Astro healing

Astro healing I am astrolger help for all with astrology amalyat and solve problems like (finance marraige career)

پیدائشی زائچہ، وقتی زائچہ، جادوئی آسیبی معاملات کا علاج، کمزور ستاروں کا مختلف الواح سے حل، بندش کا توڑ، مختلف گھریلو، اور معاشرتی مسائل کا حل
ذہنی الجھنیں،. کاروباری، گھریلو مشاورت کیلیے رابطہ کریں
M Shahzad 03068913362

06/12/2025
06/12/2025

برج سنبلہ دسمبر کا صدقہ اور وظیفہ

06/12/2025

برج اسد کا دسمبر میں صدقہ اور وظیفہ

6 دسمبر ہفتہ زحل کا دن صبر وتحمل کا دن اگر آپ مشکلات کا شکار ہیں رکاوٹ اور پریشانی آپ کی زندگی کا حصہ بن گئی ھے تو آج 80...
05/12/2025

6 دسمبر ہفتہ زحل کا دن صبر وتحمل کا دن اگر آپ مشکلات کا شکار ہیں رکاوٹ اور پریشانی آپ کی زندگی کا حصہ بن گئی ھے تو آج 800گرام بڑا گوشت کا صدقہ دوپہر 12 سے 1 کے درمیان کسی قبرستان یا ویرانے میں پھینکیں یہاں چیل کوے ہوں اور آج 1 دفعہ سور فتح کی تلاوت کریں آپ کی پریشانی مصیبت اڑن چھو ہو جاے گی اور اگر خاص اپنے بارے میں جاننا چاھتے ہیں تو اپنا زائچہ بنوایے

05/12/2025

برج جوزا دسمبر کا صدقہ اور وظیفہ

05/12/2025

دسمبر میں برج حمل کا صدقہ اور وظیفہ

انشاء اللہ 7دسمبر بروز اتوار راولپنڈی ڈھوک چراغدین نزد ریلوے پھاٹک اور 8 دسمبر سوموار مینگورہ سوات پشمین پلازہ بٹئھی چوک...
05/12/2025

انشاء اللہ 7دسمبر بروز اتوار راولپنڈی ڈھوک چراغدین نزد ریلوے پھاٹک اور 8 دسمبر سوموار مینگورہ سوات پشمین پلازہ بٹئھی چوک قیام ہو گا جو دوست ملاقات روحانی علاج یا زائچہ کیلیے ملنا چاھیں رابطہ کر سکتے ہیں او اس کے بعد سرگودھا ساھیوال کا پروگرام ھے جس کا بعد میں اعلان کیا جاے گا

آج 5 دسمبر جمعہ کا دن ھے جو زہرہ یعنی محبت کی دیوی سے منسوب ہے اگر اپنے رزق روزی میں برکت اور ترقی چاہتے ہیں تو آج اپنی ...
04/12/2025

آج 5 دسمبر جمعہ کا دن ھے جو زہرہ یعنی محبت کی دیوی سے منسوب ہے اگر اپنے رزق روزی میں برکت اور ترقی چاہتے ہیں تو آج اپنی بیوی یا بہن کا کوئی تحفہ دیں اور اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو سوجی کا حلوہ پکا کر 6 یا 60 لوگوں میں تقسیم کریں جلد کوئی اچھا رشتہ آے گا اور زہرہ کا خاص ورد یا خبیر بعد نماز جمعہ 600 بار اول آخر پڑھیں دیکھیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی

زائچہ کیا ھےآج ہم آپ کو بتایں گے زائچہ کس کو کہتے ہیں زائچہ بلکل ایسے ھی ھے جیسے میڈیکل رپورٹ جسے دیکھ کر ڈاکتر آپ کو اد...
04/12/2025

