Tibb e Nabawi طب نبوی

Tibb e Nabawi طب نبوی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tibb e Nabawi طب نبوی, Medical and health, Mandi Bahauddin.
(4)

کسی بھی قسم کی معلومات ،مشورہ یا ادویات لینے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابط کریں۔
03217755204

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے

مجرب اور تصدیقی نسخہ جات سے آپ کا علاج کیا جائے گا۔

واٹس ایپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/Bypy58hnSiL39Er9rfjmop?mode=r_c

17/12/2025

حضرت مولانا احمد لاڈ صاحب (انڈیا) کا پیغام امریکہ میں کینسر کے مریض صحت یاب ہوگئے تبلیغی ج**عت کے رکن حضرت مولانا احمد لاڈ صاحب کا بتایا ہوا وظیفہ
کسی بھی وقت سب سے پہلے

7️⃣مرتبہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
پھر سورۃ الفاتحہ 7️⃣مرتبہ
پھر سورۃ اخلاص 7️⃣مرتبہ
پھرآخر میں دوباره 7️⃣مرتبہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
پانی پر دم کرکے پئیں ۔ صحت مند بھی پڑھیں۔ مریض پر بھی دم کریں۔

🌼صدقہ جاریہ میں اپنے آپ کو لازمی شامل کریں۔🌼
سب دوستوں کے ساتھ شیر کیجۓ کسی کا بھلا ھوجاے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲

🔹 چاولوں کا پانی چاول کی پچھ 🔸اگر آپ بھی چاول دھونے کے بعد اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تو رکیں۔۔۔   چاول کے پانی میں چھپے ...
17/12/2025

🔹 چاولوں کا پانی چاول کی پچھ 🔸
اگر آپ بھی چاول دھونے کے بعد اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تو رکیں۔۔۔ چاول کے پانی میں چھپے خوبصورتی بڑھانے کے کئی راز جس کے بعد آپ بھی چاولوں کا پانی کبھی نہیں پھینکیں گی۔

چاولوں کے پانی کے فوائد
ماہرین کہتے ہیں کہ چاولوں کا پانی ایک قدرتی ٹانک ہے۔
چاولوں کا پانی اگر چہرے اور بالوں پر لگایا جائے تو اس سے جلد نرم و ملائم جبکہ بال سِلکی اور سیدھے ہو جاتے ہیں کیونکہ چاولوں کے پانی میں وافر مقدار میں وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں جو کہ بالوں اور جلد کے لئے مفید ہیں چاول اور ان کا پانی بےشمار بیوٹی پراڈکٹس میں بھی استعمال کیا جانے لگا ہے

کیل مہاسوں اور جھائیوں کا خاتمہ
گرمی کے موسم میں جلد پر اضافی تیل آتا ہے اور دھول مٹی اور پسینے سے چہرے پر کیل مہاسے ہونے لگتے ہیں، ایسے میں اگر جلد کا خیال نہ رکھا جائے تو دانے نکلنے لگتے ہیں اور پھر ان کے گہرے نشانات سالوں کے لئے چہرے پر داغ دھبے چھوڑ جاتے ہیں۔

چاولوں کا پانی کیل مہاسوں کے لئے بہترین دوا کے طور پر کام کرتا ہے، اور جلد کے کھلے مسام بھی بند کرتا ہے، اس کے لئے چاول دھو کر پانی چھان کر الگ کر لیں پھر اس پانی کو فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا ہونے پر چہرے پر تھوڑی تھوڑی دیر میں چھڑکیں۔

ایسا کرنے سے کیل مہاسے دور ہوں گے دانوں کے نشانات ختم ہوں گے اور اسکن ہائیڈریٹ رہے گی، چاولوں کے پانی سے رنگت بھی نکھرتی ہے اور جھائیاں بھی ختم ہوتی ہیں۔

