمانی کمزوری کو دور کرے۔
📌کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرے۔
📌اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دے۔
📌گردوں کو طاقت دے اور صحت مند بنائے۔
📌تقویت اعضاءِ رئیسہ (دل۔دماغ۔جگر)کے لیے بے حد مفید ہے
📌بدن کو چست اور توانا کرتا ہے
📌ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے
📌نوجوان کے جنسی معاملات کو درست کرتا ہے
📌مادہ منی کو گاڑھا کرتا ہے
📌جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریوں کو دور کرتا ہے
📌مایوس مریضوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے
دوران استعمال ہمبستری بادی اشیاء دال چنا بڑا گوشت بیکری کی اشیاء سے پرہیز کریں
ایک ماہ کا کورس بگڑی ہوئی صحت کا ضامن ثابت ہوگا
ان شاءاللہ
میرے دواخانہ پہ بڑی مقدار میں تیار کیا جاتا ہے آپ صاحب بنانا چاہیں تو اسکے اوزان کم کرکے تیار کر سکتے ہیں
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
دارالعلاج مطب احسن ہیلاں چونگی پھالیہ
ضلع منڈی بہاؤ الدین
فاضل طب و الجراحت
رجسٹر طبی کونسل آف اسلام آباد
QH.43535A
کیش اون ڈلیوری کی سہولت موجود ہے cod

بسم اللہ الرحمن الرحیم،،،،،،،،اسلام وعلیکم،،،،،(تحریر 13))غدی اعصابی،،،نبض،،(مزاج گرم تر))،،،،،جگر وغدد کی مشینی تحریک ھ...
28/10/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم،،،،،،،،اسلام وعلیکم،،،،،
(تحریر 13))غدی اعصابی،،،نبض،،(مزاج گرم تر))،،،،،جگر وغدد کی مشینی تحریک ھے،،اس نبض میں غدد کا تعلق عضلات سے کٹ کر اعصاب سے ھوجاتا ھے،یہ خالص غدی نبض ھے،، اس میں چونکہ حرارت کا اخراج ھورھا ھوتا ھے،،اس لئے باریک اور حرکت میں سست ھوجاتی ھے،اور چھونے سے بالکل درمیان میں(متوسط)تین انگلی کے نیچے محسوس ھوتی ھے،،اس نبض کا رجوع منخفض کی طرف ھوتا ھے،،یعنی اعصاب کی طرف اور جسم گرم ھوتا ھے،،،،،یہ نبض گرم تر امراض پر دلالت کرتی ھے،،جس سے بدن میں یہ علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں،،،،،،،،،،،،((سر کی علامات))،،، عام سردرد،،،،سرسام،،،،عصبی کمزوری،،،،،،((آنکھوں کی علامات))،،،،موتیا بند(نزول الماء)پتلی کا پھیل جانا،،نا سور