زائچہ کیا ھے
آج ہم آپ کو بتایں گے زائچہ کس کو کہتے ہیں زائچہ بلکل ایسے ھی ھے جیسے میڈیکل رپورٹ جسے دیکھ کر ڈاکتر آپ کو ادویات پرھیز اور علاج تجویز کرتا ھے اسی طرح 1 ماہر علم نجوم آپ کا زائچہ دیکھ کر آپ کی پریشانی کا حل تلاش کرتا ھے آپ کیلیے کیا صدقہ کرنا بہتر ھے کونسا پتھر آپ کیلیے فایدہ مند ھو گا کونسا وظیفہ آپ کو کرنا چاہیے آپ کا لکی نمبر اور رنگ کیا ھے اگر ہماری شادی نہیں ہو رہی تو کیا کرنا چاہیے شادی اپنوں میں ہو گی یا غیروں میں کونسا کام کرنا آپ کیلیے فایدہ مند ھے کاروبار میں ترقی نہیں ہو رہی ھے تو اس کا حل کیا ھے صحت کے معاملات کیسے ٹھیک ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ بھی بہت سے معاملات زندگی اس میں ڈسکس کیے جاتے ہیں یہ آپ کیلیے 1 جامع رپورٹ ہوتی ھے جس کی مدد سے آپ اپنی زندگی میں بہتری لا سکتے ہیں اور مسائیل کا حل بھی ملتا ھے ذائچہ کیلیے ہمیں آپ کی تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور شہر پیدائش کی ضروت ہوتی ھے اور 1 بات ذھن میں رکھیں زائچہ کویی غیب کا علم نہیں ھے یہ 1 حسابی علم ھے جس سے پیشنگویی کی جاتی ھے جیسے محکمہ موسمیت والے پیشن گویی کرتے ہیں کہ بارش ہو گی بادل ہو گی ایسے ہم بھی آپ کا زائچہ دیکھ کر آپ کہ معاملات زندگی کے بارے میں پیشن گویی کرتے ہیں جو کہ درست بھی ہو سکتی ھے اور غلط بھی حتمی علم صرف اور صرف اللہ کہ پاس ہی اور اللہ نے انسان کی راہنمایی کیلیے علوم پیدا کیے ایسے ہی یہ بھی 1 الہامی علم ھے جسکا قران میں بھی بارہا زکر ایا ھے آپ ہم سے اپنا زائچہ بنوا سکتے ہیں جس کا میرا 26 سال کا تجربہ ھے ہماری زائچہ بنانے کی فیس صرف 1500 ھے

 #دسمبر کے ستارے #سیاسی ستارے دسمبر میں موسم ٹھنڈا ھے مگر ستاروں کا میدان گرم رہے گا سب سے اہم تبدیلی مریخ جو کہ ہمت جرا...
03/12/2025

#دسمبر کے ستارے
#سیاسی ستارے
دسمبر میں موسم ٹھنڈا ھے مگر ستاروں کا میدان گرم رہے گا سب سے اہم تبدیلی مریخ جو کہ ہمت جرات طاقت سے منسوب ھے 16 دسمبر کو اپنے شرفی برج جدی میں داخل ہو گا تو ڈنڈا مزید مظبوط ہو گا مگر اگر طاقت زیادہ آ جاے تو دماغ کام کرنا بند کر دیتا ھے جو کہ پھر نقصان دہ ہوتا ھے ڈنڈا چلے گا اور حکومت دباو کا شکار ہو سکتی ھے جلسے جلوسوں کا بازار بھی سڑکوں پر گرم رہے گا مگر سفارتی معاملات میں پاکستان کو کامیابی ملے گی بارڈر بھی گرم رہیں گے
آپ کے ستارے #
15دسمبر تک جدی قوس والے دباو کا شکار رہیں گے مگر 15 کے بعد جدی اور قوس والوں معاملات بہترین ہو جاے گے میزان دلو اسد والے اس ماہ بد دستور دباو اور مسایل کا شکار رہیں گے جوزا عقرب والے سارا ماہ عیش میں رہیں گے سرطان والوں کے اس ماہ اپنے شریک حیات اور پارٹنر کے ساتھ مسایل ہو سکتے ہیں جدی والوں کو تکبر اور غصے سے بچنا چاہیے ورنہ بنا بنایا کام بگڑ سکتا ھے اور بہترین راہنمایی کو آپ کو اپنا زایچہ بنوانا چاہیے
#ماہ رجب کا آغاز
اس مہینے کی سب سے اھم بات 23 دسمبر سے ماہ رجب کا آغاز ہو گا یہ بہت متبرک ماہ ہے ماہ رجب شعبان رمضان روحانی سال کا موسم بہار ہے جس شخص کو روحانی پھلوں اور نورانی پھولوں کی ضرورت ھے اس کو ان مہینوں میں ضرور فایدہ اٹھانا چاہیے بلکہ آگے بڑھ کر اپنے پھل پھول حاصل کرنے چاہیے کیونکہ موسم خزاں میں ان پھلوں کی ضرورت پڑتی ہے یکم رجب 23 دسمبر وہ رات ہے جس میں اس باغ کا درازہ کھلتا ہے تو اس دن لوح تسخیر تیار ہوتی ہے لوح تسخیر کیا ھے
#لوح تسخیر خلق
تسخیر خلق کا مطلب ہوتا ہے حلقہ واقفیت کے لوگ رشتہ دار ساتھ کام کرنے والےاور افسران عزت کریں اور ھر کویی قدر کی نگاہ سے دیکھیں جہاں بھی جاے اور جس کسی کے پاس کام کیلیے جایں وہ انکار نہ کر سکیں
یہ لوح رکھنے والے کے لوگ گرویدہ ہ جاتے ہیں حامل لوح کو معاشرے میں 1 نمایاں مقام حاصل ہو گا خاص کر وہ لوگ جنکا خلقت سے تعلق ہے جیسے وکیل ڈاکٹر سایستدان دوکاندار ان کو خلقت کی بہت ضرورت ہوتی ہے تو اس لوح کو رکھنے سے ان کا کاروبار چمکے گا یہ 1 خاص لو ح اور کاش البرنی کی مشہور زمانہ لوح تسخیر ہے مگر انہوں نے کبھی اس کو عام نہیں کیا ہے یہ میرے پاس بابا چاندی مرحوم اور ناصر بھایی کے توسط سے پہنچی ہے اور بڑی لاجواب ہے جس کی تعریف بیان کرنا مشکل ہے یہ صرف خاص لوگوں کو ہی مل سکتی ہے اس کو عام کرنا مشکل ہے جس کو چاہیے وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے اس کی ایڈوانس بکنگ جاری ھے
#لوح سبع سیارگان
4 رجب
27 دسمبر وہ دن ھے جس کو سلاطین اربعہ کا دن کہا جاتا ھے اس میں لوح سبع سیارگان تیار ہوتی ھے جو کہ 7 ستاروں کی نحوست کے خاتمے کی 1 نایاب لوح ہے اور اس کے بے شمار فواید ہیں اس کی بھی بکنگ جاری ھے
#شرف قمر
دسمبر ایسا مہ جس میں 2 دفعہ شرف قمر آے گا 1 دفعہ 2 دسمبر کو اور دوسری دفعہ 30 دسمبر کو کو شرف قمر ھے اس ماہ کا شرف قمر خاص ھے جو ابتدا ماہ رجب میں آ رہا ھے اس میں ہماری مشہور زمانہ لوح قمر تیار ہوتی ھے یہ واحد لوح ھے جس کے آرڈر زیادہ ہوتے ھیں اور لوحیں کم تیار ہوتی ھیں اور دوست رہ جاتے ھیں تو اس کی بھی آپ ابھی سے بکنگ کروا سکتے ھیں اس کے علاوہ رجب کے بہت سے عملیات ھیں یہ ماہ رجب کے ابتداء میں بتاییں جاے گے اور رجب میں نو چندے جمعہ کو چھلہ بھی بنتا ھے جو عورتوں کے پریڈز اور امراض مخصوصہ اور بادی امراض بلڈ پریشر تبخیر بواسیر اور بال گرنے کیلیے بہت مفید ہوتا ھے
#سال کااختتام
اس سال کا اختتام اور نیے سال کی شروعات شرف قمر جیسے متبرک ٹایم میں ہوں گی تو انشاء اللہ اس سال کا اختتام بھی خوش گوار ہو گا اور نیے سال کی ابتدا بھی متبرک ٹایم میں ہو گی تو دنیا اورخاص طور پر پاکستان 1 نیے دور میں داخل ہوں گے
Healer_Gemologist_Vastu_and_Astrological_Remedies_Expert_0306_8913362

Address

Street No 4 Riazabad
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astro healing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Astro healing:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram