28/02/2026
کیا آپ اپنی صحت کے حوالے سے سنجیدہ ہیں؟
بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص بے حد ضروری ہے — اور اس کے لیے میموگرافی ایک اہم قدم ہے۔
ہر خاتون کو چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے اپنی میموگرافی ضرور کروائے تاکہ کسی بھی ممکنہ مسئلے کو ابتدائی مرحلے میں ہی پکڑا جا سکے۔
اب یہ سہولت آپ کے اپنے شہر میں دستیاب ہے۔
الکرم ہسپتال میں جدید مشینری اور تجربہ کار پروفیشنل اسٹاف کے ذریعے میموگرافی کی سہولت نہایت مناسب فیس میں فراہم کی جا رہی ہے۔
محفوظ ماحول، جدید سہولیات اور معیاری طبی خدمات —
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔
آج ہی وزٹ کریں:
الکرم ہسپتال، چیمہ چوک، منڈی بہاؤالدین
03451469996
03202552726