چاولوں کے پانی میں ٹشو یا سوتی کپڑا بھگو کر بھی چہرے پر رکھا جاسکتا ہے، روزانہ 15 سے 20 منٹ تک یہ عمل دہرائیں چہرے سے کیل مہاسے داغ دھبے اور جھائیاں ختم ہو جائیں گی اور آپ کی جلد بن جائے کی ترو تازہ اور نکھری ہوئی۔

👄 بچے کی والدہ کا دودھ کیسے بڑھ سکتا ہے ؟؟؟
ماہرین کہتے ہیں کہ چاولوں کا پانی ایک قدرتی ٹانک ہے۔
بچہ صحت مند و توانا
گھریلو علاج کم دودھ والی ماں کا نوٹ کریں ۔ سفید چاول ابالتے وقت جو پانی گراتے ہیں اسکو پچھ کہتے ہیں ۔ اس کو ضایع مت کریں بلکہ اس میں شکر ملائیں اور دودھ کی کمی کا شکار ماں کو پلائیں ۔ دوسرے دن بچے سے دودھ سنبھالا نہی جائے گا، مگر آپ ایک ہفتہ یہ پلائیں ۔۔ پھر ہر 15 دن بعد ایک دفعہ ماں پی لیا کرے ۔۔۔
نئے چاول استعمال کریں ۔ پرانے چاولوں والی پچھ کا ذائقہ مزیدار نہی ہوتا۔

👈روز بستر گیلا کرنے کی عادت اب ختم ہو جائے گی:

اگر بچہ رات کو بستر پر پیشاب کرتا ہو تو رات کو چاول کی پچھ اُتا ر کر صبح بچے کو ایک کپ پچھ میں ایک کھانے کا چمچ شکر ڈال کر دیں تو آئندہ سے بستر پر اس کا پیشاب نہیں نکلے گا۔ایک ہفتے تک چاول کی پچھ دینے سے بچے کی یہ عادت جاتی رہے گی۔
یہ نسخہ چار سال سے کم عمر بچوں کیلئے ہرگز نہیں ہے۔

♦️جھریاں ختم کرنے کا حیرت انگیز
جھریوں کے فوری خاتمے کے لیے 2500میں ملنے والا سرم درج ذیل طریقے سے گھر میں خود تیار کریں ۔
اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
خشخاش کا دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چٹکی بھر
تازہ دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
چہرے پر اپلائی کریں ۔
انشاء اللہ 5سے 10منٹوں میں ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔
رات کے وقت اپلائی کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
کہیں باہر جانا ہے تو چہرے پر لگا کر میک اپ کر سکتے ہیں ۔
اس سے آپ کی جلد ٹائٹ ہوگی اور جھریوں سے مکمل نجات مل جائے گی ۔

🎎خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے
جادوئی نسخے

👈چاولوں کو 20منٹ تک ابلانے کے بعد اس کا پانی ایک بوتل میں رکھ لیں اور اسے استعمال کریں ،جادوئی نسخہ جو آپ کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں بتائے گا, انشاءاللہ
نہایت کارآمد مفید

💏خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے لگا دیتے ہیں مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔
اگر آپ چہرے کی جھریاں، چھائیاں اور کیل مہاسوں کے ساتھ چہرے کو جوان اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چاولوں کا پانی کا استعمال کریں، اس سے نہ صرف آپ ان مصنوعی کریموں سے بچ سکتے ہیں, بلکہ ہزاروں روپے کے ضیاع سے بھی بچ جائیں گے۔
ترکیب تیاری
جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کر کے نئی جلد پیدا کرنے کیلئے چاولوں کو 20منٹ تک ہلکی آنچ پر ابلانے کے بعد اس کا پانی ایک بوتل میں رکھ لیں۔ اب اس پانی کو آپ کیل مہاسوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور

👧حیرت انگیز طور پر یہ سر کے بالوں کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔ کنڈیشنر کی ہے۔
کنڈیشنر کی جگہ چاولوں کا یہ پانی بالوں پر لگائیں اور کچھ دیر انتظار کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھول لیں آپ اپنے بالوں میں فرق صاف محسوس کریں گے اس کی وجہ سے بال نرم و ملائم اور چمکدار ہوں گے۔

💂ایگزیما کے شکار افراد بھی چاولوں کا یہ پانی استعمال کر سکتے ہیں۔
خارش ، چبھن اور جلن کی شکایت پر چالوں کا یہ پانی دن میں دو سے تین بار لگائیں

چاولوں کا پانی چہرے اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے ایک آزمودہ نسخہ ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ چاولوں کا پانی چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے اہم ترین اور سستا ترین جُز ہے۔

صرف چاولوں کا پانی ہی نہیں بلکہ چاولوں کو ابال کر یا پیس کر انہیں کئی طرح کے فیس ماسک میں استعمال کیا جاتا ہے اور چاول کو پیس کر اس میں شہد ملا کر وائیٹنگ اسکرب بھی تیار کیا جاتا ہے۔

اب اگر بات کی جائے اس پر خرچ ہونے والی رقم کی وہ مہنگے مہنگے پارلرز کی ٹریٹمنٹ سے تو بے حد کم ہے، کیونکہ چاول ایک ایسی غذا ہے جو ہر گھر میں ہی موجود ہوتی ہے، اگر آپ چاولوں کو دھونےکے بعد اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تو اس کے فوائد آج ضرور جان لیں اس کے فوائد اتنے حیرت انگیز ہیں کہ آپ چاولوں کا پانی پھینکنا بھول ہی جائیں گی۔
✿نوٹ
پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔
مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بہترین و مجربات نسخے

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 0321 7755204

لونگ کے صحت کے فوائد اور ضمنی اثرات:  انفیکشن، اندام نہانی کی بدبو، بالوں کی نشوونما اور بانجھ پن کو روکنے یا روکنے کے ل...
17/12/2025

لونگ کے صحت کے فوائد اور ضمنی اثرات:

انفیکشن، اندام نہانی کی بدبو، بالوں کی نشوونما اور بانجھ پن کو روکنے یا روکنے کے لیے لونگ کا استعمال کیسے کریں۔

اندام نہانی کی بدبو اور انفیکشن
لونگ:
لونگ ایک انتہائی قیمتی دواؤں کا مسالا ہے جو صدیوں سے استعمال ہوتا رہا ہے۔

ترکیب:
پاؤنڈ اور 1 مٹھی بھر لونگ کو ایک لیٹر پلاسٹک/ربڑ میں بھگو دیں اور 3 دن کے لیے چھوڑ دیں، آپ کو پانی کی تبدیلی بھوری سرخ ہو جائے گی۔

3 دن کے بعد، صبح اور رات اپنی اندام نہانی کو صاف کرنے کے لیے پانی کا استعمال کریں۔

اسے سخت کرنے اور ناپسندیدہ بدبو کو دور کرنے میں مدد کریں۔

لونگ جراثیم کش مسالہ کے طور پر اندام نہانی میں انفیکشن کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔

نشانیاں جو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ کام کر رہا ہے:

پہلے 3 دن آپ اسے کالی مرچ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

جس لمحے آپ دوبارہ محسوس نہیں کریں گے، دراڑیں ٹھیک ہو رہی ہیں اور اندام نہانی سخت ہونا شروع ہو جائے گی۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال گھاس کی طرح بڑھیں؟

لونگ کا یہ نسخہ آزمائیں۔
لونگ کو اپنے زیتون کے تیل یا اپنی پسند کی ہیئر کریم میں 3 دن تک بھگو دیں۔
اور اسے اپنے قدرتی بالوں کو ہمیشہ موئسچرائز کرنے کے لیے استعمال کریں۔

آپ کی کھوپڑی سے جڑ تک
قدرتی بالوں کی نشوونما کے لیے لونگ کے استعمال کا ایک اور طریقہ ہے۔

ایک بوتل میں صاف پانی کے ساتھ 3 دن تک بھگو دیں۔
جس کے بعد آپ چھان کر اسپرے بوتل میں محفوظ کرلیں گے۔ ہر روز اپنے بالوں کو اپنی ہیئر کریم سے پہلے کھوپڑی سے جڑ تک گیلا کرنے کے لیے استعمال کریں۔

فوائد:
یہ آپ کے کناروں کو بڑھاتا ہے۔
اپنے بالوں کو مکمل بنائیں
بالوں کی کھجلی کو روکیں۔
اپنے بالوں کو چمکائیں اور لمبے کریں۔

ان میں سے کوئی بھی کریں اور دیکھیں کہ لونگ آپ کے بالوں کو کس قدر طاقتور بنا سکتی ہے۔

لونگ مکمل اینٹی آکسیڈنٹ ہیں:

یہ مرکبات آپ کے جسم کو آزاد ریڈیکلز سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ لونگ میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس آپ کے دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور بعض کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

پورے گلاس گرم پانی میں تقریباً 20 لونگ ڈالیں، اسے رہنے دیں اور تقریباً ایک گھنٹہ بیٹھیں، اور اس کے ختم ہونے تک گھونٹ دیں۔

ہر شام سونے سے پہلے یہ عمل کریں۔

مردوں کے لیے لونگ کے جنسی فوائد:
1. جلدی انزال کو روکتا ہے۔
2. نقل و حرکت اور نطفہ کی تعداد کو بڑھانا۔
3. ٹیسٹوسٹیرون کو بہتر بناتا ہے۔

عورتوں کے لیے لونگ کے جنسی فوائد:
1. ماہواری کے درد کو دور کرتا ہے۔

📍 لونگ کے سائیڈ ایفیکٹس! CLOVES SIDE EFFECTS
لونگ ضمنی اثرات کا سبب بن سکتی ہے، خاص طور پر جب اسے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے۔

ان ضمنی اثرات میں شامل ہیں:

خون بہنے کی خرابی: لونگ کا تیل خون کے جمنے کو سست کر سکتا ہے، جس سے خون بہنے کی خرابی میں مبتلا افراد یا خون کو پتلا کرنے والے افراد میں خون بہنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

جگر کو نقصان: لونگ کے تیل کی زیادہ مقدار جگر کے لیے زہریلا ہو سکتی ہے۔

ہاضمہ خراب: لونگ ہاضمہ خراب کر سکتی ہے۔

جلد کی جلن: لونگ جلد کی جلن کا سبب بن سکتی ہے، بشمول الرجک کانٹیکٹ ڈرمیٹیٹائٹس

سانس کی تکلیف: لونگ کے پانی یا تیل میں سانس لینے سے سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

آنکھوں میں جلن: آنکھوں سے رابطہ شدید جلن یا نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

ہائی بلڈ شوگر: لونگ کے تیل کی زیادہ مقدار خون میں شوگر کی شدید کمی کا سبب بن سکتی ہے۔

دورے: لونگ کا تیل دوروں کا سبب بن سکتا ہے۔

سیال کا عدم توازن: لونگ کا تیل سیال کے عدم توازن کا سبب بن سکتا ہے۔

چکر آنا: لونگ کے تیل کا استعمال چکر کا باعث بن سکتا ہے۔

لونگ کے دیگر ضمنی اثرات میں شامل ہیں: متلی، الٹی، الرجک رد عمل (بشمول چھتے، ہونٹوں یا زبان کی سوجن، سانس لینے میں دشواری)، خون بہہ جانے کے عوارض میں مبتلا افراد میں خون بہنے کا خطرہ بڑھنا، خون کو پتلا کرنے والی دوائیوں کے ساتھ ممکنہ تعامل، اور اگر زیادہ مقدار میں یا مرتکز تیل کے طور پر لیا جائے تو جگر کو نقصان پہنچنا؛

لونگ کا استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور سے مشورہ کریں، خاص طور پر اگر آپ کے پاس پہلے سے موجود طبی حالات ہوں۔

آدھا ماشہ ۔ دو لونگ سے 4-5 لونگ۔
مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں ۔ اعتدال میں استعمال کریں۔
♦️

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 0321 7755204

بلڈ بینک نسخہخون کی کمی اور کمزوری کے لیے معاون یونانی سفوفیہ نسخہ اُن افراد کے لیے بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے جو خو...
17/12/2025

بلڈ بینک نسخہ
خون کی کمی اور کمزوری کے لیے معاون یونانی سفوف
یہ نسخہ اُن افراد کے لیے بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے جو خون کی کمی، چکر آنا، لو بلڈ پریشر، جگر و تلی کی کمزوری اور جسمانی ورم کا شکار ہوں۔ درست تشخیص اور احتیاط کے ساتھ استعمال میں یہ فائدہ دے سکتا ہے۔
ھوالشافی
سنڈھ 60 گرام
نوشادر ٹھکری 30 گرام
مرچ سیاہ 15 گرام
ریوند خطائی 30 گرام
کشتہ فولاد (میٹھا سوڈا والا) 10 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
آخر میں کشتہ فولاد شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔
سفوف تیار ہے۔
طریقہ استعمال
500 ملی گرام کیپسول
دن میں تین مرتبہ
شربتِ انار کے ساتھ
یا مستند معالج کے مشورے کے مطابق
فوائد
خون کی کمی میں معاون
چکر آنا اور کمزوری میں مدد
لو بلڈ پریشر میں سہارا
جگر اور تلی کے افعال میں بہتری
جسمانی ورم میں کمی میں معاون
اہم احتیاط
کشتہ جات کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے۔
حاملہ خواتین، گردوں کے مریض اور شدید بیماریوں میں مبتلا افراد بغیر معالج کے مشورے کے استعمال نہ کریں۔
مقدارِ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 0321 7755204

اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہیں اور اُن کی شائن بلکل ہی ختم ہوچکی ہے تو یہ ماسک ٹرائی کریں۔اس کے اتنے زبردست رزلٹ ہے ...
17/12/2025

اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہیں اور اُن کی شائن بلکل ہی ختم ہوچکی ہے تو یہ ماسک ٹرائی کریں۔اس کے اتنے زبردست رزلٹ ہے کہ آپ کو اپنے بالوں سے پیار ہو جانا ہے 🥰
اسے بنانے کے لئے ایک پتیلی میں 2 کپ پانی ڈالیں۔اس میں 2 کھانے کے چمچ السی کے بیج شامل کر دیں۔ اب اسے درمیانی آنچ پر پکائیں اور چمچ چلاتی رہیں تاکہ بیج نیچے نہ لگیں۔ تقریباً 7 سے 10 منٹ بعد پانی گاڑھا ہونا شروع ہو جائے گا اور جیل جیسا بننے لگے گا۔اسی وقت چولہا بند کر دیں۔ اب اسے چھان کر صاف شیشے کے جار میں ڈال لیں۔ململ کے کپڑے سے اچھی طرح جیل نکلتا ہے ۔اسے فریج میں رکھیں تو 10 سے 12 دن آرام سے چل جاتا ہے۔اب اپنے بالوں کے حساب سے جیل ایک کٹوری میں لیں۔اس میں ایک چمچ بادام کا تیل ،ایک چمچ ناریل کا تیل اور ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔بالوں کو سلجھا لیں اور یہ ماسک 20 منٹ کے لئے بالوں پر لگائیں۔پھر شیمپو کرلیں ۔اس سے بالوں میں فریز کم ہوتا ہے، بال نرم،سلکی اور شائنی ہوجاتے ہیں۔اور اگر آپ ماسک نہ لگانا چاہے تو اسی جیل میں شیمپو کو مکس کرکے بال دھولیں ۔
نوٹ: اگر آپ کا دل مطمئن ہو تو استعمال کرلیں ۔نہیں تو سمجھے آپ نے کچھ نہیں دیکھا ۔
C.P

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
pH no: 0321 7755204

پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجون  مہنگا نسخہ ہے پڑھ کر اگر سمجھ میں آئے تو رابطہ کریں ۔ اگر جوان...
17/12/2025

پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجون
مہنگا نسخہ ہے پڑھ کر اگر سمجھ میں آئے تو رابطہ کریں ۔

اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے مشت زنی، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ہوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرِنو جواں مرد بنانے میں الشفاء کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز معجون

فوائد :

عضو مخصوص میں خوب سختی
انتشار
امساک
ٹائمنگ
جوش
پُرلُطف لمحات میں خوب لذت پیدا کرتی ہے
جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے
اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال دروست ہو جاتے ہیں


مادہ تو لید کی پیدا ئش بڑھ جاتی ہے
اور مادہ کا پتلا پن دور کرتی ہے
جسم میں بے پناہ قوت پیدا کرتی ہے
اگر استعمال سے پہلے مریض نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے اندرموجود پاتا ہے

بے حد مجرب و مفید دواء۔

مقدار خوراک :

آدھا چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

معجون پیکنگ 200 گرام۔

ڈلیوری آل پاکستان۔

اجزاء :
کستوری
ریگ ماہی
زعفران
کشتہ سونا
ستاور
عقرقرحا
خولنجاں
لونگ
جلوتری
تخم اوٹنگن
تخم کونچ
گوکھرو
مغزچلغوزہ
بادام روغن
شہد خالص
برہمی بوٹی
بیج بند
مالکنگنی
سمندر پھل
نارجیل دریائی

اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے جسم لاغر اور قلب، دل کمز ور ہے، دماغی و جسمانی محنت سے تھکان محسوس ہوتی ہے۔

قوتِ حافظہ ضعیف، کمزور خون کم یا خون کے بننے کا سلسلہ ناقص ہے عام کمزوری پیدا ہوگئی ہو تا کھانا ہضم نہیں ہوتا طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ہے تو یہ معجون بہترین علاج کی حیثیت رکھتی ہے۔

مشت زنی، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ہوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرنو جوان مرد بنانے میں الشفاء، معجون جوانی، کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دواء ہے جو طاقت مردمی کو تقو یت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے

مؤلّدِ منی و مغلظ ہے قوت مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ہوا ہو اس کا استعمال ہر حالت میں مفید ثابت ہوا ہے، الشفاء، معجون جوانی، پچا س سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجون ہے ۔

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں

پاکستان اور اس کے علاؤہ پوری دنیا میں میڈسن منگوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں

کیش آون ڈیلیوری کی سہولت نہیں ہے
اس لیے میرا اور اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں

بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے

والسلام:
Tibb e Nabawi طب نبوی
فون نمبر:
0321 7755204

میرا یہ ایک ہی نمبر ہے
اس کے علاؤہ دوسرے کوئی نمبر نہیں۔شکریہ

اس کے علاوہ ہر قسم کی معلومات کے لیے اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
ا

کلونجی — مدافعت کی سوئی دوبارہ کیوں ہلتی ہے؟اکثر بیماری بار بار لوٹتی ہے۔جسم کمزور لگتا ہے۔ذرا سا موسم بدلے… نزلہ، کھانس...
17/12/2025

کلونجی — مدافعت کی سوئی دوبارہ کیوں ہلتی ہے؟

اکثر بیماری بار بار لوٹتی ہے۔
جسم کمزور لگتا ہے۔
ذرا سا موسم بدلے… نزلہ، کھانسی۔
یہ سب ایک ہی اشارہ ہے—
قوتِ مدافعت سو گئی ہے۔

کلونجی وہ بیج ہے
جو اندر کے دفاعی نظام کو
آہستہ آہستہ دوبارہ جگاتا ہے۔

جسم میں ایک خاموش صفائی شروع ہوتی ہے۔
خون کے خلیے متحرک ہوتے ہیں۔
سوزش کم ہوتی ہے۔
اور انفیکشن سے لڑنے کی طاقت بڑھتی ہے۔

یہ کیسے زندہ کرتی ہے؟
• جسم میں اینٹی آکسیڈنٹ بڑھاتی ہے
• سوزش کم کر کے خلیوں کو بچاتی ہے
• سفید خون کے خلیوں کو مضبوط بناتی ہے
• جراثیم کے خلاف قدرتی رکاوٹ بنتی ہے
• کمزوری اور تھکن گھٹاتی ہے

کچھ مطالعات میں دیکھا گیا
کہ کلونجی کے اجزا
مدافعتی خلیوں کی سرگرمی بڑھاتے ہیں
اور بار بار انفیکشن کا دورانیہ کم ہوتا ہے۔

کن لوگوں کو زیادہ فائدہ؟
• بار بار نزلہ، کھانسی والے
• کمزور مدافعت والے
• موسم بدلنے سے بیمار پڑنے والے
• ہاضمہ کمزور رکھنے والے

کن لوگوں کو احتیاط؟
• حاملہ خواتین (زیادہ مقدار نہیں)
• بہت کم بلڈ پریشر والے
• شوگر کے مریض (مقدار محدود)

مزاج (تاثیر)
کلونجی — گرم + خشک

مقدار
• ½ چائے کا چمچ روزانہ
• زیادہ مقدار فائدے کے بجائے نقصان دیتی ہے

بہترین وقت
• صبح خالی پیٹ
• یا رات سونے سے پہلے

کس کے ساتھ لینا بہتر؟
• شہد
• نیم گرم پانی
• یا دودھ
(جذب بہتر، اثر متوازن)

کلونجی دوا نہیں…
یہ جسم کو خود لڑنا سکھاتی ہے۔
اور جب جسم خود مضبوط ہو جائے
تو بیماری خود پیچھے ہٹ جاتی ہے۔

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
pH no: 0321 7755204

✨ وزن کم کرنے کا سادہ، دیسی اور آزمودہ نسخہ! ✨کیا آپ بھی وزن گھٹانے کے لیے مہنگے ڈرنکس، سخت ڈائٹس یا جِم کے چکروں میں تھ...
17/12/2025

✨ وزن کم کرنے کا سادہ، دیسی اور آزمودہ نسخہ! ✨

کیا آپ بھی وزن گھٹانے کے لیے مہنگے ڈرنکس، سخت ڈائٹس یا جِم کے چکروں میں تھک چکے ہیں؟
اور نتیجہ؟ تھکن، چڑچڑاپن، کمزوری اور پھر وہی پرانا وزن واپس؟ 😔

تو اب بس کریں — حل آپ کے کچن میں ہی موجود ہے! 🍃

یہ ہے سفید زیرہ — وہی زیرہ جو روزانہ کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتا ہے،
لیکن اگر اسے صحیح طریقے سے پیا جائے تو یہ جسم کی چربی پگھلانے والا قدرتی نسخہ بن جاتا ہے۔
🌿 طریقہ استعمال:
رات کو ایک چمچ سفید زیرہ پانی میں بھگو دیں۔
صبح نہار منہ وہی پانی ہلکا نیم گرم کر کے پی لیں۔

یہ عمل جسم کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے،
پیٹ کی گیس، قبض اور سوجن ختم کرتا ہے،
اور جگر سے اضافی چکنائی صاف کر دیتا ہے۔

صرف 15 دن کے باقاعدہ استعمال سے
پیٹ کی چربی میں نمایاں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔
ساتھ ہی جلد میں نکھار، جسم میں ہلکاپن اور چہرے پر تازگی آتی ہے۔ ✨

🌸 نتیجہ:
قدرت نے وزن گھٹانے کا خزانہ ہمارے کچن میں ہی رکھا ہے،
بس ہمیں استعمال کا طریقہ یاد نہیں رہا۔
زیرہ پئیں — جسم ہلکا، دل خوش اور زندگی مطمئن! 💚

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 0321 7755204

ملٹھی ایک نہایت مفید جڑی بوٹی ہے جسے صدیوں سے گھریلو علاج میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گلے کی خراش، کھانسی، سینے کی جلن ا...
17/12/2025

ملٹھی ایک نہایت مفید جڑی بوٹی ہے جسے صدیوں سے گھریلو علاج میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گلے کی خراش، کھانسی، سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کو آرام دینے میں خاص طور پر مؤثر ہے۔ اس میں موجود قدرتی اینٹی بیکٹیریل اور سوزش کم کرنے والی خصوصیات جسم کو جراثیم سے لڑنے میں مدد دیتی ہیں۔ ملٹھی کا قہوہ سردی، نزلہ اور کھانسی میں فوری سکون دیتا ہے، جبکہ ہاضمہ بہتر بنانے اور معدہ مضبوط کرنے میں بھی معاون ہے۔ اسے دودھ یا گرم پانی میں ابال کر پیا جا سکتا ہے یا اس کا سفوف آدھا چمچ روزانہ لیا جا سکتا ہے۔ مجموعی طور پر ملٹھی ایک بہترین قدرتی ٹانک ہے جو جسم کو اندرونی بیماریوں سے بچانے اور قوتِ مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 0321 7755204

میتھی دانہ  السی   برابر وزن لے کر ہلکی آنچ پر بھون لیں  پاؤڈر بنا کر  آدھی چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم  پانی سے لیں ۔ یہ س...
16/12/2025

میتھی دانہ
السی
برابر وزن لے کر ہلکی آنچ پر بھون لیں
پاؤڈر بنا کر آدھی چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لیں ۔
یہ سفوف شوگر کو کنٹرول رکھنے اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں بہت مفید ہے ۔کڑل پڑنے کو روکتا ہے ۔تیزابیت اور سینے کی جلن میں مفید ہے ۔ فیٹس کو کم کرکے وزن کم کرنے میں معاون ہے
Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 03217755204

سفوف معدہپودینہ خشک=20گراماجوائن دیسی=20گرامسونٹھ         =20گرامسونف         =20گرامنمک سیاہ   =20گراممرچ سیاہ      =10...
16/12/2025

سفوف معدہ
پودینہ خشک=20گرام
اجوائن دیسی=20گرام
سونٹھ =20گرام
سونف =20گرام
نمک سیاہ =20گرام
مرچ سیاہ =10گرام
تمام اشیاء کو پیس لیں۔
مقدار خوراک: آ دھی چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے لیں۔
یہ سفوف معدہ کی جلن، تیزابیت، گیس، خشکی، یورک ایسڈ، اور اس کے علاوہ معدہ کے اکثر امراض میں مفید ہے

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 03217755204

پرانے سے پرانی پیچش کا کامیاب ترین علاج جو لوگ فلیجل اور اینٹامیزول ڈی ایس ٹیبلیٹ کھاکھا کر تھک گئے ہوں وہ دوست یہ نسخہ ...
16/12/2025

پرانے سے پرانی پیچش کا کامیاب ترین علاج
جو لوگ فلیجل اور اینٹامیزول ڈی ایس ٹیبلیٹ کھاکھا کر تھک گئے ہوں وہ دوست یہ نسخہ دس دن استعمال کریں کریں انشاءاللہ تعالی مکمل طور پر شفا ملے گی
ہوالشافی
بیلگیری دس گرام
انار کا چھلکا دس گرام
زعفران خالص دو گرام

ترکیب تیاری ۔۔۔دونوں چیزوں کو لوہے کے ہاون دستے میں کوٹ کر باریک پیس لیں اور ایک کیپسول پانچ سو ایم جی کا بھر کر صبح شام تازہ پانی کے ساتھ دس دن استعمال کریں انشاءاللہ تعالی پرانے سے پرانی پیچش کا خاتمہ ہوگا

Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 03217755204

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tibb e Nabawi طب نبوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram