21/02/2026
اللہ کی رحمت اور ہومیوپیتھی کا کمال!
بے اولاد جوڑوں کے آنگن میں خوشیاں بکھیرنا ہمارا مشن ہے۔ آج ایک خوش نصیب مریض جس کا تعلق تحصیل آلائی سے ہے (جس کو ﷲ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے) کی جانب سے کامیاب علاج (Infertility Treatment) کے بعد سعودی عرب کا یہ خوبصورت خاص تحفہ موصول ہوا۔بہت بہت شکریہ محترم آپ کی دعائیں اور محبت ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔
شاہ ہومیو میڈیکل سنٹر — جہاں مایوسی، امید میں بدلتی ہے۔
03459470039
03489013613