14/08/2023
14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں شاندار تقریب کا انعقاد ۔۔۔۔۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبہ سے منایا گیا ہسپتال کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا اور پرچم کشائی کی گئی شجر کاری کی گئی اور نئے پودے بھی لگائے گئے وارڈ اور ایمرجنسی کو جھنڈیوں سے سجایا گیا ٹی ایچ کیو ہسپتال کےتمام عملے نے سینے پر سبز ہلالی پرچم کے بیجز سجائے ہوئے تھے ایل ای ڈیز پر قومی نغمے پیش کیے جا رہے تھے ہسپتال کے سکیورٹی اہلکاروں نے قومی پرچم کو سلامی پیش کیاور ہسپتال میں آئے لوگوں اور تقریب میں شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔۔۔۔۔