Hakim Attiq.ur.Rehman

Hakim Attiq.ur.Rehman الحمداللہ مسلم دواخانہ کالج روڈ پتوکی پر تمام امراض کا

27/10/2025
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھےبڑی مکھی کاپرچون ریٹ پھلائی شہد..1600  کلوھول سیل پھلائی شہد ...
26/10/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھے
بڑی مکھی کا

پرچون ریٹ پھلائی شہد..1600 کلو

ھول سیل
پھلائی شہد 1400 کا ایک کلو ملے گا
بیری شہد پرچون۔۔۔۔۔3350
ھول سیل بیری شہد۔۔۔3050
نوٹ= § اس قیمت میں ڈلیوری چارجز شامل نہیں ہیں
ھول سیل میں کم از کم دس کلو ملے گا
شہد کی ہر طرح کی گارنٹی ھو گی
اگر آپ کو پسند نہ آے میں واپس لینے کا پابند ھوں گا
انشاءاللہ
(_). (--)--(--) (---)(----)

بواسیر کا مکمل علاج بیغر اپریشن کے ممکن ھے
قیمت فی کیپسول۔۔۔۔13روپے
لیکوریا جریان اح**ام اور بے الادی کا الحمدللہ کامیاب علاج کیا جاتا ھے
مایوسی گناہ ہے اس لیے
مایوسی اور توہم پرستی چھوڑ کر علاج کی طرف آئیں
الحمدللہ ہمارے علاج سے بہت لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
انشاللہء آپ صاحب اولاد ھوں گے۔

اپ لوگوں کے اعتماد کا بہت شکریہ اور اپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کا راز ھے

07/10/2025

[ب**ز پخانہ سے تشخیص]
1: پخانہ کی کمی آنتوں کی قوت دافعیہ کی کمزوری پردلالت.
2: پخانہ کرنے میں دیر لگتی ہے اس کا مطلب ہے آپ ٹھیک نہیں ہیں.
3: صحت مند پخانہ لمبا ہوناچاہیے اتنا نرم کہ آسانی سے گزر جائے.
4: تنگ چھوٹا پینسل جیسا پخانہ اچھی علامت نہیں ہے بڑی آنت کی خرابی کی نشان دھی کرتا ہے.
5: خشک پخانہ قبض کی نشانی ہے زیادہ پانی پییئں.
6: ٹکڑوں میں پخانہ آنا ہاضمہ کی خرابی اور جگر کے مسائل ہیں.
7: دو تین دن بغیر پخانہ کے مطلب اعضاء کام نہیں کر رہے آنتوں کی حرکت اور لمغی نظام کا جمود سُست وغیرہ.
8: بدبو دار پخانہ جگر کو صاف کریں جگر کی خرابی ہے.
9: پخانہ کے ساتھ پڑپڑ کی گیس اخراج جگر کی رکاوٹ پتہ کی پریشانی ہے.

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھےبڑی مکھی کاپرچون ریٹ...1600   1 کلوھول سیل 1400  کا ایک کلو م...
06/10/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھے
بڑی مکھی کا

پرچون ریٹ...1600 1 کلو

ھول سیل
1400 کا ایک کلو ملے گا
نوٹ= § اس قیمت میں ڈلیوری چارجز شامل نہیں ہیں
ھول سیل میں کم از کم دس کلو ملے گا
شہد کی ہر طرح کی گارنٹی ھو گی
اگر آپ کو پسند نہ آے میں واپس لینے کا پابند ھوں گا
انشاءاللہ
(_). (--)--(--) (---)(----)
بیری کا 🍯 شہد چھتہ میں دستیاب ہے
بواسیر کا مکمل علاج بیغر اپریشن کے ممکن ھے
قیمت فی کیپسول۔۔۔۔10 روپے
لیکوریا جریان اح**ام اور بے الادی کا الحمدللہ کامیاب علاج کیا جاتا ھے
مایوسی گناہ ہے اس لیے
مایوسی اور توہم پرستی چھوڑ کر علاج کی طرف آئیں
الحمدللہ ہمارے علاج سے بہت لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
انشاللہء آپ صاحب اولاد ھوں گے۔

اپ لوگوں کے اعتماد کا بہت شکریہ اور اپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کا راز ھے