چشم،،،،،،،،،،،،،،،((ناک کی علامات))،،،،،غدی نزلہ،،،،،(حار نزلہ)،،،((منہ اور زبان کی علامات))،،،،،،،قلاع(منہ پکنا اور چھالے)صفراوی،،زبان کا استرخاء،،،،مسوڑھوں کا ورم،،،،،،،،،،،،،،((حلق و مری کی علامات))،،،،نگلنے میں تکلیف،،،،،،،،،،،،،،،((پھیپھڑوں کی علامات))،،،،صفراوی کھانسی،،صفراوی دمہ،،ذات الجنب (بائیں پھیپھڑے کی سوزش)ضعف ششں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،((دل کی علامات))دل کا پھیل جانا،(عظم قلب)،،شدید ضعف قلب،،ہائی بلڈپریشر،،(فشارالدم قوی)گھبراہٹ،،،،((جگر کی علامات))درد جگر،،،،ورم جگر،،،،،،،،،،،،،،،،!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،((چہرہ کی علامات')) چہرے کا خونی ورم،،،،،،،،،،،،،،((پستان کی علامات))،،،،،ورم پستان بایاں،،،،پستان کا سکڑ جانا،،،پستانوں کی سوزش،،،،،،،،،،،،،،((معدہ و آنتڑیوں کی علامات))،،صفراوی قے،،شدید پیچش،،،ورم امعاء(انتڑیوں کی سوزش))''مزمن پیچش(پرانی)،،،پیچش کیساتھ آوؤں کا آنا،،،،ضعف معدہ،،بند ہیضہ،،،،،،،،،،،،،((گردہ مثانہ کی علامات))،،پیشاب کی جلن،،بائیں گردے کادرد،،،پتھری کا خارج ھونا،،مثانے کی جلن،،،سوزاک،،سوزش گردہ،،سوزش مثانہ،،،،،پیشاب کا باربارآنا اورجل کرآنا،،ضعف مثانہ،،،((اعضائے تناسل کی علامات،،،،،،،،،مردانہ))،،سرعت انزال،،،ضعف باہ،،،،کجی قضیب بائیں طرف،،،سوزاک،،،بائیں خصیے میں درد،،،،،،،،،،،،،،،،،((زنانہ))،،،،ضعف رحم،،رحم کا نیچے کی جانب بوجھ(ہرنیا)،،سوزش رحم و خصیتہ الرحم،،،حیض کی تنگی،،،رحم کادرد،،،رحم کا باھر نکلنا،،،سوزاک،،،،لیکوریا جلن دار۔،،،((خصیے کی علامات')،،،،بائیں خصیہ کا درد،،،،،دائیں خصیہ کا سکڑ جانا،،،،،،،،،((مقعد کی علامات))،،،،،کانچ نکلنا،،چنونے،،،،((جلد کی علامات))،،،،،،،ناسورھر قسم،،،،صفراوی چھپاکی،،،،زرد رنگ کی پھنسیاں،،،جلن دار پھنسیاں،،،،،،((حمیات))،،،،طاعون کا بخار،،،،انتڑیوں کی سوزش کا بخار،،،وعم جگر کا بخار،،،،،،،دماغ کے غدی پردوں کا ورم،،،،،،،کان بہنا،،،،،،درد دانت،،،مسوڑوں کاورم،،،،،ناک کی جلن،خارش،،چھینکیں آنا،،،وغیرہ علامات غدی اعصابی تحریک کی ھیں،،،شدید تحریک ھونے کی صورت میں علامات میں شدت آ جائے گی ،،،،،،،،،،،،

