08/08/2024
💥SLIP DISC💥
The phrase “slipped disc” refers to a common misconception about spinal disc herniation. People often describe herniated discs as “slipped discs,” implying that the discs move out of place. In reality, intervertebral discs, which are the cushioning structures between the vertebrae in the spine, don’t slip or move out of place. Instead, the outer layer of the disc can tear, and the inner gel-like substance can protrude or herniate, potentially causing pain by pressing on nearby nerves.
When a disc herniates:
1. Degeneration
2. Tear or Rupture
3. Protrusion
Symptoms of a Herniated Disc
The symptoms of a herniated disc depend on the location and severity of the herniation. Common symptoms include:
• Pain
• Numbness and Tingling
• Weakness
Discs don’t slip and they never will.
"سلپڈ ڈسک" ریڑھ کی ہڈی کی ہرنائیشن کے بارے میں ایک عام غلط فہمی ہے۔ لوگ اکثر ہرنیٹڈ ڈسکس کو "سلپڈ ڈسکس" کے طور پر بیان کرتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ ڈسکس اپنی جگہ سے ہٹ جاتی ہیں۔ درحقیقت، انٹرورٹیبرل ڈسکس، جو ریڑھ کی ہڈی میں مہروں کے درمیان کشننگ (نرم مادہ) ہیں، پھسلتی نہیں ہیں اور نہ ہی جگہ سے ہٹتی ہیں۔ اس کے بجائے، ڈسک کی بیرونی تہہ پھٹ جاتی ہے، اور جیل جیسا اندرونی مادہ باہر نکل جاتا ہے یا ہرنائیٹ ہو جاتا ہے، جو پھر قریبی نسوں پر دباؤ سے درد کا باعث بنتا ہے۔
ایک ڈسک ہرنیٹ کب ہوتی ہے:
1. عمر کے ساتھ ساتھ
2. ڈسک کی تہؤں کا پھاڑنا یا پھٹ جانا
3. ڈسک کے اندرونی مادہ کا باہر نکلنا
ہرنیٹڈ ڈسک کی علامات
ہرنائیٹڈ ڈسک کی علامات کا انحصار اس کے مقام اور شدت پر ہوتا ہے۔ عام علامات میں شامل ہیں:
• کمر میں یا ٹانگوں میں درد
• ٹانگوں میں بے حسی اور جھنجھناہٹ
• کمر یا ٹانگوں میں کمزوری
🔴ڈسکس پھسلتے نہیں ہیں اور وہ کبھی پھسلے گی بھی نہیں۔