24/09/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھے
بڑی مکھی کا

پرچون ریٹ...1600 1 کلو

ھول سیل
1400 کا ایک کلو ملے گا
نوٹ= § اس قیمت میں ڈلیوری چارجز شامل نہیں ہیں
ھول سیل میں کم از کم دس کلو ملے گا
شہد کی ہر طرح کی گارنٹی ھو گی
اگر آپ کو پسند نہ آے میں واپس لینے کا پابند ھوں گا
انشاءاللہ
(_). (--)--(--) (---)(----)
بیری کا 🍯 شہد چھتہ میں دستیاب ہے

لیکوریا جریان اح**ام اور بے الادی کا الحمدللہ کامیاب علاج کیا جاتا ھے
مایوسی گناہ ہے اس لیے
مایوسی اور توہم پرستی چھوڑ کر علاج کی طرف آئیں
الحمدللہ ہمارے علاج سے بہت لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
انشاللہء آپ صاحب اولاد ھوں گے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮

حکماء اور پنسار سٹور والے بھائی متوجہ ھوں

ہر پھول صاف اور ستھری جگی سے چنا گیا ھے

اس موسم کے کیکر کے تازہ اور صاف ستھرے پھول دستیاب ہیں
1600 روپے کلو

آج کل وطن عزیز میں نئی ویکسین کا شور ہے، جو 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے، تاکہ وہ ایچ پی وی یعنیHuman Papill...
18/09/2025

آج کل وطن عزیز میں نئی ویکسین کا شور ہے، جو 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے، تاکہ وہ ایچ پی وی یعنی
Human Papilloma Virus
سے بچ سکیں،جو بچہ دانی کے دہانےکےسرطان یعنی
Cervical Cancer
کا باعث بن سکتا ہے۔۔
حسب معمول مخالفین کا ایک طبقہ تواینٹی ویکسرز کاہےجو ہرقسم کی ویکسین کے مخالف ہیں۔ یہ ہمارے مخاطب نہیں۔۔
دوسرا طبقہ 22 ویں گریڈ کے ان"دانش گردوں" کا ہے جنکا کام ہر چیز،خصوصاً ویکسین کےپیچھے سازشی تھیوری تلاش کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔یہ بھی ہمارے مخاطب نہیں۔۔
تیسرا طبقہ وہ سنجیدہ لوگ ہیں جو واقعی اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوائیں تو کیوں اور نہ لگوائیں تو کیوں۔۔؟یہی ہمارے مخاطب ہیں۔۔
بات حقیقت میں یہ ہے کہ یہ دراصل مغربی معاشرت کا مسئلہ ہے۔ یعنی بہت سے سیکشوؤل پارٹنرز کا ہونا اور بلوغت کے ساتھ ہی جنسی تعلقات۔۔۔۔کا حصہ بننا اس وائرس سے انفیکشن۔۔۔۔۔اور پھر بعد میں اس سے ہونے والے سرطان کے امکانات کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔۔
تو اگرآپ پاکستان میں رہتےہوئےبھی مغربی معاشرت کا حصہ ہیں اورآپ کےگھر کی لڑکیوں کو بوائے فرینڈ اور ریلیشن شپس کی آزادی ہے۔۔۔۔تو یقیناً یہ ویکسین ان کیلیے انتہائی ضروری ہے۔۔
لیکن اگر آپ کے گھرکی لڑکیاں ایسی نہیں تو پھر اس ویکسین کی بھی کوئی ضرورت نہیں،لیکن۔۔اگر تو آپ ان کی شادی کرتےہوئےدیندار لڑکےکا انتخاب کرتے ہیں جس کا کردار بتاتا ہے کہ یہ حرام کاری میں نہ ملوث رہا ہے اور نہ شادی کے بعد ملوث ہو گا، ان شاءاللہ۔۔۔۔تو بھی آپ کی بچیوں کو اس ویکسین کی ضرورت نہیں۔۔
البتہ اگر شادی کیلیے مال اور سٹیٹس آپ کی ترجیح ہے اور کردار سے آپ کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔۔۔ لڑکا پہلےبھی کئی افئیرزچلاچکا ہےاور ممکن ہے آئندہ بھی باز نہ آئے۔۔۔۔تو ضرور احتیاطاً اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوا لیں، کیونکہ ایک بدکار مرد کسی بازاری عورت سے یہ وائرس "کیری" کرکے اپنی پاک باز بیوی تک پہنچا سکتا ہے۔۔
لیکن اس صورت میں ضروری نہیں کہ ابھی9 سے 14 سال کی عمر میں ہی لگوائیں۔شادی سےفوراً پہلےبھی لگوا سکتے ہیں۔۔
یہ تھے کچھ دوٹوک قسم کےمشورےجو شایدہم سب کو اپنے اپنے گریبان میں جھانکنے کا موقع بھی فراہم کریں۔باقی پہلےدو طبقات کی ہفوات کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال باہر کریں۔۔
اور ہاں ایک بات اور:
اگر کسی لڑکی کے جسم میں یہ وائرس داخل ہو چکا ہو تو تمباکو نوشی سےاس کوسرطان میں تبدیل ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔تو فیمنسٹ بہنوں کی خدمت میں عرض ہےکہ سگریٹ پینے والی لڑکیوں کا کریکٹر ڈھیلا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔اگر انہیں یہ والا سرطان تشخیص ہو جائے۔

15/09/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھے
بڑی مکھی کا

پرچون ریٹ...1600 1 کلو

ھول سیل
1400 کا ایک کلو ملے گا
نوٹ= § اس قیمت میں ڈلیوری چارجز شامل نہیں ہیں
ھول سیل میں کم از کم دس کلو ملے گا
شہد کی ہر طرح کی گارنٹی ھو گی
اگر آپ کو پسند نہ آے میں واپس لینے کا پابند ھوں گا
انشاءاللہ
(_). (--)--(--) (---)(----)
بیری کا 🍯 شہد چھتہ میں دستیاب ہے

لیکوریا جریان اح**ام اور بے الادی کا الحمدللہ کامیاب علاج کیا جاتا ھے
مایوسی گناہ ہے اس لیے
مایوسی اور توہم پرستی چھوڑ کر علاج کی طرف آئیں
الحمدللہ ہمارے علاج سے بہت لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
انشاللہء آپ صاحب اولاد ھوں گے

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھےبڑی مکھی کاپرچون ریٹ...1600   1 کلوھول سیل 1400  کا ایک کلو م...
31/08/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس خالص شہد ھوتا ھے
بڑی مکھی کا

پرچون ریٹ...1600 1 کلو

ھول سیل
1400 کا ایک کلو ملے گا

ھول سیل میں کم از کم دس کلو ملے گا
شہد کی ہر طرح کی گارنٹی ھو گی
اگر آپ کو پسند نہ آے میں واپس لینے کا پابند ھوں گا
انشاءاللہ
لیکوریا جریان اح**ام اور بے الادی کا الحمدللہ کامیاب علاج کیا جاتا ھے
مایوسی گناہ ہے اس لیے
مایوسی اور توہم پرستی چھوڑ کر علاج کی طرف آئیں
الحمدللہ ہمارے علاج سے بہت لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
انشاللہء آپ صاحب اولاد ھوں گے

لو بلڈ پریشر کی علامات ذیادہ تر کم بی پی علامات جیسے چکر آنا یا کم بلڈ پریشر انفرادی طور پر اور غیر معمولی مواقع پر تجرب...
17/08/2025

لو بلڈ پریشر کی علامات
ذیادہ تر کم بی پی علامات جیسے چکر آنا یا کم بلڈ پریشر انفرادی طور پر اور غیر معمولی مواقع پر تجربہ کرنے پر کوئی سنگین خطرہ نہیں بنتا۔ تاہم، اگر آپ کو کم بلڈ پریشر کی علامات ہیں، تو انہیں ریکارڈ کر کے طبی ماہر کو رپورٹ کرنا چاہیے

ہائی بلڈ پریشر کی علامات
سر میں شدید درد -ناک سے خون بہنا -کنفیوژن -تھکاوٹ -آنکھوں کے مسائل -سینے میں درد -سانس لینے میں مشکلات -دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہو جانا -پیشاب میں خون آنا -غنودگی

Top Comments
UrduPoint Videos
Mohd Qurban
Hakim Attiq.ur.Rehman

"ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔"ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی ال...
14/03/2025

"ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔"
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے...!

مسلم دواخانہ اینڈ ہنی سنٹر پتوکی
حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس
03007576481

Address

Mandi Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakim Attiq.ur.Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakim Attiq.ur.Rehman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category