🌹🎈حب گوگل خاص 🎈🌹آیورویدک کا ایک نایاب نسخہ*اس نسخہ کوآیوریدک میں ”گوکھشر آدی گوگل“کےنام سےیاد کیاجاتاہے ( ترکٹہ ۔ ترپھلا...
27/10/2025

🌹🎈حب گوگل خاص 🎈🌹

آیورویدک کا ایک نایاب نسخہ*
اس نسخہ کوآیوریدک میں ”گوکھشر آدی گوگل“کےنام سےیاد کیاجاتاہے
( ترکٹہ ۔ ترپھلا ۔ گوگل) کی تمام تر خوبیوں کے ساتھ
قارئین طب اجزاء نسخہ سے ہی اسکی افادیت سمجھ جائیں گے
ایک اچھا طبیب اسے کئی امراض پہ استعمال کر سکتا ہے

١۔نہایت اعلیٰ درجہ کی مولد حرارت غریزی ہے۔
٢۔جگر و غدد کو گرم کرکے تحلیل غذا میں امداد دیتی ہے۔
٣۔خون کو صاف کر کے ہر قسم کی اعصابی سوزش کو رفع کرتی ہے۔
٤۔سخت و سرد قسم کے اورام کو تحلیل کرتی ہے۔
٥۔سردی سے ہونے والے درد وغیرہ کو روکنے کے لئے عام استعمال کی جاتی ہے۔
٦۔جوڑوں کی سوزش کو دور کرتی ہے۔خاص کر گنٹھیا،نقرس اور وجع المفاصل کی یقینی دوا ہے۔
٧۔فاضل اور گندی رطوبات کو بذریعہ پاخانہ خارج کرتی ہے۔
٨۔جب رحم کا منہ بند ہو جائےتواس کوحمول کرنے سے رحم کا منہ کھل جاتا ہے۔
٩۔اس کے دھوئیں سے کیڑے مکوڑے اور مچھر مرجاتےہیں۔
١٠۔بلغمی کھانسی اور دمہ کے مریضوں کو بے حد فائدہ دیتی ہے۔کچھ عرصہ تک مسلسل استعمال کرنے سے بلغم ختم ہو کر دمہ اور کھانسی کو مکمل طور پر آرام آجاتا ہے۔
١١۔ایسی عورتوں کے لیے نہایت اعلیٰ درجہ کی دوا ہے۔جن کے حیض رک چکے ہوں اور وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوں۔
١٢۔لیکوریاکو آرام دیتا ہےاور رحم کو نطفہ قبول کرنے کے قابل بناتا ہے۔
١٣۔دیگر ادویہ کے ساتھ بطور مرہم استعمال کرناپرانے سوزشی پھوڑوں کو تحلیل کرتی ہے۔
14۔ لگاتار ہونے والی ہچکی روک دیتی ہے ۔ میرا ذاتی تجربہ ہے ۔
*نوٹ:* نیم منجمد ہونے کی وجہ سے پس نہیں سکتی۔اس لیےنرم آگ پر بریاں کر لیں۔
نسخہ :-
*ھوالشافی:*
*:پہلا مرحلہ:*
١۔زنجبیل
٢۔مگھاں
٣۔فلفل سیاہ
٤۔چھلکا ہلیلہ زرد
٥۔چھلکا بہیڑہ
٦۔آملہ
٧۔ناگر موتھا
ہر ایک پچاس پچاس گرام۔لےکران سب کو انتہاٸی باریک پیس لیں۔
*:مرحلہ دوم*
١۔گوکھرو 3 کلو
٢۔پانی 20 کلو
٣۔گوگل 500 گرام
*ترکیبِ تیاری:*
گوکھرو(خارخشک)کوموٹا موٹا کوٹ کر پانی میں پکائیں۔جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کر مل چھان کر پُن لیں اور اس میں گوگل شدھ شامل کر کے دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں اور لوہے کی کڑچھی سے ہلاتے رہیں تاکہ نیچےنہ لگ جاٸے۔گاڑھاقوام(معجون جیسا)بن جانے پر آگ سےاتار کرمرحلہ اول میں پیسا گیاسفوف ملاکرخوب کوٹ کر یک جان کر کے چار چار رتی کی گولیاں بنالیں۔
*مقدارِخوراک:*
دو تا تین گولی صبح،دوپہر اور شام ہمراہ نیم گرم پانی۔

*آیورویدک کتب میں اس نسخہ کےمندرجہ فواٸد تحریر کیےگٸےہیں*
١۔درد گردہ کے لئے حکمی دوا ہے۔
٢۔پیشاب کی رکاوٹ اور تکلیف دور ہو کر پیشاب کھل کر آنے لگتا ہے۔
٣۔تقطیرالبول(پیشاب قطرہ قطرہ آنا)،پیشاب میں گدلا پن،چربی اور البیومن آنےکاشافی علاج ہے۔
٤۔شوگر اور پیشاب میں خون یا پیپ آتی ہو تو اس کےلیے فائدہ مند ہے۔
٥۔مثانہ کی پتھری کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے باہر نکالتاہے۔
٦۔پراسٹیٹ گلینڈز(غدہ قدامیہ بڑھ کے لئے فائدہ مند ہے۔
٧۔جریان منی و منی کے دیگر امراض کے لئے مفید ہے۔
٩۔پرانےسوزاک کی آزمودہ دوا ہے
سبھی اعصابی و عضلاتی امراض
معدہ کے امراض کو ختم کر معدہ کی ٹھنڈک کو دور کرتا ہے صفراء پیدا کرتا ہے اور جسم میں روکر حرارت غریزیہ پیدا کرتا ہے
فوائد کولیسٹرول یورک ایسڈ امراض معدہ درد دل اور والو کھولتا ہے
1 چہرے کی چھائیاں ختم کرتا ھے
2 سخت سے سخت پھوڑوں میں پیپ پیدا کرکے پھوڑوں کو ٹھیک کرتا ھے
3 جب پسینہ نہ آرہا ھو تو پسینہ لاتا ھے
4 ماھواری کو کھول کر لاتا ھے اور ریگولر کرتا ھے
5 رحم کی رسولیوں کو تحلیل کرتا ھے
6 پاؤں کے تلوں کی جلن کو ختم کرتا ھے
7 پستان کی گلٹی کو تحلیل کرتا ھے
8ذیابیطس معدی کا علاج ھے
9 ناخنوں کا پک جانا اس کا مکمل علاج ھے
10 خون کے گاڑھے پن کو ختم کرتا ھے
اس ایک دواءسےسینکڑوں امراض کاعلاج کیا جاسکتا ہے
اگریہ گولی آپ کے گھر میں موجودہےتوآپ کوکسی ڈاکٹرکے پاس جانےکی ضرورت نہیں
*فوائد*
1)عارضی ودائمی قبض کاخاتمہ
2)گیس کاخاتمہ
3)بھوک کی کمی کا خاتمہ
4)ہیضہ کاخاتمہ
5)سردرد کاخاتمہ
6)خون کی کمی پوری کرے
7)امراض معدہ کاخاتمہ
8)آنتوں کوطاقت ورکرے
9)جوڑوں کےدردکاخاتمہ
10)جریان یعنی لیسدارقطروں کاخاتمہ
11)لیکوریاکاخاتمہ
12)شوگرکوکنٹرول کرے
13)فیٹی لیورکاخاتمہ
14)مردانہ کمزوری کاخاتمہ
15)قبل ازوقت سفیدبالوں کوسیاہ کرنا
16)بواسیرکاخاتمہ
17)دل کی تیز دھڑکن کاخاتمہ
19)کمزور جسم کو خوبصورت موٹاتازہ بنائے
20)چہرےاورباقی جسم کے رنگ کوانارکیطرح سرخ بنائے
اس کےعلاوہ بھی کئی امراض کاشافی علاج ہے
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
03454910265

جلدی امراض کےلیے بہترین نتائج کی حاملخارش۔داد۔چنبل۔پھنسی۔پھوڑا۔بھگندر۔بواسیری موہکے
27/10/2025

جلدی امراض کےلیے بہترین نتائج کی حامل
خارش۔داد۔چنبل۔پھنسی۔پھوڑا۔بھگندر۔بواسیری موہکے

نزلہ و زکام کا مجرب نسخہ:-کچلہ مدبر 2 تولہ مرچ سیاہ 2 تولہتخم دھتورہ 1 تولہ سب کو نہایت باریک پیس کر 1 روز آب ادرک میں ک...
27/10/2025

نزلہ و زکام کا مجرب نسخہ:-
کچلہ مدبر 2 تولہ
مرچ سیاہ 2 تولہ
تخم دھتورہ 1 تولہ
سب کو نہایت باریک پیس کر 1 روز آب ادرک میں کھرل کرکے بقدر دانہ مونگ گولیاں بنا لیں
ایک گولی ہمراہ برگ پان کھلا دیں
1۔2 خوراک سے ہی بگڑی ہوئی بلغمی کھانسی و پرانے زکام کو ٹھیک کر دے گا ان شاء اللہ
اگر گرمی محسوس ہو تو دودھ ملائی کا استعمال کریں ۔
والسلام
میاں محمد احسن

ورم جگر و معدہ :-پوست بیخ مدار۔اجوائن دیسی۔نوشادر ٹھیکری۔کشینز خشک۔برگ پودینہ ہر ایک 20 گرام مصری 100گرامسفوف بنا کر ڈیڑ...
27/10/2025

ورم جگر و معدہ :-
پوست بیخ مدار۔اجوائن دیسی۔نوشادر ٹھیکری۔کشینز خشک۔برگ پودینہ ہر ایک 20 گرام مصری 100گرام
سفوف بنا کر ڈیڑھ سے دو ماشہ کھانے کے بعد پانی سے لیں ۔ورم جگر معدہ و طحال کےلیے بہترین دوائی ہے۔تبخیر معدہ وبائی بخار بلغمی کھانسی کےلئے بھی منافع ہے
والسلام
میاں محمد احسن

Address

Bahawalpur
50400

Website

http://www.matabahsan.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hk Mian Muhammad Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hk Mian Muhammad Ahsan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram